Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 9 of 9 FirstFirst ... 789
Results 121 to 125 of 125

Thread: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

  1. #121
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    دیر آئد درست آئد، توقیر بھائی
    مبارکباد کے لیے تشکر،
    آپ کی جانب سے کتاب پر تبصرے کا انتظار رہے گا۔
    ایک بار پھر درمیاں سے کتاب کو پھرولتے ہوئے ایک اور تحریر پر اٹک گیا ۔ جب دل ہی ٹوٹ گیا ۔ واہ آپو بہت زبردست لکھا ہے ۔ ۔ مجھے تو موصوف کے ہر وضاحتی فقرے نے ہنسائے رکھا ۔ ۔ ۔ بہت ہی زبردست طریقے سے آپ نے بیان کیا ہے ۔
    خاص کر "اب دیکھتا ہوں کل میری قسمت میں کیا ہے "۔ ۔ ۔ اور پھر صاحب کی قسمت میں واقعی شاہکار نکلا ۔ ۔ میں نے بھی موصوف کی فیلنگ کو زرا تفصیلی سمجھنے کے لیے لاسٹ کلپ سنا تو موصوف کے لیےبے ساختہ و بے پناہ دعاگو ہوتا یہاں چلا آیا ۔ ۔ اچھی تحریر ہے آپیا ۔

  2. #122
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    کائنات سس تحاریر تو تقریباً سبھی پڑھی ہوئی تھیں، بس مجھے تو آپ کی پریزنٹیشن کا انداز بہت بھایا۔۔۔۔ہر کہانی سے پہلے ٹائیٹل اور ٹائیٹل سے تعلق رکھتی تصویر۔۔۔۔ بہت ہی منفرد اور خوبصورت آئیڈیا اور ٹھاریر تو زبردست ہیں ہی۔۔۔۔اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔۔۔۔

    دیر سے تبصرہ کرنے پر معذرت۔۔۔۔۔خوش رہین اور لکھتی رہیں اور اس کتاب کی پبلشنگ کی خبر ہمیں جلد ہی سنائیں۔۔۔۔





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  3. #123
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    بہت شکریہ آمنہ سس،
    اور اتنی اچھی وشز کے لیے بھی،
    یقینا تحاریر کے ساتھ سائرہ بہن کی بے لوث محنت بھی شامل ہے۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  4. #124
    Member

    Join Date
    Mar 2011
    Posts
    88
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    link is not viled pls update

  5. #125
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    کائنات جی آپ کی یاد بہت بار بہہہت زیادہ آتی ہے

    آپ تو جہاں ہوتی ہوگی خوب رونق پڑھاتی ہوگی مگر کافی دن سے ون اردو اور خاص طور سے آپ کے بلاگ پر کمی شدت سے محسوس ہورہی ہے اللہ آپکو جہاں بھی رکھے ٹھیک ٹھاک رکھےخوب خوش رکھے۔ہم بے چینی سے آپ کا انتظار کررہے ہیں اور دعا بھی کرتے ہیں

Page 9 of 9 FirstFirst ... 789

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •