Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 30 of 30

Thread: ٹرومین پاء جی

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ٹرومین پاء جی

    Quote Originally Posted by SadiaMuhammad View Post
    السلام علیکم
    ہاہاہاہا
    واہ شاگردِ عزیزی۔۔۔
    بہت اچھا لکھا ہے
    اور یہ جو ڈانسنگ پیٹ والی بات ہے نا۔۔۔۔
    سمجھ گئی اسی لیے تو ان کی ہنسی نہیں رکتی اور وہ لکھتے بھی تو ہیں نا۔۔
    اسمائلستان ہی اسمائلستان
    اسی لیے لکھتے ہیں نا کہ پیٹ رکے گا تو ہنسی رکے گی نا۔۔۔
    ;d;d

    ہی ہی ہی ہی ہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔نہ آپی جی وہ تو تھوڑا کچن سے محبت ہونے کی بنا پر خوش خوراک ہوں لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہی ہی ہی یہ توند نامی چیز تو ٹھگی ہے ۔ ۔ ۔۔سمائلس

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ٹرومین پاء جی

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    ہاہاہا صبیح بھائی بہت مزے کا لکھا ہے ۔میں واقعی ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہوگئی۔ نو میل لمبا کتا ار گھوڑے کو سی این جی ۔ ۔ ۔ ہاہاہاہا ۔ ۔ ۔ واقعی ۔ ۔ ۔ اسمائلستان کہ بجائے میں تو لافستان ہوگئی۔
    Quote Originally Posted by سوبی View Post
    ;d;d;d.........

    ہنسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ معصوم بندے پر ہنسی آپیو جی ٹھگی ہے ۔ ۔ ۔سمائلس

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ٹرومین پاء جی

    Quote Originally Posted by Nazia Zafar View Post
    ;d;d;d
    ہاہاہاہاہاہاہا
    سبھی بھیا بہت اچھا لکھا ہے۔ بس ایک بات بتا دوں یہ بھائی کوئی موٹے نہیں ہیں بلکہ کافی حد تک سوکھے سڑے کہہ سکتے ہیں۔
    اور نوز میں ٹیل پر تو ہنسی بے ساختہ تھی۔
    بہت مزا ایا پڑھ کر۔


    ارے سچائی پڑھو نا دوستو ۔ ۔ ۔ ۔مانتا ہوں کہ بہت چھوٹا سا لکھا ہوا ہے لیکن سرخ رنگ میں تو ہے نا تو سمجھ آرہا ہے نا ۔۔۔؟

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ٹرومین پاء جی

    Quote Originally Posted by Me Mano View Post
    ہاہاہاہاہہاہا;d
    بہتتت مزے کا لکھا ہے نانا جی کے بارے میں۔۔۔
    ہاں نانا بے چارا بڈھا کھروسٹ ۔ ۔ ۔ مزے کا تو لگے گا نا ہی ہی ہی ہی ۔ ۔ ۔ ۔سمائلس

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ٹرومین پاء جی

    Quote Originally Posted by Fozan View Post
    یہ نوز میں ٹیل والی تو کمال ہی ہوگئی۔۔۔۔۔ذرا خیالی آنکھ سے دیکھیں۔۔۔ٹرو میں بھائی کی نوز میں ٹیل۔۔۔۔;d۔۔۔۔۔کمال ہے صبیح بھائی۔

    کمال تو ہے آپی جی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ ننھے میاں نے ان کو کافی حد تک لکھوایا بلکہ ورغلایا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تب ہی "ایسا" شاہکار لکھ دیا ۔ ۔ ہی ہی ہی ہی ۔ ۔ ۔سمائلس

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ٹرومین پاء جی

    Quote Originally Posted by ضحٰی View Post
    ہاہاہا۔۔۔;d;d
    کیا بات ہے چھوٹے بھیا کی, نہیں بلکہ موٹے تازے بھیا کی۔۔۔۔۔
    نو میل لمبا کتا۔۔۔۔۔۔۔۔ سی این جی گھوڑا۔۔۔۔;d
    بہت عمدہ صبیح بھائی
    شکریہ شکریہ آپی جی ۔ ۔ ۔ وہ بس چھوٹے کے ساتھ پتلے سے کمزور سے لکھنا ہی بھول گئیں نا آپ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سمائلس

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ٹرومین پاء جی

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post
    ہاہاہاہا
    کیا بات ہے صبیح بھائی
    زبردست لکھا ہے
    اور نوز میں ٹیل۔ ۔ ۔ ہاہاہاہا
    اور نو میل لمبا کتا اور بائیک کے واقعات تو کمال کے لکھے ہیں
    ;d
    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    واہ بھئ یہ تو کمال کر دیا صبیح بھائی۔۔۔ اس تحریر کو بھی خاکہ نگارستان پہ چڑھا دینا تھا ۔۔۔ پہلے تو آپ نے ہی اتنا ہنسا دیا اور رہی سہی کسر سعدیہ کے کمنٹ نے پوری کر دی۔

    ہنسسسسسسسسسسسسسسسسسی ۔ ۔ ۔ہنسسسسسی
    سمائلستان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,199
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٹرومین پاء جی

    Quote Originally Posted by Trueman View Post
    شکریہ شکریہ آپی جی ۔ ۔ ۔ وہ بس چھوٹے کے ساتھ پتلے سے کمزور سے لکھنا ہی بھول گئیں نا آپ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سمائلس
    جی جی چھوٹے بھیا اور کیا۔۔۔
    وہی تو۔۔۔۔۔۔ موٹے کے ساتھ گپلو سے پہلوان سے لکھنا تو بھول ہی گئی میں۔۔ اچھا ہے یاد کرا دیا۔
    اب خوش۔۔
    ۔۔۔۔ شاباش یونہی خوش خوش رہا کریں۔۔۔ کچھ نہیں ہوتا اگر پھُول گئے تو۔۔
    آپ والی سمائلس

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٹرومین پاء جی

    بہت عمدہ صبیح بھائی

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ٹرومین پاء جی

    Quote Originally Posted by ضحٰی View Post
    جی جی چھوٹے بھیا اور کیا۔۔۔
    وہی تو۔۔۔۔۔۔ موٹے کے ساتھ گپلو سے پہلوان سے لکھنا تو بھول ہی گئی میں۔۔ اچھا ہے یاد کرا دیا۔
    اب خوش۔۔
    ۔۔۔۔ شاباش یونہی خوش خوش رہا کریں۔۔۔ کچھ نہیں ہوتا اگر پھُول گئے تو۔۔
    آپ والی سمائلس
    نننننننننننننننن نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںں آپی جی ۔ ۔ ۔وہ تو بس ذرا بچپن میں اپنی "آپی جی " پر گیا تھا یعنی موٹو سا لیکن اب "ماڑا تڑنگا" سا ہوں ۔ ۔ ۔ ہی ہی ہی ۔ ۔ سمائلس


    نوٹ : تڑنگا سے مراد لمبو نا لیا جائے ۔

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,199
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٹرومین پاء جی

    Quote Originally Posted by Trueman View Post
    نننننننننننننننن نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںں آپی جی ۔ ۔ ۔وہ تو بس ذرا بچپن میں اپنی "آپی جی " پر گیا تھا یعنی موٹو سا لیکن اب "ماڑا تڑنگا" سا ہوں ۔ ۔ ۔ ہی ہی ہی ۔ ۔ سمائلس


    نوٹ : تڑنگا سے مراد لمبو نا لیا جائے ۔
    اچھااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔;d


  12. #27
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٹرومین پاء جی

    ہی ہی ہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ واہ واہ کمال کردیا صبیح بھائی ۔ ۔ ۔ اسمائلس
    مندرجہ بالا جملہ ٹرومین پاجی نہیں کشتاج نے لکھا ہے۔ اسی لئے اسمائلستان سمجھ کر خوش نہ ہوں۔ ہی ہی ہی
    صبیح بھائی بہت ہی عمدہ لکھا لیکن ۔ ۔ ۔ میں آپ سے باگڑ بلا۔۔۔
    میں بھی اتفاق سے ٹرومین بھائی پر خاکہ لکھ رہی تھی تاکہ خاکہ نگاری والے تھریڈ میں کچھ مزاح رہے۔ لیکن آپ نے تو۔۔۔۔
    خیر اب میں اسے پورا نہیں کرکے اپنا "قیمتی ٹائم" ضائع کروں گی۔۔۔ اسی لئے آپ اسے ہی وہاں پوسٹ کردیں ۔۔ شاباش۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ٹرومین پاء جی

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    اسی لئے آپ اسے ہی وہاں پوسٹ کردیں ۔۔ شاباش۔
    ارے ارے پوسٹ کہیں نہیں کرنا ۔ ۔ ۔ممبران پر لکھنا الاو ناٹ ۔ ۔ہی ہی ۔ ۔ ۔ویسے بھی ڈانسنگ پیٹ کو چھپانا ہے پھیلانا نہیں ہے ۔ ۔ہی ہی ہی
    سمائلس

  14. #29
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ٹرومین پاء جی

    Quote Originally Posted by Trueman View Post
    ارے ارے پوسٹ کہیں نہیں کرنا ۔ ۔ ۔ممبران پر لکھنا الاو ناٹ ۔ ۔ہی ہی ۔ ۔ ۔ویسے بھی ڈانسنگ پیٹ کو چھپانا ہے پھیلانا نہیں ہے ۔ ۔ہی ہی ہی
    سمائلس
    اوہو کیا ہو گیا ہے پا جی۔
    کوئی بھی مزاح کے لئے ون اردو ممبران پر خاکہ لکھ سکتا ہے۔ تاکہ خاکہ نگاری کے مقابلے میں رونق لگی رہے۔
    آپ بھی لکھئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اس کے علاوہ مقابلے کے لئے تو الگ سے لکھ کر سوبی کو یا مجھے پی ایم کرنا ہے۔ لیکن یہ بھی ساتھ ساتھ رہے نا تاکہ مزہ آئے۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,747
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    ہاہاہا
    بہترین خاکہ صبیح بھائی
    پہلے بھی پڑھا تھا تو کافی محظوظ ہوا تھا اب بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو گیا
    شکریہ اس تھریڈ تک رہنمائی کے لئے
    * خسرو *

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •