Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 9 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 125

Thread: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

  1. #16
    Durre Nayab
    Guest

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    ارے واہ بہت بہت مبارک ہو کائنات سس۔ ۔ ۔ ٹیم بھائی کی ای بک کے بعد آپ کی ای بک بھی آگئی ٹیم بھیا کا ایک اور آئیڈیا سچ ہوا اور آپ کا خواب بھی پورا ہوا۔ ۔ ۔آج بہت اچھا دن ہے۔ ۔ ۔اللہ تعالی آپ کو بہت کامیابیاں عطا فرمائے۔ ۔ ۔آمین۔

    آج سالگرہ والی دن ٹیم بھائی کو یہاں ضرور آنا چاہیئے۔ ۔تاکہ یہ خوشی ان کے ساتھ شیئر کرسکیں۔ ۔

  2. #17
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    بہت بہت بہت خوشی ہوئی کائنات
    ڈھیروںںںںںںںںںںںںں مبارک باد
    میں تمکی پرنٹیڈ بک خریدنے والی سب سے پہلی قاری ہوں گی اگر تم نے اپنے سیگنیچر کے ساتھ مجھے خود نا بھیجی اس وقت تک۔
    خوش رہو اور جلدی سے اصلی والی کتاب بھی ہمیں دیکھنے کو ملے۔ آمین۔
    مائرہ تم نے ڈائیزائن بھی بہت خوبصورت کی ہے۔
    بہت شکریہ ساحرہ بہنا ۔۔۔۔۔
    تمھاری خوشی تمھارے لفظوں سے جھانک کر مجھے احساس دلا رہی ہے۔

    انشاءاللہ ۔۔۔۔
    کوئی مینجر رکھ لوں پہلے ۔۔۔۔ یہ اوپر کے کام کرنے کے لیے،
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  3. #18
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by Ujala Noor View Post
    بہت مبارک ہو کائینات سس


    بہت شکریہ اجالا سس،
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  4. #19
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by ضحٰی View Post
    گریٹ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔
    بہت بہت مبارک ہو کائنات سس یہ کامیابی آپ کو۔

    اللہ آپ کو ایسی میزید کامیابیاں دکھائے۔۔۔ آمین
    بہت شکریہ ضحی سس،
    اور اتنی پیاری دعا کے لیے بھی،
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  5. #20
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by حرفِ دُعا View Post
    بہت بہت مبارک ہو کائنات۔ یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ کی ای بُک پبلش ہوچکی ہے۔ گُڈ لک۔
    شکریہ دعا ۔۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  6. #21
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    بہت بہت مبارک ہو کائنات۔ اللہ پاک اور ترقی عطا فرمائیں اور آپ ہمیشہ خوش رہیں آمین۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,678
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    آ ہا زبردست کائنات سس ماشااللہ

    ڈھیرررر ساری مبارکباد

    اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں ں ں ترقیاں عطا فرمائے اور دنیا اور آخرت میں کامیاب و کامران فرمائے آمین
    http://forums.randi.org/images/smili...s/PAKISTAN.gif
    http://i33.tinypic.com/dmtdhx.jpg

    میری پہچان
    http://i43.tinypic.com/296omco.jpg
    قائد اعظم ﴿رحمتہ اللہ علیہ﴾ کا پاکستان
    کافر ہے تو تابع ہے تقدیرِ مسلماں
    مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدیرِ الٰہی


  8. #23
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    ارے واہ بہت بہت مبارک ہو کائنات سس۔ ۔ ۔ ٹیم بھائی کی ای بک کے بعد آپ کی ای بک بھی آگئی ٹیم بھیا کا ایک اور آئیڈیا سچ ہوا اور آپ کا خواب بھی پورا ہوا۔ ۔ ۔آج بہت اچھا دن ہے۔ ۔ ۔اللہ تعالی آپ کو بہت کامیابیاں عطا فرمائے۔ ۔ ۔آمین۔

    آج سالگرہ والی دن ٹیم بھائی کو یہاں ضرور آنا چاہیئے۔ ۔تاکہ یہ خوشی ان کے ساتھ شیئر کرسکیں۔ ۔
    نایاب سس ۔۔۔بہت شکریہ
    اللہ کا کرم ہے اور آپ سب ساتھیوں کی دعاوں اور ہمت افزائی کی بدولت۔۔۔
    ٹیم بھائی کی ای بک کے بعد رافعہ جی کی ای بک بھی آ چکی ہے۔
    ۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  9. #24
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    بہت بہت مبارک ہو کائنات۔ اللہ پاک اور ترقی عطا فرمائیں اور آپ ہمیشہ خوش رہیں آمین۔
    تھینکس مونا ۔۔۔۔
    اور اتنی پیاری دعا کے لیے بھی،
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    بہت شکریہ بہن ۔۔۔۔
    میں آج تک جان نہیں پائی ۔۔۔۔ آپ خلوص بہن ہو نا ۔۔۔۔۔
    ویلکم سس،

    آج جان لیں سس، میں بنت احمد ہوں،

  11. #26
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    Quote Originally Posted by Sheikh Fahad View Post
    آ ہا زبردست کائنات سس ماشااللہ

    ڈھیرررر ساری مبارکباد

    اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں ں ں ترقیاں عطا فرمائے اور دنیا اور آخرت میں کامیاب و کامران فرمائے آمین
    بہت شکریہ فہد بھائی ۔۔۔۔
    اتنی پیاری دعاوں کے لیے۔۔۔
    اللہ آپ کو بھی خوش رکھے۔ امین
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  12. #27
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    ارے واہ۔ ۔ ۔ بہت بہت خوشی کی بات ہے یہ تو۔
    میری طرف سے کائنات آپی کو بہت بہت بہت مبارک ہو۔
    بہت اچھا تحفہ ہے سالگرہ کا ہم سب کے لئے۔۔۔ شکریہ کائنات آپی۔
    اس بار تو میں نے سوچا تھا پر درمیان میں امتحان آگئے۔۔۔ ان شااللہ پھر سہی۔ ابھی تو مجھے آپ کی ای بک کی بہت خوشی ہو رہی ہے۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔
    اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ کو مزید کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائیں۔
    آمین۔ ثم آمین


    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  13. #28
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    بہت شکریہ کشتاج بہنا،
    دعاوں کے لیے بھی بہت شکریہ۔۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    زبردست خبر ہے بھئی، مبارک ہو کائنات بیٹا۔

    تبصرہ پڑھنے کے بعد ۔ ۔ ۔

    ۔


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  15. #30
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کائینات کی پہلی کتاب: چاند اور صحرا

    بہت شکریہ کاظمی سر ۔۔۔
    آپ کے کمنٹ کا انتظار رہے گا۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

Page 2 of 9 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •