Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 46 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 680

Thread: اردو نظم کا مقابلہ

  1. #16
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    مقابلے کی دوسری نظم حاضر خدمت ہے۔ ۔ ۔



    تغیر



    جو خود سے ڈرتے ہیں
    اک بھی خواب نہیں رکھتے



    آنکھ تو کھولتے ہیں
    پتلی میں نور نہیں رکھتے



    بند کواڑوں کے پیچھے
    یہ دل پر بوجھ نہیں رکھتے



    دیکھتے ہیں آسماں کو
    قدموں تلے زمیں نہیں رکھتے



    یہ روز روز مرتے ہیں
    جسم میں روح نہیں رکھتے



    پگھلے ہیں کانوں میں سیسے
    اور منہ میں زباں نہیں رکھتے



    انہیں خوف ہے تغیر سے
    یہ اپنی سوچ نہیں رکھتے


  2. #17
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    روز سس ،ماہم ماظق بھائی کاشفین آپی اور رین مین بھائی آپ کا وقت نکال کر شامل تبصروں میں شامل ہونے کا بہت شکریہ۔ ۔ ۔
    اب ساتھ رہئیے گا اینڈ تک


    اور یہ باقی سب لوگ جو تھینکس کلک کر کے غائب ہو جاتے ہیں بھئی آپ بھی کچھ تو کہیے۔ ۔ ۔ پسند آئے تو تعریف کے ہی چند الفاظ نہ آئے تو تنقید ہی سہی۔
    پر جی یہاں کونسا دستورِ زباں بندی لاگو ہے۔ ۔ ۔


  3. #18
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    ایک اور نظم مقابلے میں شامل ہونے جا رہی ہے۔ ۔ ۔


    سوگوارحسن

    سہہ پہر کی تپتی دھوپ میں
    اک حسن سوگوار
    نظر سے گزرا،
    کبھی ان سے
    ہم نے بھی تھا
    دل لگایا، بہت تڑپایا۔
    خود بھی جاگے
    رات ساری
    اور جان جاناں کو بھی جگایا
    کبھی کی کچھ باتیں ان سے
    کبھی کیا ناراض اسکو۔۔
    ہم تو ٹھہرے انا پرست،
    انہی کو تھا ہم کو منانا
    کبھی پیار ، تو کبھی عشق جتانا
    پھر دن ایک ایسا گزرا،
    ریت پرانی پھر لوٹی۔۔
    ہم کو تنہا کر دیا
    دامن کسی کا بھر دیا۔
    ہم تو تنہا ٹھہر گئے،
    لیکن !
    روح اسکی بھی
    ہے قید تنہائی میں
    بھیڑ کی ِ تنہائی میں ۔
    کل یہ حسن
    پر اسرار تھا،
    آج یہ حسن سوگوار ہے
    بے بس ہے، لاچار ہے
    آج یہ حسن سوگوار ہے۔

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2007
    Posts
    11,611
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    مقابلے کی پہلی نظم



    نفس کی زور آوری ہے
    صبر کا بند کمزور سا
    دروازے کے باہر بلائیں ہیں
    اور زندگی ہے شور سا
    پسند‘ کا لبادہ اوڑھ کر
    نفس حاوی ہو رہا ہے
    غیرت و حیا کی ریت پر
    قفس حاوی ہو رہا ہے
    حقیقت سے ناتہ توڑ کر
    عکس حاوی ہو رہا ہے
    دم میرا ہے گھٹ رہا
    حبس حاوی ہو رہا ہے
    نفس کی زور آوری ہے
    صبر کا بند کمزور سا
    دروازے کے باہر بلائیں ہیں
    اور زندگی ہے شور سا
    کل جس کو سراب کہتے تھے
    آج ایک ٹھوس حقیقت ہے
    کل تک جو راحت عام تھی
    آج رائج الوقت مصیبت ہے
    کل تک جو طلب چاہت تھی
    آج وہ ہی سامان عزیت ہے
    کل فخر زن تھا پردہ بدن
    آج تن سجائی رفاقت ہے
    نفس کی زور آوری ہے
    صبر کا بند کمزور سا
    دروازے کے باہر بلائیں ہیں
    اور زندگی ہے شور سا
    اظہار کے طریق کو
    زنجیر کر کے دیکھ لو
    دست آزاد کا سارا پانی
    تبخیر کر کے دیکھ لو
    ظلم کی کوئی بھی اور
    تدبیر کر کے دیکھو لو
    ابر رحمت برسے گی
    تصویر کر کے دیکھ لو
    نفس کی زور آوری ہے
    صبر کا بند کمزور سا
    دروازے کے باہر بلائیں ہیں
    اور زندگی ہے شور سا


    زبردست۔

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,546
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    دوسری والی جو ہے۔۔ لکھی بہت اچھی ہے نو ڈاؤٹ پر میں کنفیوز ہوگئی ہوں نظم اور غزل کے بیچ بیچ۔۔
    جس نے بھی لکھی ہے بہت عمدہ۔۔

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,546
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    ایک اور نظم مقابلے میں شامل ہونے جا رہی ہے۔ ۔ ۔


    سوگوارحسن

    مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ یہ ساحل بھائی نے لکھی ہے۔۔
    بہت بہت بہت عمدہ۔۔ لکھتے رہیں۔۔۔ بہت اچھے سے بیان کیا۔۔

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    May 2011
    Posts
    1,892
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    مقابلے کی دوسری نظم حاضر خدمت ہے۔ ۔ ۔


    تغیر

    جو خود سے ڈرتے ہیں
    اک بھی خواب نہیں رکھتے
    دیکھتے ہیں آسماں کو
    قدموں تلے زمیں نہیں رکھتے


    یہ روز روز مرتے ہیں
    جسم میں روح نہیں رکھتے


    انہیں خوف ہے تغیر سے
    یہ اپنی سوچ نہیں رکھتے


    ہممم۔۔۔۔ یہ کسی کُڑی نے لکھی ہے۔ ۔۔ پر کون؟؟:-\

    بہرحال۔ ۔۔ بہت خوب۔

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    May 2011
    Posts
    1,892
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    ایک اور نظم مقابلے میں شامل ہونے جا رہی ہے۔ ۔ ۔


    سوگوارحسن

    سہہ پہر کی تپتی دھوپ میں
    اک حسن سوگوار
    نظر سے گزرا،



    یہ ساحل بھائی کی لکھی ہوئی نہیں لگ رہی۔ ۔ ۔ مانا کہ لڑکی کا ذکر ہے پر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ساحل بھائی نے لکھی ہے۔;d

    لکھی تو کسی مُنڈے نے ہے۔ ۔ ۔ پر کون؟؟؟:-\

    نظم میں کمی سی لگی۔ یوں لگ رہا ہے جیسے الفاظ کو اور واقعات کو زبردستی شامل کیا گیا ہو۔

    بہرحال اچھی کوشش ہے۔ ۔ ۔ بہت خوب

  9. #24
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by *Maham* View Post
    دوسری والی جو ہے۔۔ لکھی بہت اچھی ہے نو ڈاؤٹ پر میں کنفیوز ہوگئی ہوں نظم اور غزل کے بیچ بیچ۔۔
    جس نے بھی لکھی ہے بہت عمدہ۔۔
    Quote Originally Posted by روزبیہ خواجہ View Post
    ہممم۔۔۔۔ یہ کسی کُڑی نے لکھی ہے۔ ۔۔ پر کون؟؟:-\

    بہرحال۔ ۔۔ بہت خوب۔

    غزل کا مطلع مقطع ہوتا ہے نظم کا نہیں۔
    پابند نظم ایسے ہی ہوتی ہے۔ اور غزل کا عنوان نہیں ہوتا میرے خیال میں۔ بلکہ ہر شعر میں آپ نیا خیال پیش کر سکتے ہیں۔

    :

  10. #25
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by *Maham* View Post
    مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ یہ ساحل بھائی نے لکھی ہے۔۔
    بہت بہت بہت عمدہ۔۔ لکھتے رہیں۔۔۔ بہت اچھے سے بیان کیا۔۔
    Quote Originally Posted by روزبیہ خواجہ View Post
    [/CENTER]


    یہ ساحل بھائی کی لکھی ہوئی نہیں لگ رہی۔ ۔ ۔ مانا کہ لڑکی کا ذکر ہے پر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ساحل بھائی نے لکھی ہے۔;d

    لکھی تو کسی مُنڈے نے ہے۔ ۔ ۔ پر کون؟؟؟:-\

    بہرحال۔ ۔ ۔ بہت خوب
    ;d
    ارے لڑکی کا ذکر آ جائے گا تو کیا سیدھا نشانہ ساحل بھائی پر لگے گا؟
    اگر ساحل بھائی نے سن لیا نا۔ ۔ ۔

  11. #26
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    پہلی،
    دوسری۔
    تیسری۔
    سب ڈن ڈنا ڈن۔۔۔
    جو سب سے اچھی وہ میں نے لکھی۔8)

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  12. #27
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    پہلی،
    دوسری۔
    تیسری۔
    سب ڈن ڈنا ڈن۔۔۔
    جو سب سے اچھی وہ میں نے لکھی۔8)
    چلیں جی
    آپ لے لیں۔ ۔ ۔
    جو پہلے نمبر پر آئی وہ میری۔ ۔ ۔
    ;d

  13. #28
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by فارس View Post
    چلیں جی
    آپ لے لیں۔ ۔ ۔
    جو پہلے نمبر پر آئی وہ میری۔ ۔ ۔
    ;d
    ایویں۔۔ جو سب سے اچھی ہوگی وہی ہوگی نمبر ون۔
    چلو ٹاس کر لیتے ہیں۔
    کیساااااا؟

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  14. #29
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    ایویں۔۔ جو سب سے اچھی ہوگی وہی ہوگی نمبر ون۔
    چلو ٹاس کر لیتے ہیں۔
    کیساااااا؟
    اچھا جی چلیں ٹاس کر لیتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    اگر میں جیت گیا تو پہلی نظم میری اور اگر آپ جیت گئیں تو دوسری آپ کی۔
    8)

  15. #30
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: اردو نظم کا مقابلہ

    حاضرین مقابلہ کے ائیر پورٹ پر ایک اور نظم کی فلائٹ لینڈ کر چکی ہے۔
    کسٹم کلئیرنس کے بعد چند ہی منٹوں میں آپ کے سامنے ہو گی۔

Page 2 of 46 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •