Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 46 of 46 FirstFirst ... 36444546
Results 676 to 680 of 680

Thread: اردو نظم کا مقابلہ

  1. #676
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    ارے ندیم بھائی حسرت کیسی جی
    آخری شکار تو آپ نے ٹیم بھائی کا کیا۔
    آپ بھی تو بگ گیم ہنٹر بن گئے۔

    ;d

  2. #677
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    633
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    ارے ندیم بھائی حسرت کیسی جی
    آخری شکار تو آپ نے ٹیم بھائی کا کیا۔
    آپ بھی تو بگ گیم ہنٹر بن گئے۔

    ;d

    اوہ ہاں۔ میں تو خود پتہ چلنے پر حیران رہ گیا کہ اپنے ٹیم بھیا کی نظم تھی وہ۔ تبھی تبصرے میں بھی خود بخود لیلٰی اور قیس کا تذکرہ نکل آیا تھا۔ گویا لیلٰی لیلٰی کرتے کرتے استاد محترم "میں تیرا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں " والے مقام تک آپہنچے ہیں۔

    ;d~

  3. #678
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    میں نے کیسا ٹھیک پہچانا تھا کہ یہ کسی شاعر کی ہی ہے۔۔ ہمارے جیسے الل ٹپ لکھنے والوں کی نہیں۔
    مگر، مگر، مگر
    Quote Originally Posted by فارس View Post
    تغیر



    یہ واقعی میں پوری اچھی ہے۔۔۔ کسی حقیقی شاعر کی
    پیشکش۔۔


    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  4. #679
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    السلام علیکم
    ایک ماہ سے زائد عرصہ کی طویل غیر حاضری کے بعد آج یہاں آیا تو خوشگوار حیرت ہوئی کہ میری نظم نارسائی کو چوتھی پوزیشن ملی ہے،حیرت اس لیے کہ یہاں باقی نظمیں بھی بہت اچھی تھیں۔۔۔۔بہرحال ججز کا بہت شکریہ
    اور باقی سب جیتنے والوں کو اور اس مقابلے میں حصہ لینے والوں کو مبارکباد قبول ہو۔

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  5. #680
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2007
    Posts
    483
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    اسلام علیکم۔
    میری طرف سے تمام ٹاپرز کو مبارک باد۔
    اور باٹم سے تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے مابدولت کو تو خاص طور پر مبارک۔ کیونکہ جب سوگواری چھائی ہوئی ہو تو کوئی کام نہیں کرنا چاہیے۔ ورنہ یہ حال ہوتا ہے کہ تیسری پوزیشن حاصل ہوتی ہے۔ بلے بھئی بلے۔۔

    اور اللہ پر بھروسہ کرو، اللہ سب امور کے لیے کافی ہے۔۔
    میری کتاب "الوداع"۔

    میرا بلاگ





Page 46 of 46 FirstFirst ... 36444546

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •