Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 22 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 316

Thread: افسانہ نگاری کا مقابلہ

  1. #16
    Junior Member

    Join Date
    Apr 2010
    Posts
    27
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    ITNI KHAMOSHI KYOUN HAI BHAI

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Naadim! View Post

    دس ہزار کے بعد بھی مزید تڑکا لگانے کا ارادہ ہے؟؟؟

    ذرا سا خیال کرلیں جناب۔ ایسا مت کردیجیے گا کچھ کہ طولِ شب فراق کو بجائے زلفِ لیلٰی کے، افسانہِ دلپسند سے دو چار ہاتھ کم کہا جانے لگے۔

    کہتے ہیں ۔ ڈیو نہ کیا تو کیا جیا ۔

    ارے بھائی مجھے تو لکھنا نہیں آتا اور جب بھی کسی مقابلے میں لکھا ہے تو جج صاحبان نے شدت سے احساس دلایا ہے کہ مجھے لکھنا بالکل نہیں آتا ۔ اس لیے لکھنا ہی چھوڑ دیا ۔یہ تو میں دوسرے مصنفیں کےبارے میں کہہ رہا ہوں کہ شاید وہ کوئی لمبا افسانہ لکھنا چاہیں تو حدود وقیود کی قید میں ان کا افسانہ بچارا سکھڑ کر نہ رہ جائے تڑکا لگا کے




  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ویری اسٹرینج۔ جہاں تک میں جانتا ہوں افسانے کا اختتام رائٹر نہیں بلکہ ریڈر لکھتا ہے اور ہو سکتا ہے جو شئے میرے لیے مثبت ہو وہ کسی دوسرے کے لیے انتہائی منفی ہو۔ تو پھر اس ’’مثبت پاکستان’’ والی شرط حیرت والی بات ہے۔ کہیں یہ ناولٹ کا مقابلہ تو نہیں ہے کہ حاصل بھی خود ہی لکھنا ہو گا۔؟؟؟

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    633
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Frasool View Post
    ITNI KHAMOSHI KYOUN HAI BHAI

    غالباً متوقع مصنفین استقبالِ رمضان کی تیاریوں میں مشغول ہیں۔ ایک بار ماہِ صیام کی ابتدا ہوجائے تو توقع ہے کہ یہاں کی خاموشی بھی کم ہوجائے گی

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    633
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Dilpasand View Post
    کہتے ہیں ۔ ڈیو نہ کیا تو کیا جیا ۔

    ارے بھائی مجھے تو لکھنا نہیں آتا اور جب بھی کسی مقابلے میں لکھا ہے تو جج صاحبان نے شدت سے احساس دلایا ہے کہ مجھے لکھنا بالکل نہیں آتا ۔ اس لیے لکھنا ہی چھوڑ دیا ۔یہ تو میں دوسرے مصنفیں کےبارے میں کہہ رہا ہوں کہ شاید وہ کوئی لمبا افسانہ لکھنا چاہیں تو حدود وقیود کی قید میں ان کا افسانہ بچارا سکھڑ کر نہ رہ جائے تڑکا لگا کے




    ارے دل بھائی بھلا اتنی جلدی کوئی ہمت ہارتے ہیں۔ جج صاحبان کی حوصلہ شکنیوں کو تندی بادِ مخالف سمجھ لیجیے جو عقاب کو اور اونچا اڑانے کے لیے چلا کرتی ہے۔ خدارا اتنے سستے میں جان بخشی مت کروائیے اور جلد از جلد ایک تڑکے دار افسانہ عنایت فرمائیے۔ عین غین فے قاف نوازش ہوگی۔

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    633
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by SeharAzad View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ویری اسٹرینج۔ جہاں تک میں جانتا ہوں افسانے کا اختتام رائٹر نہیں بلکہ ریڈر لکھتا ہے اور ہو سکتا ہے جو شئے میرے لیے مثبت ہو وہ کسی دوسرے کے لیے انتہائی منفی ہو۔ تو پھر اس ’’مثبت پاکستان’’ والی شرط حیرت والی بات ہے۔ کہیں یہ ناولٹ کا مقابلہ تو نہیں ہے کہ حاصل بھی خود ہی لکھنا ہو گا۔؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اور خوش آمدید ۔

    سحر بھائی آپ کی بات سے اختلاف کیے بغیر عرض ہے کہ مقابلہ تو افسانے کا ہی ہے، بس موقعے کی مناسبت سے تجرباتی طور پر موضوع متعین کرکے لکھنے والوں کو ایک ڈھیلا ڈھالا سا فریم ورک دینے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ اس حوالے سے سوچ کے نئے دریچے کھولے جاسکیں۔ لیکن جس طرح ہم نے مقابلہ نظم میں دیکھا، کئی نظمیں موضوع سے بہت زیادہ مناسبت نہ رکھنے کے باوجود مقابلے میں شریک ہوئیں اور سراہی بھی گئیں۔ چنانچہ میری رائے میں وہ سب ساتھی جو یہاں شرکت کی نیت سے لکھ رہے ہیں یا لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ان کی ترجیح تو افسانے میں موضوع کی موافقت (یا مخالفت!) کے کسی نہ کسی پہلو کی موجودگی ہونی چاہیے لیکن اگر یہ ممکن نہ ہوسکے تو پھر اپنی پسند اور میلان طبع کے مطابق جس موضوع پر بھی چاہیں افسانہ لکھ کر بھیج سکتے ہیں۔

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2007
    Posts
    483
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    افسانہ لکھ رہا ہوں، لیکن عنوان کوئی سمجھ نہیں آ رہا۔۔۔ مثبت پاکستان تو جنرل عنوان ہے، اب اسکے اندر کیا لکھنا ہے ۔۔ ہے کوئی جو اللہ کے نام پر ایک عدد تحریر میرے نام کر دے۔ کشکول میں قلم ، دوات اور خالی کورے صفحات رکھے اٹھائے ئوے مانگتی ہوئی سمائیلی۔۔
    اور اللہ پر بھروسہ کرو، اللہ سب امور کے لیے کافی ہے۔۔
    میری کتاب "الوداع"۔

    میرا بلاگ





  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    633
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Prince Ijaz View Post
    افسانہ لکھ رہا ہوں، لیکن عنوان کوئی سمجھ نہیں آ رہا۔۔۔ مثبت پاکستان تو جنرل عنوان ہے، اب اسکے اندر کیا لکھنا ہے ۔۔ ہے کوئی جو اللہ کے نام پر ایک عدد تحریر میرے نام کر دے۔ کشکول میں قلم ، دوات اور خالی کورے صفحات رکھے اٹھائے ئوے مانگتی ہوئی سمائیلی۔۔

    بڑا ہی عمدہ خیال ہے جناب۔ اسی کشکول سے تو نجات حاصل کرنی ہے۔ بس اسی پر لکھ ڈالیں۔

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Naadim! View Post

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اور خوش آمدید ۔

    سحر بھائی آپ کی بات سے اختلاف کیے بغیر عرض ہے کہ مقابلہ تو افسانے کا ہی ہے، بس موقعے کی مناسبت سے تجرباتی طور پر موضوع متعین کرکے لکھنے والوں کو ایک ڈھیلا ڈھالا سا فریم ورک دینے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ اس حوالے سے سوچ کے نئے دریچے کھولے جاسکیں۔ لیکن جس طرح ہم نے مقابلہ نظم میں دیکھا، کئی نظمیں موضوع سے بہت زیادہ مناسبت نہ رکھنے کے باوجود مقابلے میں شریک ہوئیں اور سراہی بھی گئیں۔ چنانچہ میری رائے میں وہ سب ساتھی جو یہاں شرکت کی نیت سے لکھ رہے ہیں یا لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ان کی ترجیح تو افسانے میں موضوع کی موافقت (یا مخالفت!) کے کسی نہ کسی پہلو کی موجودگی ہونی چاہیے لیکن اگر یہ ممکن نہ ہوسکے تو پھر اپنی پسند اور میلان طبع کے مطابق جس موضوع پر بھی چاہیں افسانہ لکھ کر بھیج سکتے ہیں۔
    وضاحت کے لیے شکریہ بھائی۔ موضوع پاکستان تو ہو سکتا ہے مثبت پاکستان نہیں۔ مجھے بس اسی کی وضاحت درکار تھی۔

  10. #25
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    ندیم بھائی یہ افسانہ افطاری سے پہلے لکھنا چاہئیے یا بعد میں؟

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    633
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    ندیم بھائی یہ افسانہ افطاری سے پہلے لکھنا چاہئیے یا بعد میں؟

    بڑا ہی اچھا سوال کیا چھوٹے بھائی آپ نے۔ اس ضمن میں ماہرین کی رائے میں شدید اختلاف پایا جاتا ہے چنانچہ ہم ماہرین کی مختلف النوع آراء کو پس پشت ڈالتے ہوئے اپنی عقل آزماتے ہیں۔ اس طالبعلم کے خیال میں افطاری سے تراویح کا درمیانی وقت افسانہ نگاری کے لیے موزوں ترین ہے، بالخصوص جب مثبت پاکستان جیسے دقیق موضوع کو بھی مد نظر رکھنا ہو۔ وہ اس واسطے کہ شکم سیری بذریعہ افطاری کے بعد عمدہ اور مثبت خیالات کی دل و دماغ پر بارش زیادہ قرین از قیاس ہے۔ قبل از افطاری تو روح افزا، پکوڑوں سموسوں اور فروٹ چاٹ ایسی لطیف اجناس کا خیال ذہن و دل پر اسقدر حاوی ہوتا ہے کہ وہاں افسانے جیسی ثقیل و کثیف اشیاء کے لیے سرمو گنجائش نہیں رہ جاتی۔

    فقط واللہ اعلم

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,546
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Naadim! View Post

    بڑا ہی اچھا سوال کیا چھوٹے بھائی آپ نے۔ اس ضمن میں ماہرین کی رائے میں شدید اختلاف پایا جاتا ہے چنانچہ ہم ماہرین کی مختلف النوع آراء کو پس پشت ڈالتے ہوئے اپنی عقل آزماتے ہیں۔ اس طالبعلم کے خیال میں افطاری سے تراویح کا درمیانی وقت افسانہ نگاری کے لیے موزوں ترین ہے، بالخصوص جب مثبت پاکستان جیسے دقیق موضوع کو بھی مد نظر رکھنا ہو۔ وہ اس واسطے کہ شکم سیری بذریعہ افطاری کے بعد عمدہ اور مثبت خیالات کی دل و دماغ پر بارش زیادہ قرین از قیاس ہے۔ قبل از افطاری تو روح افزا، پکوڑوں سموسوں اور فروٹ چاٹ ایسی لطیف اجناس کا خیال ذہن و دل پر اسقدر حاوی ہوتا ہے کہ وہاں افسانے جیسی ثقیل و کثیف اشیاء کے لیے سرمو گنجائش نہیں رہ جاتی۔

    فقط واللہ اعلم
    ;d;d;d

    نیڈو بھائی آپ کی مشکل باتیں بھی اب میرے پلے پڑ جاتی ہیں۔۔

    نوٹ٭ یہ پوسٹ سحری کے بعد کررہی ہوں۔۔

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    633
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by *Maham* View Post
    ;d;d;d

    نیڈو بھائی آپ کی مشکل باتیں بھی اب میرے پلے پڑ جاتی ہیں۔۔

    نوٹ٭ یہ پوسٹ سحری کے بعد کررہی ہوں۔۔

    اچھا۔ اب تو میں بھی یاز اور برساتی بھائی لوگ کی مشکل والی پوسٹس سحری کے بعد ہی پڑھا کروں گا۔

    اور بی بی یو کا افسانہ ویئر ہے؟

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    کتنے افسانے آ چکے جی۔

    اب کے اپن کا پوسٹ مارٹم کا موڈ بنا ہے۔

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نگاری کا مقابلہ

    کیسے ہیں یازغل بھائی روزے کیسے جارہے ہیں

    ہاں بھائی بڑی خاموشی ہے یہاں سب رمضان پہلے چاند کی خوشیاں منا رہے تھے اور اب دوسرے تھریڈ میں سحر افطار کے کھانوں کےمزہ لیے رہے ہیں۔کوئی یہاں آہی نہیں رہیں ہیں شاید اس لئے

Page 2 of 22 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •