Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 9 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 125

Thread: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    2,765
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اسلام علیکم


    اچھے ساتھیو، امید ہے سب خیریت سے ہونگے اور ون اردو سالگرہ کے لیے رنگا رنگ تھریڈز بنانے کی تیاری کر رہے ہونگے۔ سالگرہ کی تحاریر کا جوش خروش، زندگی اور خوشی تادیر فضا کو شاد رکھتی ہے۔ اور اس مرتبہ سالگرہ کی انہی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے ہماری طرف سے ایک ای-بک کا تحفہ پیش ہے۔


    چاند اور صحرا

    یہ کتاب کائینات کی ہے۔۔ جی آپکی جانی پہچانی، ہر دلعزیز ساتھی، جن کی ہلکی پھلکی تحاریر کئی لوگوں کی پسندیدہ ہیں۔

    کائینات کی تحریریں تو آپ ون اردو پر پڑھتے رہتے ہیں۔ اردو پوائینٹ پر بھی ان کے کافی مضامین شائع ہو چکے ہیں۔ لیکن ان کی کتاب "چاند اور صحرا" میں نئی تحریریں بھی شامل ہیں۔ کتاب کو ذیل کے لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔


    چاند اور صحرا از کائنات بشیر

    ایک یا ڈیڑھ منٹ کے دورانیے سے یہ ڈاون لوڈ ہو جاتی ہے۔
    پڑھنے کا بہترین زوم ۔۔۔۔100۔۔۔۔


    کتاب کے بارے میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ فرمائیں۔ کہ یہ ون اردو کی مصنفہ ہونے کے ناطے ان کا حق ہے۔۔۔ قاری ہونے کے ناطے آپکا بھی حق ہے : ) اب میں مزید آپکے اور انکی کتاب کے بیچ نہیں آؤں گی۔

    --------------

    میری طرف سے کائینات کو بہت بہت مبارک ہو۔ پہلی کتاب ہر مصنف کا پہلا خواب ہوتی ہے۔ اس خواب کے پورا ہونے کی خوشی بھی ایک بڑی خوشی ہوتی ہے۔ اسے انجوائے کریں۔ اللہ تعالی ایسی کئی کامیابیاں آپکو نوازے اور آپ اردو ادب میں اپنا نام اور پہچان بنانے میں کامیاب ہوں۔ آمین، اور بہت بہت شکریہ۔


  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا


  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    وعلیکم السلام
    بہت بہت مبارک ہو کائنات سس
    اللہ پاک آپ کو بے انتہا کامیابیاں عطا فرمائے آمین

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,546
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    السلام علیکم
    بہت بہت مبارک ہو کائنات آپی۔۔
    اللہ آپ کو ایک مشہور و معروف رائٹر بنائے آمین۔۔ جس کا انٹرویو خواتین ڈائجسٹ پر چھپے آمین۔۔;d

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    ارے واہ جی واہ

    بہت خوبصورت سرورق اور خوبصورت کتاب ۔میری طرف سے کائنات بہن کو بہت بہت مبارکباد ۔اللہ تعالٰی انہیں بہت بہت ترقی دے اور اس کے قلم میں پختگی اور روانگی عطا کرے۔آپ کی خاطر آمین

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    واو، بہت خوشی کی خبر ہے۔

    بہت مبارک ہو کائینات سس،

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    بہت بہت بہت خوشی ہوئی کائنات
    ڈھیروںںںںںںںںںںںںں مبارک باد
    میں تمکی پرنٹیڈ بک خریدنے والی سب سے پہلی قاری ہوں گی اگر تم نے اپنے سیگنیچر کے ساتھ مجھے خود نا بھیجی اس وقت تک۔
    خوش رہو اور جلدی سے اصلی والی کتاب بھی ہمیں دیکھنے کو ملے۔ آمین۔
    مائرہ تم نے ڈائیزائن بھی بہت خوبصورت کی ہے۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  8. #8
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by Rafia Khan View Post


    میری طرف سے کائینات کو بہت بہت مبارک ہو۔ پہلی کتاب ہر مصنف کا پہلا خواب ہوتی ہے۔ اس خواب کے پورا ہونے کی خوشی بھی ایک بڑی خوشی ہوتی ہے۔ اسے انجوائے کریں۔ اللہ تعالی ایسی کئی کامیابیاں آپکو نوازے اور آپ اردو ادب میں اپنا نام اور پہچان بنانے میں کامیاب ہوں۔ آمین، اور بہت بہت شکریہ۔

    بہت شکریہ رافعہ جی۔۔۔۔
    بجا فرمایا ۔۔۔۔ یہ خواب والی بات ۔۔۔۔
    مجھے اپنی محنت کے ساتھ ساتھ آپ کی دعاوں کی بھی ضرورت ہمیشہ رہے گی۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    بہت مبارک ہو کائینات سس






    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,199
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    گریٹ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔
    بہت بہت مبارک ہو کائنات سس یہ کامیابی آپ کو۔

    اللہ آپ کو ایسی مزید کامیابیاں دکھائے۔۔۔ آمین

  11. #11
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by Maira123 View Post
    وعلیکم السلام
    بہت بہت مبارک ہو کائنات سس
    اللہ پاک آپ کو بے انتہا کامیابیاں عطا فرمائے آمین
    بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔ سائرہ بہنا،
    اس خواب کی تکمیل میں آپ کا جتنا حصہ ہے وہ میں اچھی طرح جانتی ہوں۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  12. #12
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    بہت بہت مبارک ہو کائنات۔ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ کی ای بُک پبلش ہوچکی ہے۔ گُڈ لک۔

  13. #13
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by *Maham* View Post
    السلام علیکم
    بہت بہت مبارک ہو کائنات آپی۔۔
    اللہ آپ کو ایک مشہور و معروف رائٹر بنائے آمین۔۔ جس کا انٹرویو خواتین ڈائجسٹ پر چھپے آمین۔۔;d
    شکریہ ماہم ۔۔۔۔
    میں تو اور کیٹیگری میں لکھتی ہوں۔ اور یہ خواتین والے ۔
    اور ان میگزین پر پہلے انٹرویو کی حقدار ساحرہ اور حرا قریشی ہیں۔
    ویسے
    اللہ آپ کی دعا اور خواب پورا فرمائے۔۔۔۔امین
    کہنے میں کیا حرج ہے ۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  14. #14
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by جگنو View Post
    ارے واہ جی واہ

    بہت خوبصورت سرورق اور خوبصورت کتاب ۔میری طرف سے کائنات بہن کو بہت بہت مبارکباد ۔اللہ تعالٰی انہیں بہت بہت ترقی دے اور اس کے قلم میں پختگی اور روانگی عطا کرے۔آپ کی خاطر آمین
    شکریہ جگنو بھائی کتاب کی پسندیدگی کے لیے اور اتنی اچھی دعاوں کے لیے۔ اللہ آپ کو بھی یونہی جگمگاتا رکھے۔ امین
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  15. #15
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by بنت احمد View Post
    واو، بہت خوشی کی خبر ہے۔

    بہت مبارک ہو کائینات سس،
    بہت شکریہ بہن ۔۔۔۔
    میں آج تک جان نہیں پائی ۔۔۔۔ آپ خلوص بہن ہو نا ۔۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

Page 1 of 9 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •