Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 15 of 32

Thread: چاند اور صحرا از کائینات بشیر

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile چاند اور صحرا از کائینات بشیر

    السلام علیکم

    مجھے یہ بتاتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ون اردو کی ہر دلعزیز رائیٹر کائینات بشیر کی پہلی کتاب "چاند اور صحرا" جو ای بک کی شکل میں پہلے ریلیز ہوئی تھی اب کتابی شکل میں پبلش ہو گئی ہے۔ یہ کائینات کی ایز اے رائیٹر کامیابی کےساتھ ساتھ ون اردو رائیٹرز سوسائیٹی کے لیے بھی بہت اہم قدم ہے۔ اخدا کرے کامیابی کا یہ سفر اسی طرح جاری و ساری رہے اور رائیڑرز سوسائیٹی کےپلیٹ فورم سے اردو کے بہت سے اچھے، معیاری اور خوبصورت لکھنے والے سامنے آتے رہیں۔


    چاند اور صحرا کی اردو بازار لاہور سے پبلش ہوئی ہے اور آن لائن خرید کے لیے ای مرکز پر بھی موجود ہے۔








    اس کے علاوہ کتاب پبلشر ایڈریس پر اردو بازار لاہور میں دستیاب ہے۔ دوسرے شہروں میں رہنے والے فون نمبر پر رابطہ کر کے بائی پوسٹ منگوا سکتے ہیں اور عنقریب فیروز سنز پر بھی کتاب مل سکے گی۔

    کتاب کا دیباچہ ہماری قابل مصنفہ نورالعین ساحرہ نے لکھا ہے۔ ای بک میں شامل مضامین کے علاوہ اس میں بہت سے نئے مضامین بھی شامل ہیں۔ کتاب پڑھیے اور جلد از جلد اپنی رائے سے آگاہ کریں۔



  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چاند اور صحرا از کائینات بشیر

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ!

    بہت مبارک ہو کائنات سس۔

    اللہ سبحانہ وتعالی' آپ کو ایسی مزید کامیابیوں کے ساتھ دینی اوراخروی کامیابیاں بھی عطا کرے۔ آمین۔
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چاند اور صحرا از کائینات بشیر

    بہت بہت مبارک کائنات سس
    اللہ پاک آپ کو ایسی بےشمار کامیابیاں عطا کریں آمین
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: چاند اور صحرا از کائینات بشیر

    بہت مبارک ہو کائنات سس۔
    اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #5
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: چاند اور صحرا از کائینات بشیر

    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ!

    بہت مبارک ہو کائنات سس۔

    اللہ سبحانہ وتعالی' آپ کو ایسی مزید کامیابیوں کے ساتھ دینی اوراخروی کامیابیاں بھی عطا کرے۔ آمین۔
    بہت شکریہ طالعہ سس،
    اتنی پیاری دعاؤں کے لیے اظہار تشکر
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  6. #6
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: چاند اور صحرا از کائینات بشیر

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post
    بہت بہت مبارک کائنات سس
    اللہ پاک آپ کو ایسی بےشمار کامیابیاں عطا کریں آمین
    شکریہ حنا سس،
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  7. #7
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: چاند اور صحرا از کائینات بشیر

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    بہت مبارک ہو کائنات سس۔
    اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین
    شکریہ عمران بھائی،
    اور اتنی پیاری دعا کے لیے آمین
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چاند اور صحرا از کائینات بشیر

    وعلیکم السلام

    بہت شکریہ اس خوشخبری دینے کے لئے بہنا۔۔

    کائنات بہنا کو بہہت بہت مبارک ہو یہ کامیابی اللہ پاک آگے بھی ترقیوں پر ترقیاں عطا ہوتی رہے۔


  9. #9
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: چاند اور صحرا از کائینات بشیر

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    وعلیکم السلام

    بہت شکریہ اس خوشخبری دینے کے لئے بہنا۔۔

    کائنات بہنا کو بہہت بہت مبارک ہو یہ کامیابی اللہ پاک آگے بھی ترقیوں پر ترقیاں عطا ہوتی رہے۔
    مبارکباد اور اتنی پیاری دعاؤں کے لیے بہت شکریہ کوثر جی،
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چاند اور صحرا از کائینات بشیر


    بہت بہت مبارک کائنات سس
    اللہ پاک آپ کو ایسی بےشمار کامیابیاں عطا کریں آمین

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  11. #11
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: چاند اور صحرا از کائینات بشیر

    Quote Originally Posted by ماظق View Post

    بہت بہت مبارک کائنات سس
    اللہ پاک آپ کو ایسی بےشمار کامیابیاں عطا کریں آمین
    شکریہ ماظق بھائی،
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    315
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چاند اور صحرا از کائینات بشیر

    بہت مبارک ہو کائنات سس۔
    اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین
    [SIGPIC][/SIGPIC]
    یہ بھی ممکن ہے اس کو ابھی تک کسی نے بتایا نہ ہو
    کوئی سورج کو دے آئے جا کے خبر دن نکلتا نہیں

  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    1,024
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چاند اور صحرا از کائینات بشیر

    بہت بہت مبارک کائنات جی
    اللہ پاک آپ کو ایسی بےشمار کامیابیاں عطا کریں آمین
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  14. #14
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    4,211
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چاند اور صحرا از کائینات بشیر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔ ۔ ۔!
    ماشاء اللہ تبارک اللہ۔ ۔ ۔ اللھم زد فزد۔ ۔
    بہت سی مبارکباد: )۔ ۔ کائنات جی!۔ ۔ ۔
    ***اللھم انک عفو کریم تحب العفو فعف عنی***


  15. #15
    Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    43
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: چاند اور صحرا از کائینات بشیر

    Ma'shallah! Kainat apko bahut mubarakbad.. Ye bat bahut achi lagi k pehle ye kitab online publish hue. Kyunk hamare yahan online publishing ka rujhan na hone k barabar hai. Ye tou mukhtalif forums hain jo Urdu ki isha't ko aam kre rhe hain.

Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •