Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 3 of 3

Thread: رجسٹرار کی تقرری

  1. #1
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    رجسٹرار کی تقرری

    محترم ممبر السلام علیکم
    میری آرزو ھے کہ یہ پیام آپ کو بہترین حال میں ملے



    مجھے یہ اعلان کرتے ھوئے بہت خوشی محسوس ھو رھی ھے کہ ون اردو یونیورسٹی کی اھم ترین پوسٹ رجسٹرار کی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے ڈاکٹر سجدہ سحر بہن نے آمادگی کا اظہار کیا ھے۔


    امید ھے ان کی سربراھی میں یہ ننھا سا چراغ سینکڑوں افراد کو علم کی روشنی سے منور کرتے ھوئے ان کی زندگی میں بہتری لانے کا باعث بنے گا۔


    ھم سب کی دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ھیں۔


    اپنی خاص دعا میں یاد رکھیے
    اگر میں آپ کی کچھ بھی اور مدد کر سکوں تو ضرور حُکم کیجیے گا
    بصد خلوص
    ٹیم اردو
    مدیر اعلٰی
    ون اردو
    Thanks.

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    12,993
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رجسٹرار کی تقرری

    سجدہ بٹیا بہت بہت مبارک
    اللہ تعالی آپ کو یہ ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔


    مزے مزے کے مضامین: ٭ پاء جی ٭ ٹونٹی فور ٭ واپسی ٭ مرزا جی کی منگنی ٭ واہ، گُڈ ٭

    Motivation is Magic_________________________میرا بلاگ
    مثبت سوچئیے، مثبت بات کیجئیے، مثبت نتائج کی امید رکھئیے۔

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    14,166
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: رجسٹرار کی تقرری

    سجدہ بہتتتتتتتتتتتتتت بہتتتتتتتتتتت مبارک ہو ۔۔۔
    محنتی کے سامنے پہاڑ کنکر ہیں اور سست کے سامنے کنکر پہاڑ

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •