Quote Originally Posted by SadiaMuhammad View Post
السلام علیکم
ہاہاہاہا
واہ شاگردِ عزیزی۔۔۔
بہت اچھا لکھا ہے
اور یہ جو ڈانسنگ پیٹ والی بات ہے نا۔۔۔۔
سمجھ گئی اسی لیے تو ان کی ہنسی نہیں رکتی اور وہ لکھتے بھی تو ہیں نا۔۔
اسمائلستان ہی اسمائلستان
اسی لیے لکھتے ہیں نا کہ پیٹ رکے گا تو ہنسی رکے گی نا۔۔۔
;d;d

ہی ہی ہی ہی ہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔نہ آپی جی وہ تو تھوڑا کچن سے محبت ہونے کی بنا پر خوش خوراک ہوں لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہی ہی ہی یہ توند نامی چیز تو ٹھگی ہے ۔ ۔ ۔۔سمائلس