Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 9 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 125

Thread: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,546
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    شکریہ ماہم ۔۔۔۔
    میں تو اور کیٹیگری میں لکھتی ہوں۔ اور یہ خواتین والے ۔
    اور ان میگزین پر پہلے انٹرویو کی حقدار ساحرہ اور حرا قریشی ہیں۔
    ویسے
    اللہ آپ کی دعا اور خواب پورا فرمائے۔۔۔۔امین
    کہنے میں کیا حرج ہے ۔۔۔۔
    ارے نہیں کائنات آپی میں نے اُس حساب سے نہیں کہا۔۔
    خواتین ڈائجسٹ بہنوں میں مقبول ہے تبھی کہا۔۔ اب خواتین ڈائجسٹ میں مستنصر انکل کا انٹرویو بھی چھپا ہے کئی دفعہ اور ابنِ انشاء کے بارے میں بھی۔۔
    تو بس ویسے کہا تھا نا۔۔

  2. #32
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by *Maham* View Post
    ارے نہیں کائنات آپی میں نے اُس حساب سے نہیں کہا۔۔
    خواتین ڈائجسٹ بہنوں میں مقبول ہے تبھی کہا۔۔ اب خواتین ڈائجسٹ میں مستنصر انکل کا انٹرویو بھی چھپا ہے کئی دفعہ اور ابنِ انشاء کے بارے میں بھی۔۔
    تو بس ویسے کہا تھا نا۔۔
    پھر ٹھیک ہے ۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    کائنات بشیر ایک ذمہ دار اور حساس لکھاری کے طور پر ابھری ہیں۔

    ان کے مضامین کا یہ گلدستہ معاشرتی اور اجتماعی مسائل کا بھرپور احاطہ کرتا ہے۔

    ہر مضمون سے پہلے ٹائیٹل پیج کا تصور بھی کمال ہے، ایسے با معنی صفحات کی تخلیق بجائے خود ایک شاہکار ہے۔

    ۔


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  4. #34
    Durre Nayab
    Guest

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    نایاب سس ۔۔۔بہت شکریہ
    اللہ کا کرم ہے اور آپ سب ساتھیوں کی دعاوں اور ہمت افزائی کی بدولت۔۔۔
    ٹیم بھائی کی ای بک کے بعد رافعہ جی کی ای بک بھی آ چکی ہے۔
    ۔
    اوپسسس۔ ۔ ۔شاید میں نے اوور لک کردیا ہو۔ ۔ اگر ہوسکے تو پلیز مجھے لنک دیا جائے رافعہ سس کی ای بک کا۔ ۔ ۔
    تبصرہ پڑھنے کے بعد کروں گی۔

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    14,166
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    کائنات سس آپ کو یہ کامیابی بہتت بہتت مبارک ہو۔۔
    محنتی کے سامنے پہاڑ کنکر ہیں اور سست کے سامنے کنکر پہاڑ

  6. #36
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    السلام علیکم


    کائنات بہت بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ آپ کی کامیابی سوسائٹی کے باقی ممبران کیلئے بھی مشعل راہ ہو گی۔۔۔۔۔۔تبصرہ پڑھنے کے بعد۔۔۔۔ان شاء اللہ





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    السلام علیکم

    بہت بہت مبارک ہو کائنات،،،، آپکی تحاریر بہت منفرد اور ایک الگ ٹاپک پر ہوتی ہیں اور پڑھنے والوں کو ہمیشہ اپنے گرفت میں لے لیتی ہیں ۔۔۔مجھے تو ایٹ لیسٹ ہمیشہ ہی اچھی لگی ہیں آپکی تحاریر۔۔۔اللہ میاں آپکو مزید کامیابیاں عطا فرمائیں آمین۔۔۔ کچھ پوائینٹس ہوتے تو دیتی ضرور لیکن ادھار رہا ۔۔۔۔ آج ہی ختم ہوگیئے تھے۔۔۔"افسوس والی اسمائیلی"

  8. #38
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    وعلیکم السلام

    واؤؤؤؤؤؤؤؤؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

    کیا نیوز لائی ہیں رافعہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سالگرہ کی خوشی دو بالا، سہہ بالا اور آگے بھی کئی بالا ہو گئی ہے۔

    بہت بہت مبارک ہو کائنات سس!

    یہ پہلا قدم آگے کئی نئی منزلوں تک پہنچنے کا سبب بن جائے، خوشی اتنی زیادہ ہے کہ ٹھیک سے سمجھ بھی نہیں آ رہا کیا لکھوں۔۔۔

    کتاب کی ڈیزائننگ بھی بہت عمدہ ہے، مائرہ سس نے بہت محنت کی ہے۔

    جو اللّٰہ کا حکم



  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,054
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    بہت بہت مبارک ہو کائنات سس آپ کو اس کامیابی کی۔
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,546
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    مائرہ سس۔۔ میرے پی سی میں کتاب۔۔ ایز ویب ڈاکومنٹ سے ہورہی ہے ڈاؤنلوڈ
    آپ ٹائپ بتا دیں۔۔ میں سوفٹوئیر کروں

  11. #41
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    اوپسسس۔ ۔ ۔شاید میں نے اوور لک کردیا ہو۔ ۔ اگر ہوسکے تو پلیز مجھے لنک دیا جائے رافعہ سس کی ای بک کا۔ ۔ ۔
    تبصرہ پڑھنے کے بعد کروں گی۔
    نایاب سس۔۔۔ رافعہ جی کی شاعری کی کتاب ۔۔۔ پچھلے سال نومبر میں آئی تھی ان کے بلاگ پر پوسٹ ہوئی تھی۔ بہت اچھی ای بک ہے۔ یہ رہا اس کا لنک۔۔۔۔۔سچ ادھورا ہے ابھی ۔۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by *Maham* View Post
    مائرہ سس۔۔ میرے پی سی میں کتاب۔۔ ایز ویب ڈاکومنٹ سے ہورہی ہے ڈاؤنلوڈ
    آپ ٹائپ بتا دیں۔۔ میں سوفٹوئیر کروں
    Adobe Reader سلیکٹ کر لو بچے
    ویسے تم سیو کسی طرح بھی کر لو جب سیو ہو چکے تو رائٹ کلک کرنا اور Open As میں Adobe Reader سلیکٹ کرنا کھل جائے گی

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,546
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by Maira123 View Post
    Adobe Reader سلیکٹ کر لو بچے
    ویسے تم سیو کسی طرح بھی کر لو جب سیو ہو چکے تو رائٹ کلک کرنا اور Open As میں Adobe Reader سلیکٹ کرنا کھل جائے گی
    نہیں کھلتا نا۔۔ ناٹ کول

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    سمارا جی اتنے سارے پوائنٹس
    بے انتہا شرمندہ ہونے والی اسمائیلی
    بہت بہت شکریہ جی

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    1,124
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by *Maham* View Post
    نہیں کھلتا نا۔۔ ناٹ کول
    چلو تم پھر سے ڈاونلوڈ کرو
    Adobe reader ہے یا نہیں تمھارے پاس؟؟؟

Page 3 of 9 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •