Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  30
Page 6 of 7 FirstFirst ... 4567 LastLast
Results 76 to 90 of 101

Thread: ہنسنے کے پیسے نہیں لگتے!

  1. #76
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ہنسنے کے پیسے نہیں لگتے!

    ایک ٹھیکیدار صاحب کسی محکمہ میں اپنا کام نکلوانے کیلیے ایک افسر کو کار کی پیشکش کر رہے تھے۔ افسر نے متانت سے کہا “جناب یہ رشوت ہو گی اور میرا ضمیر اس کی اجازت نہیں دے سکتا”۔

    لیکن سنئیے تو! ٹھیکیدار صاحب نے لجاجت سے کہا” میں یہ کار آُپ کو مفت نہیں دے رہا، آپ مجھے اس کار کے عوض دس روپے دے دیں۔ اب تو یہ کار رشوت نہیں ہو گی۔ یہ تو خریدوفرخت کا سیدھا سادہ معاملہ ہے”۔


    افسر نے چند لمحے غور کیا اور پھر یوں گویا ہوا۔ “ایسی صورت میں تو میں دو کاریں خریدوں گا”۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  2. #77
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ہنسنے کے پیسے نہیں لگتے!



    ‘میری تین بیٹیاں ہیں اور میں چاہوں گا کہ جب وہ یہاں سے بیاہ کر جائیں تو خوشحال زندگی گزرایں۔
    ایک شخص ایک نوجوان کا انٹرویو لے رہا تھا جو ان کی بیٹی کا رشتہ مانگنے آیا تھا۔ نوجوان کے ضروری کوائف حاصل کرنے کے بعد اس شخص نے اسے مطلع کیا۔
    اس مقصد کے لئے میں نے اپنے دامادوں کو تحفے میں دینے کے خاطر کچھ رقم مختص کر رکھی ہے۔ میری چھوٹی بیٹی جو 25 سال کی ہے، جو اس سے شادی کرے گا اسے تحفے میں پانچ ہزار ڈالرز ملیں گے۔

    دوسری جو 35 سال کی ہے، جو اس سے شادی کرے گا اسے دس ہزار ڈالرز ملیں گے۔ تیسری جو 45 سال کی ہے، اسے جو اپنائے گا اسے بیس ہزار ڈالرز ملیں گے۔ اب انتخاب تم کو کرنا ہے‘

    نوجوان نے للچا دینے والا بیان سن کر خلا میں گھورنے لگا۔
    ‘بڑے میاں نے اس سے پوچھا۔ ‘کیا سوچ رہے ہو؟‘
    نوجوان نے جواب دیا۔ ‘سر! میں سوچ رہا ہوں کہ ۔۔۔۔آپ کے ہاں کوئی55 برس کی نہیں ہو گی؟
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  3. #78
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ہنسنے کے پیسے نہیں لگتے!

    ایک مقدمے میں بحث کے دوران دو وکیلوں نے آپس میں لڑنا شروع کر دیا
    ایک بولا: “دنیا میں تم جیسا بیوقوف کوئی نہ ہو”گا۔
    دوسرے نے طیش میں آکرکہا:”اور تم سے زیادہ احمق اور گھٹیا انسان کوئی نہ ہوگا”۔
    ایک مقدمے میں بحث کے دوران دو وکیلوں نے آپس میں لڑنا شروع کر دیا
    یہ سن کر جج نے کہا:آرڈر۔آرڈر!”تمہیں معلوم نہیں کہ یہاں میں بھی موجود ہوں”۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  4. #79
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    1,516
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ہنسنے کے پیسے نہیں لگتے!

    گڈ ویری گڈ

  5. #80
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    229
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ہنسنے کے پیسے نہیں لگتے!

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    ایک لڑکی کا منگیتر کافی عرصے سے دبئی گیا ہوا تھا اور اب شادی کے لیے آنے والا تھا ـ ایک روز لڑکی نے شرماتے ہوئے اپنی ایک دوست کو بتایا ،“ وہ دبئی میں اپنے دوستوں سے کہتا پھر رہا ہے کہ میں شہر کی سب سے خوبصورت لڑکی سے شادی کرنے جا رہا ہوں ـ“

    “ ہائے اللہ یہ تو بہت بری بات ہے ـ“ دوست فوراً ہمدردانہ لہجے میں بولی ـ“ اتنا عرصہ اس نے منگنی تمہارے ساتھ رکھی اور اب شاد
    ی مجھ سے کرنا چاہتا ہےـ
    ہا ہاہاہاہاہا
    بہت اچھے
    میں اور اس کو بھولوں "ناصر" کیسی باتیں کرتے ہو۔
    صورت تو پھر صورت ہے وُہ نام بھی پیارا لگتا ہے۔

  6. #81
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ہنسنے کے پیسے نہیں لگتے!

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    ایک مقدمے میں بحث کے دوران دو وکیلوں نے آپس میں لڑنا شروع کر دیا
    ایک بولا: “دنیا میں تم جیسا بیوقوف کوئی نہ ہو”گا۔
    دوسرے نے طیش میں آکرکہا:”اور تم سے زیادہ احمق اور گھٹیا انسان کوئی نہ ہوگا”۔
    ایک مقدمے میں بحث کے دوران دو وکیلوں نے آپس میں لڑنا شروع کر دیا
    یہ سن کر جج نے کہا:آرڈر۔آرڈر!”تمہیں معلوم نہیں کہ یہاں میں بھی موجود ہوں”۔
    ;d;d;d

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  7. #82
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ہنسنے کے پیسے نہیں لگتے!

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    ایک شخص ریڈیو فروخت کرنے والے سے بری طرح جھگڑ رہے تھے۔ ان کا مطالبہ تھا کہ وہ ریڈیو نصف قیمت پر دیں۔ دکان دار نے تنگ آکر پوچھا:
    ” آخر آپ اس پر کیوں اڑ گئے ہیں کہ ریڈیو نصف قیمت پر ہی لیں گے۔“

    اس شخص نے جواب دیا:

    ”اس لیے کہ میں ایک کان سے بہرہ ہوں۔
    ;d;d;d

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  8. #83
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ہنسنے کے پیسے نہیں لگتے!

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    ایک مداری تماشا دکھا رہا تھا۔ اس نے مجمعے میں سے ایک لڑکے کو بلایا اور اس سے کہا:
    ”اے لڑکے! بتاؤ! تم میرے رشتے دار تو نہیں ہو۔“

    لڑکے نے جواب دیا:

    ” نہیں ابا جان!“
    ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاباش۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  9. #84
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ہنسنے کے پیسے نہیں لگتے!

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    ایک پاگل خا لی کاغذ کو چوم رہا تھا۔

    دوسرا پاگل: یہ کیا کر رہے ہو؟
    پہلا پاگل: لوّ لیٹر ہے۔
    دوسرا پاگل: لیکن یہ تو خالی ہے۔

    پہلا پاگل: یارآج کل بول چال بندہے۔
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  10. #85
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ہنسنے کے پیسے نہیں لگتے!

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    پپو کے گھر مہمان آگئے

    ماں نے کہا: ”جاؤ بیٹا! مہمانوں کے لیے کچھ لے آؤ۔“
    پپو باہر گیا
    اور

























    رکشہ لے آیا۔

    ;d;d;d;d;d

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  11. #86
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ہنسنے کے پیسے نہیں لگتے!

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    ڈاکٹر : آپ کے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے ۔

    یہ نیند کی گولیاں لے جائیں ۔
    بیوی : یہ میں اُنہیں کس وقت دوں

    ڈاکٹر : یہ اُن کے لیئے نہیں ، آپ کے لیئے ہیں ۔
    ہی ہی ہی ہی ہی
    بہت اچھے۔;d;d;d;d۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  12. #87
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    بیٹی آج سے تمہارا گھر یہی ہے

    آج سے مجھے اپنی ماں اور سسر کر ابو کہو گی


    بہو: سمجھ گئی


    شام کو اُس کا شوہر گھر آیا تو بولی


    ماں بھیا آگئے
    Abdullah be ready for same welcome after your marriage

  13. #88
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    58,153
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ڈاکٹر نے مریض سے کہا ۔’’میں نے جو تمہیں کھا نے کے لئے کہا تھا وہ تم نے کھایا؟‘‘

    مر یض نے جواب دیا۔’’کوشش تو بہت کی تھی مگر کا میاب نہ ہو سکا۔

    ’’ڈاکٹر نے جھلا کر کہا ۔’’کیا بے وقوفی ہے ۔ میں نے کہا تھا کہ جو چیزیں تمہارا تین سا لہ بچہ کھاتا ہے ،وہی تم کھاؤ ۔ تم سے اتنا بھی نہ ہو سکا ۔

    مریض نے بے بسی سے جواب دیا ۔’’ہاں ڈاکٹر صاحب ! لیکن میرا بچہ تو موم بتی ، کوئلہ ، مٹی اور جوتے کے فیتے وغیرہ کھاتا ہے ‘‘۔

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  14. #89
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    58,153
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #90
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    58,153
    Blog Entries
    15
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 6 of 7 FirstFirst ... 4567 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •