Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 28

Thread: Thinking Maps ......سوچ کا عمل

  1. #1
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Post Thinking Maps ......سوچ کا عمل

    Thinking Maps



    السلام علیکم


    اچھا لکھنے کیلئے سوچنے کا عمل بہت ضروری۔ ہر شخص اپنے تجربے اور مشاہدے کو سامنے رکھ کر اپنی سوچ کو الفاظ کی شکل دیتا ہے۔۔۔۔تعلیمی ریسرچ نے سوچنے کے عمل کے لئے یہ چند طریقے واضح کیے ہیں۔۔۔۔ مگر یہ طریقے کوئی حرف آخر نہیں ہیں۔۔۔۔۔شاید آنے والا وقت ان میں مزید اضافہ کر دے یا پھر ان کو غلط قرار دیکر ان میں ردو بدل کر دے۔۔۔۔۔ مگر اضافے یا ردو بدل کے عمل کیلئے بھی سوچنے کا عمل ضروری ہے۔۔۔۔۔


    اس سے پہلے میں آپ کیلئے مضمون نویسی کا شارٹ کورس لائی تھی۔ آج میں آپ کے لئے "تھنکنگ میپس" لائی ہوں۔ یہ میپس نا صرف لکھنے کے عمل میں استعمال ہوتے ہیں بلکہ حساب سے لیکر کسی بھی مضمون میں مسئلے سے لیکر سوال کے حل تک میں مدد کرتے ہیں۔ اس کی مدد سے ناصرف آپ اپنی سوچ کو یکجا کر سکتے ہیں بلکہ اپنے بچوں کی بھی تعلیمی میدان میں مدد کر سکتے ہیں۔ تو آئیے ان چند "تھنکنگ میپس" پر بات چیت کرتے ہیں۔۔۔۔

    ویسے تو آپکو انٹر نیٹ پر ان سے متعلق بہت سی معلومات مل جائیں گی مگر اس سے پہلے کہ آپ انٹر نیٹ پر سرچ کرنا شروع کریں، اپنی ذاتی رائے سے نوازیں۔۔۔۔۔

    پہلے ہفتے میں ہم سرکل میپ پر بات کریں گے اور دیکھیں گے کہ یہ ہماری سوچ کے عمل کو کیسے مہمیز دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  2. #2
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Thinking Maps ......سوچ کا عمل






    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  3. #3
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Thinking Maps ......سوچ کا عمل

    آپ کو اس پہلے میپ یا فگر کو دیکھ کر کیا خیال آتا ہے؟

    اگر آپ کو کوئی کہانی یا مضمون لکھنا ہو تو آپ اس میپ کو کیسے استعمال کریں گے؟

    اگر آپ کو کہا جائے کہ "خاندان" کی تعریف کریں تو آپ لفظ خاندان کو اس فگر میں کہاں لکھیں گے؟

    خاندان کی آپکی نظر میں جو تعریف ہے یا خاندان جن اکائیوں سے ملکر بنتا ہےِ آپ ان اکائیوں کو کہاں تحرریر کریں گے؟

    آپ اس فگر کے چاروں کونوں میں کیا لکھیں گے؟





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Thinking Maps ......سوچ کا عمل

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ

    پھر سے اتنی کارآمد معلومات کے لیے بہت بہت شکریہ۔ کیا آپ آج کے طوفان سے محفوظ ہیں۔؟؟؟؟

  5. #5
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Thinking Maps ......سوچ کا عمل

    کونسا طوفان احسان بھائی۔۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Thinking Maps ......سوچ کا عمل

    آج صبح نیوز میں سنا تھا کہ امریکہ میں کوئی خطرناک طوفان آیا جس نے 12 ریاستوں میں خوفناک تباہی مچائی ہے اور تقریبا” بائیس افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Thinking Maps ......سوچ کا عمل

    NEW YORK: A powerful storm that hit the United States killed at least nine people including three children.

    The storm caused some areas in Oklahoma and Arkansas were without electricity. Electricity supply disrupted because the electricity cables was damaged, while, many of homes were also damaged.

    According to the Arkansas Governor, most victims were killed by the trees that struck their homes in the middle of the night.

  8. #8
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Thinking Maps ......سوچ کا عمل

    اوہ وہ ایسٹ کوسٹ کی طرف ،موسم خراب تھا، ہماری طرف اللہ کی مہربانی ہے۔۔۔۔

    چھٹی والی دن میری خبروں کی بھی چھٹی ہوتی ہے نا۔۔۔۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Thinking Maps ......سوچ کا عمل

    چلیں 11 بجے والی جیو نیوز سنئے گا اب۔
    کیونکہ ان کے مطابق یہ طوفان تو ویسٹ کوسٹ اور سینڑل کی طرف بھی پہنچ چکا ہے۔
    اللہ کا بہت بہت شکر ہے کہ آپ خیر وعافیت سے ہیں۔ لیکن دوسرے دوستوں کا بھی پتہ کر کے بتا دیں تاکہ پریشانی ختم ہو جائے۔

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Thinking Maps ......سوچ کا عمل

    Quote Originally Posted by Fozan View Post
    اگر کسی خاندان کے بارے میں ہی لکھنا ہے تو میں اس شکل کو ہی بطور خاندان شمار کروں گا۔ جس کے وسطی دائرے میں خاندان کے اس بزرگ کو رکھوں گا جس کے ہاتھ میں سینڑل کمانڈ ہو۔اس دائرے کے باہر ان کی ایسی رعایا کو رکھوں گا جو کہ سر سپر کر چکی ہے۔ جب کہ باہر دائرے میں ایسی باغیوں کو رکھوں گا۔ اور چونکہ وہ بیرونی لائن سے ٹیچ کر رہے ہیں اس لیے باہر سے بھی مدد کرواں گا۔ لیکن چونکہ آخری باونڈر میں کہیں کوئی دڑار نہیں۔ اس لیے اینڈ ہو گا گلوں شکوں کو مٹا کر فیملی سویٹ فیملی

    اور جو نقطہ دار "گرڈ" بنا ہے۔ وہ کہانی ہے۔

  11. #11
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Thinking Maps ......سوچ کا عمل

    میں لفظ خاندان کو درمیان میں رکھوں گی، چھوٹے دائرے میں۔۔۔۔

    باہر والے دائرے میں شوہر، بیوی، ماں باپ، بچے، بہن بھائی، پھر دادا دادی، نانا نانی، اور دوسرے رشتے دار۔۔۔۔۔۔

    مسئلے مسائل، کامیابیاں ناکامیاں، پیسہ، تعلیم، گھر، مکان۔۔۔۔۔وغیرہ
    تعلق، دکھ درد بانٹنا، پیار محبت، گلے شکوے۔۔۔۔۔یہ سب ایک خاندان کے ضروری اجزاء ہیں


    پھر چاروں کونوں میں ۔۔۔۔۔ہمیں یہ بنیاد کہاں سے ملتی ہے۔۔۔۔۔
    حضرت آدم اور حضرت حوا علیہ اسلام سے
    آسمانی کتابوں سے
    قرآن پاک سے
    حدیث سے


    یعنی میں ایک نقطے سے کل کی طرف جا رہی ہوں ۔۔۔۔۔

    یہ دو مثالیں آپکو بتا رہی ہیں کہ دو مختلف نظریات یا سوچ کے لوگ ایک ہی موضوع پر مختلف خیالات رکھتے ہیں۔۔۔۔۔بنیاد یا بنیادی خیال وہی ہے مگر تفصیلات مختلف ہیں۔۔۔۔۔۔دونوں جواب اپنی جگہ ٹھیک ہیں۔۔۔۔۔ دو مختلف لوگ ایک ہی بات کو لیکر دو طرح سے لکھ سکتے ہیں اور دونوں جواب قابل قبول ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  12. #12
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Thinking Maps ......سوچ کا عمل

    یہ ایٹیویٹی سب ممبران کے لئے ہے۔۔۔۔۔آپ بھی اس میں حصہ لے سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    3,041
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Thinking Maps ......سوچ کا عمل

    آپ کو اس پہلے میپ یا فگر کو دیکھ کر کیا خیال آتا ہے؟

    کہانی یا مضمون کا پلاٹ

    اگر آپ کو کوئی کہانی یا مضمون لکھنا ہو تو آپ اس میپ کو کیسے استعمال کریں گے؟

    چھوٹا دائرہ سنٹر پوائنٹ ہے ۔کہانی کے مرکزی خیال کو ظاہر کرتا ہے ۔درمیانی دائرہ میں اس سے متعلقہ حالات و واقعات ظاہر کریں گے ۔جبکہ بیرونی سکوئیر باؤنڈری وال کو ظاہر کرتا ہے ۔موضوع کے اہم نقات ،حاصل مطالعہ
    اگر آپ کو کہا جائے کہ "خاندان" کی تعریف کریں تو آپ لفظ خاندان کو اس فگر میں کہاں لکھیں گے؟

    خاندان لفظ سنٹرل آئیڈیا ہے جو درمیانی دائرہ ظاہر کرتا ہے ۔درمیانی دائرہ سے باہر جو دائرہ ہے وہ خاندان کی سماجی، معاشرتی حاجات و مسائل وغیرہ کو ظاہر کرتا ہے ۔لاسٹ سکوئیر ایسی باؤنڈری وال ہے جس میں وہ تمام اکائیاں بیان ہوتی ہیں جو خاندان کو ایک بانڈ میں یکجا کرنے میں مددگار ہوتی ہیں ۔ان اکائیوں کی موجودگی ہی خاندان کی تشکیل کا باعث بنتی ہیں ۔

    خاندان کی آپکی نظر میں جو تعریف ہے یا خاندان جن اکائیوں سے ملکر بنتا ہےِ آپ ان اکائیوں کو کہاں تحرریر کریں گے؟

    آخری چوکور میں ۔ ۔

    آپ اس فگر کے چاروں کونوں میں کیا لکھیں گے؟

    ایثار پسندی
    تحمل، بردباری
    حقوق و فرائض
    محبت ،
    داور حشر ! مجھے تیری قسم
    عمر بھر میں نے عبادت کی ہے
    تو میرا نامہء اعمال تو دیکھ
    میں نے انساں سے محبت کی ہے

  14. #14
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Thinking Maps ......سوچ کا عمل

    گڈ جی۔۔۔۔۔سندس بہت اچھے سے آپ نے اس پہلے میپ کا استعمال کیا ہے۔۔۔۔

    اب اس میپ کو لیکر ریاضی، اکنامکس، بیالوجی یا کوئی بھی ایسا مضمون جو آپ نے پڑھا ہو ، کے حوالے سے سوچیں اور غور کریں کہ اس طریقہ سوچ کو آپ معلومات یا خیالات یکجا کرنے کے لئے کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔

    یہاں پر پوسٹ کرنا ضروری نہیں ہے۔۔۔۔۔ذہنی مشق بھی ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  15. #15
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: Thinking Maps ......سوچ کا عمل

    Quote Originally Posted by Fozan View Post

    ویری نائس آئیڈیا ام فوزان۔
    خاندان تو سب اچھے سے ڈیفائن کرچکے۔
    یہاں سینٹر میں، مابدولت ہیں۔
    اگلے دائرے میں فیملی ہے میری پوری۔
    اور باہر دائرے سے وہ لوگ جو میری لسٹ میں کہیں نہیں آتے۔
    مثلاً ؟؟؟؟~
    جانیں دیں۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •