Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 23

Thread: کھڑکی برائے داخلہ فارم

  1. #1
    Member

    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    98
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کھڑکی برائے داخلہ فارم

    السلام علیکم

    رائٹرز سوسائٹی کی ممبر شپ میں دلچسپی رکھنے والے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ ممبر شپ کی درخواست کے ساتھ اپنی کم از کم تین تحاریر کے لنکس بھی ارسال کریں۔ آپ کی درخواست کا جائزہ لے کر سوسائٹی ممبر شپ کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہوگا۔ طویل پراجیکٹس مثلاً ناولز پہ کام رنے والے ساتھی دو تحاریر کے لنکس بھییج سکتے ہیں۔۔۔۔

    اس سلسلہ میں یہ شرائط لاگو ہوں گی

    آپ غیر شائع شدہ یا نئے/نئی مصنف ہوں

    ون اردو کو موضوع بنا کر لکھنے سے گریز کیا جائے

    سوسائیٹی کی ممبر شپ فیس 3000 گولڈ پوائنٹس ہے جو شمولیت کے تین ماہ بعد واجب الادا ہو گی۔۔

    اپلائی کرنے کے لیے اس لنک پر جا کر ون ایس رائٹرز گروپ کو جوائن کرنے کے لیے کلک کیجیے۔

    تحاریر کے لنکس ارسال کئے بغیر آپ کی درخواست پر کوئی ایکشن نہیں لیا جائے گا۔

    مزید تفاصیل کے لیے یہ پوسٹ دیکھیں

    پھر دیر کس بات کی۔۔۔۔

    جلدی سے اپنی تین تحاریر کا لنک بھیجئے۔۔۔۔



    ون اردو رائٹرز سوسائٹی۔

  2. #2
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    یہ یاد رکھیں واپسی کا راستہ نہیں ہے!





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    5,277
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    اسلام علیکم۔۔۔
    ۔میں۔۔۔
    میں
    ۔۔ارے اب اپنا نام بھی بتاؤں۔
    ۔۔میں ۔۔
    ۔چراغ۔۔۔۔۔۔
    ۔حاضر ہوں۔۔۔۔
    ۔ آمنہ جی ۔۔۔۔
    شاید مجھے۔۔۔۔۔۔ مصباح ۔۔۔کہتے ہیں۔۔
    چلیے ۔۔۔۔۔
    بتائیے۔۔۔۔
    کرنا کیا ہے۔۔۔۔۔
    ~~
    ہم نہ نکہت ہیں نہ گل کہ مہکتے جاویں

  4. #4
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    السلام علیکم
    کائنات سس میں بھی اس سوسائٹی میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔
    نام ۔ ۔ صبیح الحسن
    عمر 22 سال
    لاہور۔

    اور کیا بتاؤں؟؟

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    Quote Originally Posted by 1US-Writers View Post
    السلام و علیکم

    جو احباب سوسائیٹٰی میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ یہاں پہ اپنا نام اور کوائف یا کم از کم نام دیں
    اس سوسائٹی میں شامل ہونے کےلیے کوئی شرائط وقواعد بھی ہیں یا نہیں۔
    اگر ہیں تو برائے مہربانی اس بارے بتائیے گا تڑکا لگاکے۔
    تاکہ ان شرائط وقواعد کی روشنی میں شامل ہونے بارے سوچا جاسکے تڑکا لگا کے

  6. #6
    Member

    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    98
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    پہلی پوسٹ میں شرائط شامل کر دی گئی ہیں۔

  7. #7
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    میں تو ابھی اس ماہ کے میگ کے لیے لکھ رہا ہوں۔ اور مضمون نویسی کے مقابلے کے لیے بھی۔ ۔ ۔
    ایک ڈرامہ ہی کیا اس دوران۔ ۔ ۔پر
    پہلے تو کوئی تحریر پوسٹ نہیں کی۔
    اس کا مطلب۔ ۔ ۔ ۔

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    16,115
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    میں تو ابھی اس ماہ کے میگ کے لیے لکھ رہا ہوں۔ اور مضمون نویسی کے مقابلے کے لیے بھی۔ ۔ ۔
    ایک ڈرامہ ہی کیا اس دوران۔ ۔ ۔پر
    پہلے تو کوئی تحریر پوسٹ نہیں کی۔
    اس کا مطلب۔ ۔ ۔ ۔
    ایک تو تشریح ہو گئی نا
    اس کا لنک دے دو،
    دوسری تحریر خود سے لکھ دو۔کسی بھی ٹاپک پر۔
    کوئی بھی چھوٹا سا خیال یا کوئی قصہ
    انہوں نے دیکھنا ہی ہے نا کہ لکھ سکتے ہو یا نہیں
    ویسے تو تمھاری لکھی گئی تشریح بھی بہت اچھی ہے۔
    اور تیسرے جب مضمون پوسٹ کر دو گےاس کا لنک دے دینا۔
    ویسے بھی مضمون جلدی ختم کرو پہلے۔
    پھر وہی لنک یہاں بھی چل جائے گا،



  9. #9
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    السلام علیکم
    میں بھی رائٹرز سوسائٹی میں شامل ہو نا چاہتا ہوں۔
    تحاریر کے لنک درج ذیل ہیں۔
    براہِ کرم چیک کر کے فیصلے سے مطلع فرمائیے۔

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=79124

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=78509

    http://www.oneurdu.com/forums/showpo...7&postcount=10

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    1,137
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    بہت شکریہ بھائی لیکن میرا سوال اپنی جگہ موجود ہے یہاں اپنی تین تحریروں کے لنک دینے کا کہا ہے لیکن ابھی تک یہ واضع نہیں ہوا کے اصل مقصد کیا ہے کیا صرف گروپ جوائن کرنا ہی کافی ہوگا ?

  11. #11
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    جی ابھی کافی ساری تفصیل تو اندر ھی موجود ھے بعد میں شاید اس سیکشن میں تعارف وغیرہ ھو جائے۔ آپ جوائن کیجیے اگر پسند نہ آئے تو کسی بھی وقت خود ھی کینسل کر سکتے ھیں۔
    Thanks.

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    1,137
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    بہت شکریہ بھائی ۔

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    1,137
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    ویسے ایک ہی چھوٹی سی تحریر کچھ عرصہ پہلے لکھی تھی رمضان اسپیشل کے نام سے چٹکلے کے طور پر دوسری تحریر ناول کی شکل میں مکمل نہیں ہے یہاں تین تحریریں دینا ضروری بتایا ہے چلیں جب تحریریں مکمل ہوں گی تو میں ضرور یہاں لنک پوسٹ کروں گا آپ کا بہت شکریہ ۔

  14. #14
    Severus
    Guest

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    السلام علیکم

    گوشہ مصنفین کے قیام کا بنیادی مقصد ہمارے نئے مصنفین کی تربیت و رہنمائی اور ان کی تحاریر کو بہتر کرنا ہے۔ یہاں اس کی افادیت واضح کرتا چلوں کہ نئے نصنفین اکثر انفرادی سطح پہ لکنے سے ہچکچاتے ہیں یا ان کی تحاریر بہتر کرنے کے لیے مناسب مواقع میسر نہیں آتے۔۔۔اسی لیے ہم لوگوں نے ایک گروہ کی شکل میں منزل کا قصد کیا اور آج الحمدللہ آپ لوگ اس طریقہ کار کا نتیجہ ہمارے مصنفین کا آنلائن دنیا سے مطبوعہ تحاریر تک مختلف جہتوں کے سفر میں دیکھ دیکھ سکتے ہیں۔ اگر میں کہوں کہ ہم انہی مصنفین میں سے اردو دنیا کو چند نام دینے میں کامیاب رہیں گے تو شاید یہ بعید از قیاس نہ ہو گا۔

    انجمن میں شمولیت کی بنیادی شرائط یہ ہیں

    آپ میں نثر لکھنے کی صلاحیت موجود ہو۔ چند بہترین شعراء کو بھی رکنیت فراہم کی گئی ہے مگر وہ لوگ مکمل شعراء ہیں جو ہمارے مصنفین کی زبان و بیان نکھارنے میں ممد و معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔۔مزید برآں، ان میں سے اکثر لوگ نثر بھی لکھ رہے ہیں۔

    تین تحاریر کے روابط(لنک)فراہم کریں(برادر سلمان خان جیسے ساتھی جو طویل ناول پہ کام کر رہے ہوں، ناول کے علاوہ ایک اضافی تحریر کے روابط فراہم کر دیں جن پہ انجمن غور کر سکتی ہے)۔


    انجمن کی رکنت کے لیے 3000 طلائی نقاط(گولڈ پوائنٹس) ادا کرنے پہ راضی ہوں جو انجمن میں شمولیت کے تین ماہ بعد تک ادا کیے جا سکتے ہیں۔۔ یہ نقاط تحاریر لکھ کر یا انجمن کے کاموں میں معاونت کر کے کمائے جا سکتے ہیں۔۔تین ماہ بعد رکنیت منسوخ بھی کی جا سکتی ہے۔۔

    کوشش کیجئیے کہ تحاریر کا موضوع ون اردو یا اس کے اراکین نہ ہوں۔


    اگر کوئی اور مشکل یا ابہام پیدا ہو تو مجھے یاد فرما لیں۔۔

    والسلام

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Kharian, Gujrat, Punjab, Pakistan
    Posts
    2,500
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    السلام و علیکم،

    لنک حاضر ہیں۔ ۔ ۔مہربانی فرما کر ان پر غور کریں اور سوسائٹی میں جگہ عنایت فرمائیں۔ ۔ ۔


    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=85483

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=85231

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=85364
    "Tolerance means to bear pain and hardships with patience"

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •