Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 46 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 680

Thread: اردو نظم کا مقابلہ

  1. #31
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    تقدیر بھون

    اے پُروا!
    ذرا تقدیر بھون کا نوشتہ سُنا
    خامہ فرسائی سے نکلا ہر لفظ بتا

    اگر بھادوں کی بھرن لکھی گئی
    تو نارسائی کیا ہے
    رگِ سنگ سے جو ٹپکا گر لہو ہے
    جو رگِ جاں میں مچلتا ہے وہ کیا ہے

    اگر دیے کا جلنا بجز روشنی کچھ نہیں
    تو تپش دل کا مقام کیا ہے
    تیرگی کی حد ماہِ تمام ہے
    تو کون آنکھوں میں پھیلتا ہے
    عالم ناسُوت اگر یہی ہے
    تو عالم مثال کیسا ہے

    پیا رنگ بسنتی ہو کسے خبر
    کتبہ پہ جو لکھا وہ فرقت رنگ ہے
    جو موجود ہے کل ناموجود ہوگا
    کوئی بھی پل امر نہیں ہوگا

    اے پرُوا!
    ذرا تقدیر بھون کا نوشتہ سنا

  2. #32
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    اچھا جی چلیں ٹاس کر لیتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    اگر میں جیت گیا تو پہلی نظم میری اور اگر آپ جیت گئیں تو دوسری آپ کی۔
    8)
    یہ۔۔ یہ
    یہ تو میں نے ابھی پڑھا ہے۔
    یعنی چپڑی اور دو دو۔۔
    فارس بیٹا بس کچھ ٹھہر جاؤ۔۔ پتا لگے گا تمہارے ساتھ ہوا کیا ہے۔:

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    1,516
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    خیال اچھا ھے

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    1,516
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    اگر دیے کا جلنا بجز روشنی کچھ نہیں
    تو تپش دل کا مقام کیا ہے
    تیرگی کی حد ماہِ تمام ہے
    تو کون آنکھوں میں پھیلتا ہے
    عالم ناسُوت اگر یہی ہے
    تو عالم مثال کیسا ہے

    بہت عمدہ ھے مگر ھندی بہت ھے~

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,227
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    تمام نظمیں بہت عمدہ ہیں۔ سبھی مالکانِ نظم میری جانب سے ڈھیروں داد قبول کریں۔

  6. #36
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    متاثرین فورم۔ ۔ ۔
    ایک اور نظم تشریف لا چکی ہے۔ ۔ ۔ ۔
    عینکوں کے شیشے صاف کر لیجیے۔ ۔ ۔



  7. #37
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Tahir Javed View Post
    اگر دیے کا جلنا بجز روشنی کچھ نہیں
    تو تپش دل کا مقام کیا ہے
    تیرگی کی حد ماہِ تمام ہے
    تو کون آنکھوں میں پھیلتا ہے
    عالم ناسُوت اگر یہی ہے
    تو عالم مثال کیسا ہے

    بہت عمدہ ھے مگر ھندی بہت ھے~
    یہ یقیناً صبیح نے اپنے ابا سے لکھوائی ہے۔???

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  8. #38
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    دیکھو جاناں

    دیکھو جاناں۔۔۔ یوں مت سوچو۔۔۔۔
    سوچا سمجھا اِراداہ تھا
    پردیس میں جا کے رھنا تو
    بس رزق سے میرا وعدہ تھا
    میں تیرے پاس نہیں اگر
    رنج کی بات تو ھے۔۔۔مگر
    تو ھی کہ میری۔۔۔ ھمسفر
    دیکھو جاناں کچھ ایسا ھے

    یہاں جو بھی طلوع ھو گیا
    اُس نے ھی غروب ھونا ھے
    دورانِ سفر۔۔۔۔۔۔۔ کیا کچھ بیتا
    اِسی کا۔۔۔۔۔۔۔ رونا دھونا ھے
    جو کچھ کھویا پائیں کیسے
    جو پا لیا وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کھونا ھے

    دیکھو جاناں ۔۔ یوں مت کہنا
    پردیس میں خوش حال ھوں
    نہ خواہشِ حجر باقی رھی
    نہ ھی متمنئی ِوصال ھوں

    پردیس یہ گر بہت سچ کہوں
    بے طرح سا شہر غریب ھے
    بہت بدگماں سی دوریاں ھیں
    صرف فریب کہ بس قریب ھے
    دیکھو جاناں۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھو ذرا
    پردیس میں یوں اکیلے رھنا
    رزق کے وعدے کے ۔۔باوجود
    بہت بے مثال سی ہمت ھے
    بہت بے طرح کی سمت ھے

    دیکھو جاناں یوں مت سوچو
    پردیس میں جا کے رھنا تو
    بس رزق سے میرا وعدہ تھا
    میں کتنا۔۔۔۔۔ سیدہ سادہ تھا


  9. #39
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    یہ۔۔ یہ
    یہ تو میں نے ابھی پڑھا ہے۔
    یعنی چپڑی اور دو دو۔۔
    فارس بیٹا بس کچھ ٹھہر جاؤ۔۔ پتا لگے گا تمہارے ساتھ ہوا کیا ہے۔:
    ;d
    شکر کریں دو پر بھی مان رہا ہوں۔ ۔ ۔
    ورنہ میرے پاس چپڑی اور چار چار کا حساب چلتا ہے نا۔

  10. #40
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Nida Sulaiman View Post
    تمام نظمیں بہت عمدہ ہیں۔ سبھی مالکانِ نظم میری جانب سے ڈھیروں داد قبول کریں۔

    بہت شکریہ ندا سس
    آپ بھی قلم اٹھائیے نا اب۔ ۔ ۔


  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,546
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    تقدیر بھون

    مونا آپی ہی اتنی مشکل نظم لکھ سکتی ہیں۔۔۔ فریدون بھائی کا سوچتی پر وہ تو ہیں نہیں۔۔ : بہت اچھی لکھی ہے جس نے بھی لکھی ہے۔۔ عمدہ۔۔
    Quote Originally Posted by فارس View Post
    دیکھو جاناں

    عمدہ۔۔ پھر سے ساحل بھائی کا نام لوں کیا۔۔ ;d

  12. #42
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by *Maham* View Post
    مونا آپی ہی اتنی مشکل نظم لکھ سکتی ہیں۔۔۔ فریدون بھائی کا سوچتی پر وہ تو ہیں نہیں۔۔ : بہت اچھی لکھی ہے جس نے بھی لکھی ہے۔۔ عمدہ۔۔



    شششششششش۔۔ بتانا نہیں کسی کو فریدوں سے ہی لکھوا کر یہاں چھاپی ہے۔
    ویسے کیا آج تک میں ایک سنگل نظم بھی لکھی ہے؟یہ تو مجھ پر انکشاف ہوا۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  13. #43
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    ;d
    لگائیے لگائیے۔ ۔ ۔ چکن تُکے لگائیے یا مٹن تُکے لگائیے۔ ۔ ۔
    کوئی میرا بھی تو نام لے پر۔ ۔ ۔


  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,546
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    شششششششش۔۔ بتانا نہیں کسی کو فریدوں سے ہی لکھوا کر یہاں چھاپی ہے۔
    ویسے کیا آج تک میں ایک سنگل نظم بھی لکھی ہے؟یہ تو مجھ پر انکشاف ہوا۔
    میں نے جب سے آپ کی خجل کوٹھا۔۔ مشکل سے ڈائیلاگ والی کہانی پڑھی ہے نا۔۔ تو کوئی بھی ایسا کچھ لکھتا ہے۔۔ میں تو یہی سوچتی ہوں مونا آپی سے لکھوا کر چھاپ دی۔۔
    ارے تو پکڑا جائے پھر مونا آپی کو
    آج کے آج ہی سنگل نظم لکھوا لیتے ہیں۔۔

  15. #45
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    ;d
    لگائیے لگائیے۔ ۔ ۔ چکن تُکے لگائیے یا مٹن تُکے لگائیے۔ ۔ ۔
    کوئی میرا بھی تو نام لے پر۔ ۔ ۔

    : کچھ ڈیل ہوئے تو سوچا جاسکتا ہے۔۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

Page 3 of 46 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •