Thanks Thanks:  7
Likes Likes:  11
Page 2 of 43 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 644

Thread: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    اسلام علیکم
    بہت اچھا ٹاپک شروع کیا ہے
    یہ کافی معلوماتی ٹایک ہوگا کتابی کیڑوں کے لئے
    مجھے یہ پوچھا تھا کہ کیا اس میں مخصوص ادب کی کتابوں کے بارے میں بات کرینگے یا اردو اور اسلامی کتابوں کے بارے میں بھی بات کر سکتے ہیں

    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN

  2. #17
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    Quote Originally Posted by Ujalaa View Post
    اسلام علیکم
    بہت اچھا ٹاپک شروع کیا ہے
    یہ کافی معلوماتی ٹایک ہوگا کتابی کیڑوں کے لئے
    مجھے یہ پوچھا تھا کہ کیا اس میں مخصوص ادب کی کتابوں کے بارے میں بات کرینگے یا اردو اور اسلامی کتابوں کے بارے میں بھی بات کر سکتے ہیں
    وعلیکم السلام
    شکریہ اجالا جی۔
    اس تھریڈ میں ہمارے کسی ممبر نے جس کسی بھی موضوع اور کسی بھی زبان کی کتاب پڑھی ہو، اس پہ بات ہو سکتی ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,054
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    وعلیکم السلام

    بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے یازغل بھائی ۔

    کسی اچھی کتاب کے بارے میں پڑھنے سے پہلے ہی کافی کچھ جاننے کا موقع ملے گا ۔ اور سوالات کا موقع ملے گا ۔
    شکریہ
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,005
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    اب کچھ بات Deception Point کی۔

    یہ ڈین براؤن کا دوسرا ناول تھا جو کہ تقریبا' دس سال پہلے آیا تھا۔ ویسے ڈاونشی کوڈ کے بعد مجھے سب سے اچھا ناول یہی لگا۔ جس کی سب سے بڑی وجہ شاید اس کی لوکیشن سیٹنگ اور اس کی مین تھیم تھی۔
    اس میں پلاٹ کچھ یوں ہے کہ امریکی خلائی تحقیق کا ادارہ ناسا گرین لینڈ میں قطبِ شمالی کے قریب کچھ اس طرح کا انتظام کرتا ہے کہ پوری دنیا کو یہ ثبوت دکھایا جا سکے کہ ناسا کے سائنسدانوں نے ایکسڑا ٹیریٹوریل لائف دریافت کر لی ہے۔
    اور اس ثبوت کو ایسا پرفیکٹ طریقے سے بہت سے ماہر سائنسدانوں کو دکھایا گیا کہ انہوں نے بھی تحقیق کر کے اس کی تصدیق کر دی۔
    لیکن پھر ایک چھوٹی سی بات سے کچھ ماہرین کو شک پڑا کہ اس پلاٹ میں کچھ جھول ہے اور پھر سراغ در سراغ لگتے گئے جس سے پتا چلا کہ ناسا کو چونکہ بے تحاشا فنڈز کی ضرورت رہتی تھی جس کی وجہ سے وہ میڈیا اور پبلک میں زیرِ عتاب ہی ہوتا تھا تو انہوں نے ایک بریک تھرو دکھانے کے چکر میں یہ ناٹک کر ڈالا۔

    ناول میں ابتدا میں تو بے تحاشا تھرل ہے، لیکن ایک ہی کمزوری ہے کہ مصنف نے اصل تھرل کافی جلدی ختم کر دیا جس کے بعد بس کہانی کی جزئیات باقی رہ گئیں۔ یعنی پانچ سو سے اوپر صفحات کے ناول میں تقریبا" ایک سو کے قریب آخری صفحات پڑھتے ہوئے آپ اس تھرل سے لطف اندوز نہیں ہو پاتے جو کہ اس سے پہلے تھا۔

    اس ناول میں مصنف نے جس طرح سے جیالوجی، زوالوجی اور گلیشیالوجی وغیرہ کے بارے میں گاہے بگاہے بتایا ہے، اس پہ مصنف کی تحقیق کی داد دینی پرتی ہے۔
    اگر ایک اچھا تھرلنگ ناول پڑھنا ہو تو یہ ایک ریکمنڈڈ آپشن ہے۔
    میں deception point ہی آجکل پڑھ رہی ہوں۔۔۔۔ َ
    پر میرے میں ایک گندی بات یہ ہے کہ میں کوئ ہنڈرڈ پیجز پڑھ کر ھمیشہ اینڈ ضرور پہلے پڑھتی ہوں۔۔۔
    تو اس کا اینڈ بھی پہلے پڑھ لیا۔۔۔۔۔
    aur I must say disappointing tha
    …….but typical of Dan Brown.
    شروع میں اس کے سٹوریز بہت fast paced aur filled with twists and turns ہوتی ہیں پر اینڈ somehow deflating ہوتا ہے۔۔۔
    characters بھے ملتے ھیں۔
    لیڈ گرل ہمیشہ سٹرونگ ولڈ ، سڑرایؑکنگ،۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے
    اور لیڈ مین casual, relaxed but assured ….and always in the forties
    اچھے کریکٹرز میں سب میسمرایؑزنگ کوالیتٹیز اور برے میں ۔۔۔۔۔
    جیسے senator sexton نے اینڈ میں جو stupidity کی۔۔۔ میرا نہیں خیال کہ وہ اگر ریؑل لایؑف میں ہوتا تو کرتا۔
    ایک اس calibre کے اتنے evil aur clever بندے سے ایسی بےوقوفی۔۔۔۔
    اب میرے اردو لکھنے کے بس ہو گئ ہے ورنہ میں اور بھی تبصرہ کرتی۔۔۔

  5. #20
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    Quote Originally Posted by aitbar View Post

    بہت شکریہ اعتبار جی تبصرے کے لئے۔

    اینڈ کا تو بالکل ٹھیک کہا۔ وہاں تک آ کے میں بھی بور ہو چکا تھا۔ اصل اینڈ تو شِپ پہ ہو ہی چکا تھا۔

    اور ہاں مرکزی کرداروں کا بھی بالکل درست کہا۔ میرے خیال سے براؤن صاحب کو اس ٹرینڈ سے نکلنے کی ضرورت ہے۔ لیکن اگر رابرٹ لینگڈم کو لے ہی مزید چلے تو شاید ہر بار ایک نئی تگڑی قسم کی ہیروئن سامنے آیا کرے جیسے جیمز بانڈ کی فلموں میں ہوتا ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    السلام علیکم

    بہت اچھا پڑھنے کو مل رہا ہے۔
    اگر میں مانگوں بکس کے لنکس تو مل جائیں گے مجھے؟؟پلیز پلیز
    احسان بھائی مصری تہذیب کی بات کی ہے آپ نے تو آپکی نظر میں کوئی ایسی کتاب ہے؟
    اور ہاں شرلاک ہومز پہ تبصرہ کرے ناں کوئی۔

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    Quote Originally Posted by میمونہ View Post

    وعلیکم السلام میمونہ جی۔
    میرے پاس پی ڈی ایف میں بکس موجود ہیں۔ آپ کو جو چاہئے، وہ بتا دیجئے۔ میں کہیں اپ لوڈ کر کے لنک آپ کو دے دوں گا۔
    اور ہاں شرلاک ہومز پہ بات تبھی ہو گی، جب کوئی ممبر یہ کہے گا کہ "میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے"۔
    ویسے میں نے کانن ڈائل کو بہت پہلے پڑھا تھا، لیکن اتنی پرانی بات ہے کہ تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں~۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #23

    چلیں ٹھیک ہے۔
    فی الحال تو شرلاک ہومز ہی پڑھ رہی ہوں سٹڈی ان سکارلٹ لیکن لگتا ہے جب تک اینڈ پہ پہنچوں گی سٹارٹ بھول ہی جاوں گی۔ٹائم ہی نہیں مل رہا آجکل۔
    بہت شکریہ۔
    آپ ہی سے مانگوں گی۔

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    ایک ضروری درخواست
    اگر پڑھنے والے نے کسی کتاب کی سوفٹ کاپی سے استفادہ کیا ہے تو پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریویو کےساتھ میں اس کتاب کا لنک بھی دے کر باقی غریب عوام پر احسان عظیم کیا جائے۔
    بہت بہت شکریہ
    خوش رہیں
    ویسے میں نے پچھلے دو مہینے سے وار اینڈ پیس بائے ٹالسٹائی پڑھنا شروع کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔(ہارڈ کاپی)۔۔۔۔۔۔ختم ہو کر نہیں دیتا ۔۔۔۔لائبریری والے بھی عاجز آ چکے ہیں بار بار ایشو کر کے۔۔۔۔۔۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    Quote Originally Posted by میمونہ View Post
    السلام علیکم

    بہت اچھا پڑھنے کو مل رہا ہے۔
    اگر میں مانگوں بکس کے لنکس تو مل جائیں گے مجھے؟؟پلیز پلیز
    احسان بھائی مصری تہذیب کی بات کی ہے آپ نے تو آپکی نظر میں کوئی ایسی کتاب ہے؟
    اور ہاں شرلاک ہومز پہ تبصرہ کرے ناں کوئی۔
    سنہری انگلیاں پڑھیں کافی اچھی کتاب ہے۔

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    ایک ضروری درخواست
    اگر پڑھنے والے نے کسی کتاب کی سوفٹ کاپی سے استفادہ کیا ہے تو پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریویو کےساتھ میں اس کتاب کا لنک بھی دے کر باقی غریب عوام پر احسان عظیم کیا جائے۔
    بہت بہت شکریہ
    خوش رہیں
    ویسے میں نے پچھلے دو مہینے سے پیس ایند وار بائے ٹالسٹائی پڑھنا شروع کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔(ہارڈ کاپی)۔۔۔۔۔۔ختم ہو کر نہیں دیتا ۔۔۔۔لائبریری والے بھی عاجز آ چکے ہیں بار بار ایشو کر کے۔۔۔۔۔۔۔
    پیس ایند وار

    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #27

    فکشن میں ناولز اور کلاسیک انگلش ادب تو زیادہ تر ای بکس کی شکل میں دستیاب ہیں۔
    آپ کو جو بھی چاہئے ہو، وہ بتا دیا کریں۔ اس کو کہیں اپ لوڈ کر کے لنک دیا جا سکتا ہے۔
    اس کا ایک الگ تھریڈ بھی بنایا جا سکتا ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    فکشن میں ناولز اور کلاسیک انگلش ادب تو زیادہ تر ای بکس کی شکل میں دستیاب ہیں۔
    آپ کو جو بھی چاہئے ہو، وہ بتا دیا کریں۔ اس کو کہیں اپ لوڈ کر کے لنک دیا جا سکتا ہے۔
    اس کا ایک الگ تھریڈ بھی بنایا جا سکتا ہے۔

    ہاں جی کتنا اچھا آئیڈیا ہے۔۔
    ویسے گوگل میں بھی سرچ کر سکتے ہیں کافی کچھ ڈاون لوڈ کر چکی ہوں میں تو۔

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    Quote Originally Posted by میمونہ View Post
    ہاں جی کتنا اچھا آئیڈیا ہے۔۔
    ویسے گوگل میں بھی سرچ کر سکتے ہیں کافی کچھ ڈاون لوڈ کر چکی ہوں میں تو۔
    ہر کتاب گوگل میں نہیں ملے گی۔ یا یوں کہہ لیں کہ فری میں نہیں ملے گی۔
    اس کی بہ نسبت ٹورنٹس سے بہت کچھ مل سکتا ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: میں نے یہ کتاب پڑھ لی ہے

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    ہر کتاب گوگل میں نہیں ملے گی۔ یا یوں کہہ لیں کہ فری میں نہیں ملے گی۔
    اس کی بہ نسبت ٹورنٹس سے بہت کچھ مل سکتا ہے۔
    ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ۔
    پہلے میں بھی پائرٹ بے یوز کرتی تھی۔
    لیکن اب بی ٹی جنکی۔۔

Page 2 of 43 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •