Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 22 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 316

Thread: افسانہ نگاری کا مقابلہ

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    یازغل بھائی خاص آپ کے لئے اور دوسروں کے لئے بھی جن جن کا موڈ افسانوں پر کمنٹ کرنے مچل ریا ہے ان کے لئے ایک افسانچہ چوراکر لائی ہوں جب تک کوئی آئے اس سے کام چلالے جی کیا خیال ہے۔


    خون کی خرابی

    کرفیو کے دوران جان کی پرواہ کئے بغیر وہ انسانوں کے وحشی پن کا مشاہدہ کرنے کے لئےنکل پڑا ۔شہر کے گلی کوچوں میں ہندو، مسلمان کی نعشیں بکھری پڑی تھیں۔نعشوں کے اردگرد زخموں سے رستے ہوئے خون کے ریلے بہہ رہے تھے جن سے بیساند بو آرہی تھی ۔وہ ناک پر ہاتھ رکھ کر بھویں سیکوڑ کر کھڑا ہوگیا اور بڑبڑانے لگا فساد کی وجہہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خون کی خرابی ہے ۔اے کاش خدا نے انسانوں کی شریانوں میں بھی پھولوں کی طرح خون کی بجائے شہد بھراہوتا تو درندہ صفت انسان بھی الگ الگ نسل الگ الگ قسم الگ الگ رنگ الگ الگ جگہ کے پھولوں کے
    گلدستے کی مانند مل کر رہ سکتے تھے۔!!!۔


    ۔


  2. #32
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    میرا بھی خیال ہے کوثر بہنا کہ ماہ رمضان کی اپنی رونق، مصروفیت ہو جاتی ہے۔ بلکہ ممبران کی انٹری کافی کم ہو جاتی ہے۔ اور سحری کھانے اور افطاری کے آئیڈیاز فری میں ملتے رہتے ہیں۔ ان تھریڈ میں خوب جی لگتا ہے۔ اور زندگی محدود ہو کر روزہ، عبادت اور سحری افطاری پر مرکوز ہو جاتی ہے۔
    انشاءاللہ، تحاریر تو آئیں گی۔ لیکن تناسب شائد کم رہے۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  3. #33
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    یاز بھائی
    آپ بھی تو لکھیں نا افسانہ۔
    8)

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    ہاں بالکل ٹھیک کہا کائنات جی۔شایداس روحانی مہنیہ میں یہ ہی سوچکر ہی مثبت پاکستان موضوع چنا گیا ہے کہ وطن کی محبت (اورجن سے محبت ہو ان کے حق میں اچھا ہی بولا جاتا ہے) یہ بھی ایک طرح سے روح کو سکون ہی پہچاتی ہے ۔بس ذرا رمضان کے ماہ کی قدرِعادت ہوجائے تو سب لکھنے لگے گے۔

  5. #35
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    یاز بھائی
    آپ بھی تو لکھیں نا افسانہ۔
    8)
    ہنسانے والا تھریڈ الگ ہونا چاہئے بھائی۔
    یہاں سنجیدہ باتیں ہونی ہیں۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    یاز بھائی
    آپ بھی تو لکھیں نا افسانہ۔
    8)

    سچ میں کیا ایسے ہو سکتا ہے یازغل بھائی( ڈرتے ڈرتے پوچھ رہی ہوں)۔

    اور ماظق بھائی بھی ابھی نیچے نظر آئے۔ان سے بھی یہ ہی سوال ہے میرا

  7. #37
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by یازغل View Post
    ہنسانے والا تھریڈ الگ ہونا چاہئے بھائی۔
    یہاں سنجیدہ باتیں ہونی ہیں۔
    لو جی یاز بھائی
    میں بالکل ویسے ہی سنجیدہ ہوں جیسے راجہ پرویز اشرف صاحب نئی تاریخ دیتے ہوا کرتے تھے۔
    ;d

    ویسے سچی مچی مزہ آ جائے اگر بوہنی آپ کی جانب سے ہو۔

  8. #38
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    ایک تجزیہ،

    افسانہ لکھنا

    بالکل بھی آسان نہیں ۔۔۔۔
    یہ ایک خالص تخلیقی صلاحیت ہے۔ جو من و سلوی کی طرح تو اتر سکتی ہے لیکن خود کھیت سے گاجر مولی اگانا آسان کام نہیں۔

    افسانے کے لوازمات

    کہانی
    کا پلاٹ ایسا ہو رفعت سراج کے ناولز کی طرح کہ پڑھنے والا دانتوں میں انگلی دبا لے یا بشریٰ رحمٰن کے ناولز کی طرح ایک خوشگوار چٹکی کاٹے۔

    ہیرو بشریٰ رحمٰن کے ناول لگن آفاق جیسا ہونا چاہیئے۔جو نئی جنریشن کی سرپھری لڑکیوں کو نانی یاد کرا دے۔ جو ماں کو بھی پٹر پٹر جواب دیتی ہیں۔

    ہیروئین
    رضیہ بٹ کے ناول نمو جیسی ہونی چاہیئے۔ جو آئی لو یو بولنے کی بجائے دل کی بات دل کے بکس میں تالا لگا کر رکھے۔

    دادی آجکل یہ کیریکٹر بھی بہت ان ہے۔ رفعت کے چار ناولز میں یہ دادی وافر پائی گئیں۔ سو ایک دادی ادھر سے لی جا سکتی ہے۔

    میاں جی رفعت سرج کے ناول شاہکار جیسا یہ کردار بھی ضروری ہے۔ جو جب بھی بولے قاری عقیدت میں ڈوب ڈوب جائے۔ اور کبھی کبھی دادی سے بھی نوک جھوک کرے۔
    موضوع کے اعتبار سے دادی اور میاں جی پارٹیشن کے وقت کے گواہ بن کر آنکھوں دیکھا حال بھی بیان کر سکتے ہیں۔ اور مثبت پاکستان کے لیے اقبال کا خواب پھر دکھلا سکتے ہیں۔

    ممی، ڈیڈی،چھوٹا بھائی،دوست،پڑوسن جیسے کردار جو کہانی کو آگے بڑھا سکتے ہیں اور افسانے کی رونق بڑھا سکتے ہیں۔

    اچھا گھر،مرسڈیز گاڑی، کوئی ہل اسٹیشن کہانی کے اسٹیٹس کو بڑھا سکتے ہیں۔

    افسانے کا اینڈ
    کہانی میں دو چار ٹویسٹ دے کر، کرداروں کو کبھی یہاں کبھی وہاں گھما کر کچھ سسپنس پھیلا کر انجام کو پہنچا دیں۔ اینڈ کچھ مبہم سا ہونا چاہیئے کہ قاری اپنے دماغ پر زور دیتا رہ جائے۔ بھئ کچھ کام اسے بھی تو کرنا چاہیئے۔

    نوٹ:
    یہ تھیں کچھ بنیادی معلومات، آگے لکھنے والی کی مرضی اور پڑھنے والے کی سر دردی۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    واہ وا واہ بہت اچھا سمجھایا کائنات۔ ۔ایک افسانہ تو ٹیچر جی کا پڑھنے کو مل ہی جائیگا انشاءاللہ ٹھیک کہا نا میں نے؟

  10. #40
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    میں تو سمجھ رہی تھی کہ میرا افسانہ پورا ہو گیا۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    راستہ بتانا اور راستہ پرچلنا دو الگ باتیں ہیں نا بہنا

  12. #42
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    ایک تجزیہ،

    افسانہ لکھنا

    بالکل بھی آسان نہیں ۔۔۔۔
    یہ ایک خالص تخلیقی صلاحیت ہے۔ جو من و سلوی کی طرح تو اتر سکتی ہے لیکن خود کھیت سے گاجر مولی اگانا آسان کام نہیں۔

    افسانے کے لوازمات

    کہانی
    کا پلاٹ ایسا ہو رفعت سراج کے ناولز کی طرح کہ پڑھنے والا دانتوں میں انگلی دبا لے یا بشریٰ رحمٰن کے ناولز کی طرح ایک خوشگوار چٹکی کاٹے۔

    ہیرو بشریٰ رحمٰن کے ناول لگن آفاق جیسا ہونا چاہیئے۔جو نئی جنریشن کی سرپھری لڑکیوں کو نانی یاد کرا دے۔ جو ماں کو بھی پٹر پٹر جواب دیتی ہیں۔

    ہیروئین
    رضیہ بٹ کے ناول نمو جیسی ہونی چاہیئے۔ جو آئی لو یو بولنے کی بجائے دل کی بات دل کے بکس میں تالا لگا کر رکھے۔

    دادی آجکل یہ کیریکٹر بھی بہت ان ہے۔ رفعت کے چار ناولز میں یہ دادی وافر پائی گئیں۔ سو ایک دادی ادھر سے لی جا سکتی ہے۔

    میاں جی رفعت سرج کے ناول شاہکار جیسا یہ کردار بھی ضروری ہے۔ جو جب بھی بولے قاری عقیدت میں ڈوب ڈوب جائے۔ اور کبھی کبھی دادی سے بھی نوک جھوک کرے۔
    موضوع کے اعتبار سے دادی اور میاں جی پارٹیشن کے وقت کے گواہ بن کر آنکھوں دیکھا حال بھی بیان کر سکتے ہیں۔ اور مثبت پاکستان کے لیے اقبال کا خواب پھر دکھلا سکتے ہیں۔

    ممی، ڈیڈی،چھوٹا بھائی،دوست،پڑوسن جیسے کردار جو کہانی کو آگے بڑھا سکتے ہیں اور افسانے کی رونق بڑھا سکتے ہیں۔

    اچھا گھر،مرسڈیز گاڑی، کوئی ہل اسٹیشن کہانی کے اسٹیٹس کو بڑھا سکتے ہیں۔

    افسانے کا اینڈ
    کہانی میں دو چار ٹویسٹ دے کر، کرداروں کو کبھی یہاں کبھی وہاں گھما کر کچھ سسپنس پھیلا کر انجام کو پہنچا دیں۔ اینڈ کچھ مبہم سا ہونا چاہیئے کہ قاری اپنے دماغ پر زور دیتا رہ جائے۔ بھئ کچھ کام اسے بھی تو کرنا چاہیئے۔

    نوٹ:
    یہ تھیں کچھ بنیادی معلومات، آگے لکھنے والی کی مرضی اور پڑھنے والے کی سر دردی۔

    یعنی کہ میں تو سوچوں بھی مت اس میدان میں گھسنے کا۔

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    May 2011
    Posts
    1,892
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post

    یعنی کہ میں تو سوچوں بھی مت اس میدان میں گھسنے کا۔

    یہ تو خواتینی ڈائجسٹ سے ہیلپ لی گئی ہے نا۔

    آپ حضرات والے ڈائجسٹ کا طریقہ فالو کر سکتے ہیں۔

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    مطلب؟

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    May 2011
    Posts
    1,892
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    مطلب؟
    ~
    یہ حیرانی کس بات پر؟؟

Page 3 of 22 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •