Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 31 to 41 of 41

Thread: راجہ گدھ پر تبصرہ

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: راجہ گدھ پر تبصرہ

    ہاہاہا
    اچھا ٹھیک ھے۔ آغا کی جیب خالی کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے پوائینٹس ویسے بھی قحط کے دنوں کے لئے سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    10,234
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: راجہ گدھ پر تبصرہ

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    سسٹرز ۔۔۔ سب سے پہلے تو اس کتاب کا کوئی لنک بھی یہاں ایڈ کریں تا کہ ۔۔۔۔ جو نہیں پڑھ پائے انھیں پڑھنے کا موقع ملے۔ سب سے پہلے تو میں ہی ہوں گی ۔
    اس کتاب کی شہرت تو سنی لکین جب بھی پڑھنے کی کوشش کی تو تھوڑے صفحے پڑھ کر چھوڑ دی۔ دراصل بانو قدسیہ کو پڑھنا ۔۔۔ مطلب بہت فلسفہ پڑھنا ہے۔ اس سے طبیعت فورا ہٹ جاتی ہے۔ لیکن اب اس کتاب کو آخر میں پڑھ ہی لوں۔
    http://www.oneurdu.com/forums/showth...A7%D8%AC%DB%81


    پی ڈی ایف:
    http://www.mediafire.com/?52fzdnkmmoz

    یہاں سے ڈاون لوڈ کر لیں

  3. #33
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: راجہ گدھ پر تبصرہ

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    ہاہاہا
    اچھا ٹھیک ھے۔ آغا کی جیب خالی کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے پوائینٹس ویسے بھی قحط کے دنوں کے لئے سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں۔

    نہیں جی بچہ غمگین تھا نا "بہاؤ" نہ ہونے کی وجہ سے۔ تو یہ غم بیچا جا رہا ہے۔۔

    قحط کے دن۔۔۔۔۔
    بچوں کو بہلاؤ ابھی تو اور امیر ہونے والی ہو۔۔:

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  4. #34
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: راجہ گدھ پر تبصرہ

    اوہ اچھاا۔
    میں سمجھا شاید راجہ گدھ پہ تبصرہ ہو رہا ہے~۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: راجہ گدھ پر تبصرہ



    جتنا پڑھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اس کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس ناول مین بہت تنوع ہے ۔۔۔۔۔۔۔مرکزی خیال حرام حلال ہی ہے۔ یعنی مذہب کہہ لین ۔۔۔۔۔۔یہ ایک حصہ ہوا۔۔۔۔۔۔دوسرا حصہ اس میں مصنفہ کا حالات حاضرہ ، علم و فہم بہت متاثر کن اور بارعب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔تیسرا جانوروں والا علامتی حصہ۔۔۔۔۔۔۔جو کہانی کے ساتھ ساتھ چلتا رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چوتھا۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔قیوم کی تلاش سے متعلق گیان۔۔۔۔۔پانچواں ۔۔۔۔فلسفہ۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ سمجھ آیا۔۔۔۔۔کچھ اوپر سے گزر گیا۔۔۔۔۔۔۔اور آخری۔۔۔۔۔۔۔بولڈ نیس۔۔۔۔۔۔۔۔کرداروں کی بیباکی اور عریانیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ تو تھا ناول کا سبجیکٹ

    اس میں جملوں کی بناوٹ مین شاندار تشبیہات کااستعمال ہوا ہے، ماحول کا بیان نہایت خؤبصورتی سے ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔کرداروں کو پرت در پرت کھولا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کردار سازی بھی اس کا خآصہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔


    اب یہ کہ یہ ناول اتنا کامیاب کیوں ہوا ۔۔۔۔شاید اس میں مولوی سے لے کر سکس ملین مین سب کے لئے پڑھنے کے لئے کچھ نہ کچھ موجود ہے ،جو وہ بار بار پڑھ کر بھی نہیں اکتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک بات پوچھنے کی جسارت کر لوں وجہ پلیزززززززز میری کم علمی ہی سمجھئے گا۔۔۔۔۔۔یہ کامیاب مصنفین کی تحاریر مین بے باکی ہونا بلکہ قابل اعتراض حد تک بے باکی ہونا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔منٹو کی کچھ افسانے بھی کاسی بےباک ہیں اور اسطرح لوگ ان پر بےباکی کی چھاپ بھی لگا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  6. #36
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: راجہ گدھ پر تبصرہ

    Quote Originally Posted by روشنی View Post

    ایک بات پوچھنے کی جسارت کر لوں وجہ پلیزززززززز میری کم علمی ہی سمجھئے گا۔۔۔۔۔۔یہ کامیاب مصنفین کی تحاریر مین بے باکی ہونا بلکہ قابل اعتراض حد تک بے باکی ہونا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔منٹو کی کچھ افسانے بھی کاسی بےباک ہیں اور اسطرح لوگ ان پر بےباکی کی چھاپ بھی لگا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس کا جواب میں دوں۔۔۔۔
    سچ بے باک ہی ہوتا ہے۔ آپ یہ دیکھیں انہوں نے کسی غلط ارادے سے نہیں دکھایا یہ سب۔۔ مقصد واضح کرنا تھا صحیح غلط اور وہ بخوبی ہوتا۔۔ سخت کراہیت کا احساس ہوتا ہے۔
    اگر وہ ٹھیک سے پیش کرنے میں کامیاب رہیں تو اور کیا کامیابی ہوگی۔ کہ لوگ یہ سب چھوڑ کر اس کے مرکزی مقصد تک پہنچ گئے۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  7. #37
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: راجہ گدھ پر تبصرہ

    ویری نائس روشنی سس۔
    اچھے پوائنٹس پکڑے آپ نے۔ ۔

    اور اس بات کے لیے تو میں خود حیران ہوں کہ کیا تحریر جتنی بے باک ہو گی وہ اتنی ہی زیادہ مشہور اور قابلِ تعریف ہو گی۔ ۔ راجہ گدھ تو ہے ہی۔ ۔ منٹو جی کے افسانے لے لو تو وہ بھی کافی بولڈ ہیں۔ ۔
    اس کے بعد کل میں قدرت اللہ شہاب کی "یا خدا" پڑی۔ ۔ پڑھنا شروع کیا جب تو سوچا چھوٹی سی ہے جلدی سے ختم کر کے اس کے بارے میں بھی سب سے شیئر کروں گی۔ ۔ لیکن اسے پڑھ کر تو میں گم صم ہی بیٹھی رہ گئی۔ ۔

    لکھنے کا انداز اور منظر نگاری کیا ہی کی ہے۔ ۔ ایک پیرا تو میرا دل کر رہا ہے ٹائپ ک کے یہیں شیئر کر لوں۔۔ دردناک منظر کی خوبصورت اسکیچنگ۔ ۔
    سبجیکٹ بے شک بولڈ اور بے باک ہے لیکن ایک وقت کی حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے۔ ۔ یہ بتاتا ہے کہ جب شیطان نے آنا ہو تو وہ کسی بھی روپ میں آ جاتا ہے۔۔ ہندو اور مسلمان ہونے کا بھی کوئی تفرقہ نہیں۔۔

    جو بھی لکھا ہے انہوں۔۔۔ بہت بے باک۔۔ بہت سچ۔۔ اور بہت شرمناک۔


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,062
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: راجہ گدھ پر تبصرہ



    چلیں وش ۔فرض کیا۔ کسی موضوع مٰیں بے باکی کمرشل نوعیت کے لئے ڈآلی جائے یعنی موضوع کی ڈیمانڈ نہ ہو یا یھر اس کی تکرار کی جاتی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جیسے جاسوسی مین چھپنے والے قسط وار ناولز مین ۔مثلا” دیوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو اس کا دوسرا پہلو یہ بھی ہو سکتا ہے ناکہ لوگ یہ پڑھنا چاہتے ہین ۔تفریح طبع کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بھی تو سچ ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔لوگ عریانیت بھی پسند کرتے ہین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا یہ بھی کامیاب ہونے کی کوئی کڑی ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے ذہن مین آجکل ایک موضوع ہے۔۔۔۔۔۔۔۔بہت بےباک۔۔۔۔۔۔۔۔سچ ہے۔۔۔۔۔۔۔لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ نہین آتا کیسے لکھوں ۔یا پھر نہ ہی لکھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ لوگ موضوع بھول جائیں گے اور اس مین موجود عریانیت کا گلہ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حآلانکہ بہت بامقصد ہے۔۔۔۔۔۔

  9. #39
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: راجہ گدھ پر تبصرہ

    ہمم یہ تو واقعی ایک مسئلہ ہے۔ ۔ کچھ کے تو موضوع ہی بے باک ہوتے ہیں۔ جیسے جن تین مصنفوں اور ان کی کہانی کا تذکرہ ہوا وہاں تو یہ موضوع کا مطالبہ تھی نہ کہ کمرشل ضرورت۔ ۔ ۔

    باقی جو آپ کی بات ہے وہ یہاں ڈسکس کرتے ہیں۔ یہاں آ جائیں تاکہ تھریڈ کا فلو خراب نہ ہو۔ ۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  10. #40
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: راجہ گدھ پر تبصرہ

    مزید آگے بڑھیں تو بانو جی نے چھوٹے ھوٹے ڈائیلاگز میں ہمارے لیے سوچنے کے لیے اتنا کچھ دیا ہے کہ آپ کی سوچیں منجمد ہو جائیں گی لیکن ان کی گہرائی ختم نہ ہو گی۔ جیسے ایک جگہ جنگل والے حصہ میں وہ جانوروں کے بیچ مکالمے کے ذریعے کہتی ہیں۔ ۔ ۔ٴ


    "سائیں! ہم سب پرندے شہروں کو جاتے ہیں۔ پر لوٹ آتے ہیں۔ انسان کو اثر ہم پر بھی ہو جاتا ہے لیکن دیر پا نہیں ہوتا۔ پر اگر دیس نکالے کے بعد گدھ جاتی مکمل طور پر انسان کی صحبت میں رہی تو پھر۔ ۔ ۔ ہم بھی گنہگار ٹھہریں گے۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ انسان سے اور بہت سی بدی سیکھ لیں گے مثلاً بغض و حسد۔"


    یہاں پر سوچا جائے تو ہم انسانوں کو جیسے آئینہ دکھایا گیا ہو جس میں بڑے آرام سے ہماری کریہہ صورت ہم پر ہنس رہی ہو۔۔ اس کے علاوہ ایک اور بہت اہم پہلو اجاگر کرتی ہے اس پیرے کی یہ لائن۔


    اگر دیس نکالے کے بعد گدھ جاتی مکمل طور پر انسان کی صحبت میں رہی تو پھر۔ ۔ ۔ ہم بھی گنہگار ٹھہریں گے۔ ۔ ۔


    کتنا بڑا سچ چھپا ہے ان لائنوں میں ہمارے لیے کہ اگر انسان سے کبھی اس کی کج فہمی کی بنا پر کوئی غلط فیصلہ ہو جائے جس سے کسی دوسرے پر منفی اثرات مرتب ہو۔۔ یا کبھی کوئی انسان کسی دوسرے انسان کو بگاڑنے کی وجہ بن جائے تو وہ بھی گناہ گاروں کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا جاتا ہے۔ ۔ ۔

    ویری ٹریو اینڈ ٹچنگ۔ ۔



    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post
    واو راجہ گدھ پر تبصرہ۔ ۔ ۔ مزے کی بات ہے میں نے بھی کافی جانوروں والا حصہ اسکیپ کیا تھا۔۔۔۔۔


    لُبنیٰ سس آپ جانوروں والا حصہ دوبارہ ضرور پڑھنا۔۔ بڑی گہری نظر سے انسان کو تجزیہ کیا ہے اس حصہ میں بانو جی نے۔ ۔




    [SIGPIC][/SIGPIC]

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,077
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: راجہ گدھ پر تبصرہ

    مجھے اچھوتے اور اچھے موضوع والے ناولز پسند آتے ہیں۔

    راجہ گدھ کا موضوع، حرام حلال کا اثر کرنا، اچھا خیال تو ہے۔ اچھوتا نہیں لگا۔
    اس لئے کہ یہ اسلام کی بنیادی چیز مِیں سے ہے

    فلسفہ مِیں میرا انٹرسٹ نہیں ہے۔ (کھٹے انگور)،

    کہانی کا بہاؤ اچھا ہے۔

    پر صرف اس بیس پر کسی ناول کو بار بار نہیں پڑھ سکتی۔

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •