Thanks Thanks:  7
Likes Likes:  11
Page 3 of 43 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 644

Thread: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

  1. #31
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    Quote Originally Posted by میمونہ View Post
    ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ۔
    پہلے میں بھی پائرٹ بے یوز کرتی تھی۔
    لیکن اب بی ٹی جنکی۔۔
    جی جی وہی تو۔
    بی ٹی جنکی یا ڈیمنائڈ وغیرہ سے تو ہر بک مل جائے گی۔ یعنی ہر وہ بک جس کی ای کاپی کا وجود ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    مجھے ایک ناول کے بارے میں پتا کرنا تھا سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کہاں پوچھوں
    ناول کا نام ہے "لرزتے آنسو" اگر اس کا لنک کسی کے پاس ہو تو پلیز
    بتا دیجیے گا




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    پیس ایند وار



    سوری سوری
    ٰ میرا خٰیال ھے وار اینڈ پیس ھے۔ غلطی سے ترتیب بدل دی۔۔۔گھر جا کر چیک کروں گی۔
    پلیز بھیا ایسا ایک تھریڈ ضرور بنائیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور پہلے اپنے والے لنک تو دیں نام کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    2,972
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    السلام علیکم۔۔۔

    بہت اچھا اور انفورمیٹو ٹوپک بنایا ہے یاز بھائی۔۔۔ تھینکس
    انشاء اللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا یہاں سے اور مزید پڑھنے کی انسپائرئشن بھی۔۔۔
    میں نے بہت دنوں سے Thomas Hardyکی
    "Tess of the d'Urbervilles"شروع کی ہوئی ہے۔۔۔ فنش کرنے کا ٹائم ہی نہیں مل رہا۔۔۔آپ لوگ سب بکس کے نام اور رائٹرز مینشن کرتے رہیں ساتھ میں۔۔۔تا کہ ویکیشنز میں سب پڑھی جا سکیں:
    میں نےجو کیا وہ بُرا کیا، میں نے خود کو خود ہی تباہ کیا
    جو تجھے پسند ہو میرے رب، مجھے اُس ادا کی تلاش ہے

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    2,972
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    Quote Originally Posted by SeharAzad View Post
    مصریات پر لکھنے والوں کو بھی پڑھیں۔ کمال لکھتے ہیں۔
    کیا آپ ایسی بکس ود رائٹرز مینشن کر سکتے ہیں۔۔۔تا کہ لائبریری سے چیک کیا جا سکے?
    میں نےجو کیا وہ بُرا کیا، میں نے خود کو خود ہی تباہ کیا
    جو تجھے پسند ہو میرے رب، مجھے اُس ادا کی تلاش ہے

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    3,879
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    میں کلاس فور یا ففتھ میں تھا جب افضل حق کی بک زندگی پڑھی تھی تب اچھی لگی تھی اب پھر پڑھنا چاہتا ھوں اور دیکھنا چاہتا ھوں کہ کیسی ھے لیکن ابھی تو نہیں ملی اب ارادہ ھے وطن عزیز جانے پر ڈھونڈنے کا

  7. #37
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    سوری سوری
    ٰ میرا خٰیال ھے وار اینڈ پیس ھے۔ غلطی سے ترتیب بدل دی۔۔۔گھر جا کر چیک کروں گی۔
    پلیز بھیا ایسا ایک تھریڈ ضرور بنائیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور پہلے اپنے والے لنک تو دیں نام کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔
    جی جی ضرور چیک کیجئے گا گھر جا کر۔

    اور ڈین براؤن کے تمام ناولز مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کئے جا سکتے ہیں۔

    ڈین براؤن ۔ مکمل کولیکشن

    اس میں یہ تمام فائلز ہوں گی۔

    01. Dan Brown - Angels & Demons.pdf [977KB]
    02. Dan Brown - Deception Point.pdf [1MB]
    03. Dan Brown - Digital Fortress.pdf [1MB]
    04. Dan Brown - The DaVinci Code.pdf [1MB]
    05. Dan Brown - The Lost Symbol.pdf [3MB]
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #38
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    Quote Originally Posted by فیصل نواز View Post
    میں کلاس فور یا ففتھ میں تھا جب افضل حق کی بک زندگی پڑھی تھی تب اچھی لگی تھی اب پھر پڑھنا چاہتا ھوں اور دیکھنا چاہتا ھوں کہ کیسی ھے لیکن ابھی تو نہیں ملی اب ارادہ ھے وطن عزیز جانے پر ڈھونڈنے کا
    فیصل بھائی! کیا یہ وہی افضل حق ہیں "ایک پنجابی زمیندار کی کہانی" والے؟؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  9. #39
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    آہا۔ ۔ ۔ ویری نائس تھریڈ۔ ۔ ۔ لیکن یہاں کیا انگریزی کتاب کی ہی بات کرنی ہے؟

    چلیں شروعات ابھی پرانے پڑھے ہوئے انگریزی ناولوں اور ڈراموں سے کرتی ہوں۔ ۔ ۔

    Doctor Faustus
    A play By Christopher Marlowe


    جیسا کے نام سے لگ رہا ہے ڈاکٹر فاسٹس۔ ۔ لیکن یہ کہانی ایک میڈیکل ڈاکٹر کی نہیں بلکہ ایک اسکالر کی ہے۔ ۔ ۔ جو اتنی زیادہ تعلیم حاصل کر لیتا ہے کہ اس کے بعد اسے اپنا آپ اس کے گرد موجود تمام لوگوں سے برتر محسوس ہونے لگتا ہے۔ ۔ ۔

    اور پھر اس کی یہ ڈس سیٹیسفیکشن دیکھ کر شیطان کا سب سے بڑا کارندہ لیوسیفر آ کر اسے اپنی شیطانی طاقتوں کی پیشکش کرتا ہے جس کے بدلے میں ڈاکٹر فاسٹس کو اپنے خون سے عہد نامہ لکھ کر اپنی روح شیطان کے پاس گروی رکھوانی تھی۔ ۔ ۔

    اور وہ برتر اور عظیم ہونے کے نشے میں ایسا کر جاتا ہے۔ ۔ ۔

    پھر بہت سالوں تک وہ شیطانی طاقتوں کا بے دریغ استعمال کرتا ہے اور اسے لیوسیفر کا مکمل تعاون حاصل رہتا ہے۔ ۔ ۔
    اس سارے play میں ڈاکٹر فاسٹس کے پاس بار بار اچھائی اور برائی کے فرشتے آتے رہتے ہیں لیکن ہمیشہ برائی کا فرشتہ ہی کامیاب ہو کر جاتا۔ ۔ ۔

    اور آخر میں ڈاکٹر فاسٹس کی زندگی جب اپنے اختتام کے قریب ہوتی ہے تو اسے احساس ہوتا ہے کہ اس نے ساری زندگی گناہوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے گزار دی۔ ۔ ۔

    آخر میں وہ بہت روتا ہے، پچھتاتا ہے، وہ مرنا نہیں چاہتا لیکن کیوسیفر اسے لے جانے کے لیے آ جاتا ہے۔ ۔ ۔

    وہاں اس کی کہی گئی خود کلامی (soliloquy) بہت ہی خوبصورت الفاظ کا مجموعہ ہے۔ ۔ ۔ لیکن آخر میں اس کے پچھتاوے کے باودجود لیوسیفر اسے لے جاتا ہے۔ ۔ ۔

    یہ ایک ٹریجڈی ڈرامہ ہے اور اس کا اینڈ کافی متنازعہ ہے۔ ۔ ۔
    کچھ کریٹیکس کا کہنا ہے کہ جب وہ آخر میں معافی مانگ چکا تھا اور عیسائیت میں یہ کانسیپٹ ہے کہ جب کوئی اپنے گناہ پر پچھتاتا ہے تو اسے معافی ملنا یقینی بات ہے۔ ۔ ۔ لیکن مصنف نے اس کے بعد بھی اس کا اینڈٹریجک رکھا اور یہ دکھایا کہ اسے معافی نہیں ملتی تو یہ غلط ہے۔ ۔ ۔

    آپ بھی ضرور پڑھ کر دیکھیے گا۔ ۔ ۔



    [SIGPIC][/SIGPIC]

  10. #40
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    شکریہ وش جی۔
    ضروری نہیں کہ یہاں کسی ایک خاص زبان یا صنف کی کتابوں کی ہی بات کی جائے۔ جو بھی کتاب کسی ممبر نے پڑھی ہو، وہ یہاں اس بارے میں سب کو بتا کر سب کے نالج میں اضافہ کر سکتا ہے۔

    آپ نے ڈاکٹر فاسٹس کا بہت اچھا تعارف لکھا ہے۔ میں نے یہ پڑھا تو نہیں لیکن نام سنا سنا سا لگ رہا ہے۔ شاید یہ پاکستان میں کسی یونیورسٹی کے ایم اے انگلش کے نصاب میں شامل ہے یا کہیں اور سنا ہے۔
    لیکن یہ ضرور ہے کہ یہ انگلش کے چند بہترین ڈراموں میں سے ایک گردانا جاتا ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  11. #41
    Durre Nayab
    Guest

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    The Last Testament

    جان گریشم کا بہت خوبصورت ناول۔
    ایک بوڑھا شخص 13 بلین ڈالرز جائیداد میں چھوڑنے کے بعد خود کشی کرلیتا ہے۔
    اس کی تین بیویاں اور بچے اس کی چھوڑی جائیداد کے حصوں کے لئے جمع ہوتے ہیں اور انہیں یہ خبر دی جاتی ہے کہ یہ ساری رقم کا بوڑھے کی ایک بیٹی جو کہ لیٹن امریکہ میں عیسائیت کی تبلیغ کا کام کررہی تھی اسے وارث بنادیا گیا ہے۔
    اس ناول کی خوبصورت بات گریشم کے بے ساختہ جملے جو امریکی بگڑے نوجوانوں کے لئے طنزیہ استعمال کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ بولیویا کے پرخطر دریاؤں کا سفر، ریڈ انڈینز کی زندگی اور ان کی چند آخری بچی ہوئی آبادیوں کے رہن سہن کو بہت اچھی دلچسپی سے بیان کیا گیا ہے۔
    کہانی کا اختتام جیسا ہونا چاہیئے تھا ویسا ہی ہوا یعنی جو لوگ دنیا کی دولت کی پرواہ کئے بغیر انسانیت کی بھلائی کے لئے کام کررہےہوتے ہیں اپنے انجام کی پرواہ کئے بغیر ان کے لئے بیلینز اور میلینز کوئی معنی نہیں رکھتے۔ مجھے صرف اس بوڑھے کی بیٹی کی موت کا پڑھ کر بہت افسوس ہوا مگر ایسا ہونا کہانی کی ضرورت تھی۔

  12. #42
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    نایاب جی! آپ نے جون گریشم کا کوئی اور ناول بھی پڑھا ہے کیا؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  13. #43
    Durre Nayab
    Guest

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    تقریبا سارے ہی پڑھ چکی ہوں مگر یہ سب سے زیادہ اچھا لگا

  14. #44
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    تقریبا سارے ہی پڑھ چکی ہوں مگر یہ سب سے زیادہ اچھا لگا
    اچھاااا۔ بہت خوب جی۔

    اب آگے کیا ارادہ ہے۔ کس رائٹر کو پڑھنا ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #45
    Durre Nayab
    Guest

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    ڈین براؤن

Page 3 of 43 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •