ایک آدمی اپنے دوست کے گھر گیا

ڈوربیل بجائی ..

ایک بچہ باہر آیا

آدمی: بیٹا پاپا گھر پر ہیں؟

بچہ: انکل پاپا تو بازار گئے ہیں

آدمی: چلو بڑے بھائی کو بلا دو؟

بچہ: جی وہ کرکٹ کھیلنے گیا ہے

آدمی: بیٹا ممی تو ہوں گی گھر پر؟

بچہ: جی وہ كٹی پارٹی میں گئی ہیں

آدمی غصے میں: تو بیٹا تم گھر پر کیوں بیٹھے ہوئے ہو تم بھی کہیں چلے جاؤ

بچہ: جی میں بھی تو اپنے دوست کے گھر آیا ہوا ہوں