Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 5 of 5 FirstFirst ... 345
Results 61 to 63 of 63

Thread: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

  1. #61
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    670
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    ارے واہ رزلٹ آ گیا۔۔۔۔
    بہت بہت مبارک ہو جیتنے والوں کو۔
    غیر معینہ مدت کے لیے غیر حاضر

    WAITING FOR SUPERMAN

  2. #62
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    Quote Originally Posted by Rafia Khan View Post
    لیکن آپ پرسنلی نہیں جانتی انکو? تو پھر تو غلط ہو گیا ناں۔۔ ون اردو کی شخصیت منع تھی
    nahi ghalat nahi hoa......
    q k ...... hehehe ..... bas meri shakhsyat ka kuch aks ley ker.. khayali khaka likha tha ji
    samjh aa gai shabash;d.

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  3. #63
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: خاکہ نگاری کے دوسرے مقابلہ کے نتائج

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ

    سب جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو۔اور لکھنے والوں کا شکریہ اور تمام پردے کے پیچھے اور سامنے منعقدکرنے والے اور معاون صاحبوں کا بھی شکریہ

    جب خاکہ نگاری کے مقابلہ کا اعلان ہوا تو سوچا تھا کہ میں بھی حصہ لونگی اس لئے کوئی خاکہ نہیں پڑھا کہ مبادا کسی کا رنگ نہ اپنالوں مگر پھر ایک لمبے سفر پر روانہ ہونا پڑا تو ارادہ ترک کرکے دو تین خاکہ پڑھے سب کوان شاء اللہ پڑھونگی ضرور جو بھی پڑھے تھے بہت اچھے تھےاللہ ان مقابلوں کو خوب سےخوب تربنایے ۔

Page 5 of 5 FirstFirst ... 345

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •