Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 23 of 23

Thread: کھڑکی برائے داخلہ فارم

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2007
    Posts
    483
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=88588

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=88589

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=88590


    لیں جی، ہم نے تین تحریروں کے لنک دے دیئے ہیں۔ اب ہمارے نام کا سکہ کب جاری ہوتا ہے، ضرور منتظر رہوں گا کہ ون اردو لکھاریوں کے معاشرے میں ہمارے نام کا اجازت نامہ کب ہمارے ہاتھ چڑتا ہے، تاکہ ہم بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے آپ کو خود ہی لکھاری کہہ کر اپنے آپ کو داد شجاعت سے نواز سکیں۔

  2. #17
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,435
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    بھائی سب سے پہلے والی تحریر کا لنک کام نہیں کر رہا۔۔۔۔۔۔۔۔
    سامان باندھنا شروع کر دیں۔۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2007
    Posts
    483
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    بھائی سب سے پہلے والی تحریر کا لنک کام نہیں کر رہا۔۔۔۔۔۔۔۔
    سامان باندھنا شروع کر دیں۔۔۔۔۔
    >>
    بہنا، میں نے تو بہت کوشش کی تھی کہ لنک کام کرے، لیکن مجھ سے نہیں بن سکا۔ اس کا حل تو یہی ہے کہ آپ لنک کو کاپی پیسٹ کر کے چیک کر لیں۔

    رہا بوریا بستر، ہم نہیں باندھنے والے،،، آپ ہمیں یہاں سے کہیں نہیں بھگا سکتیں۔
    بہت شکریہ۔ ہم تیار ہیں جی، بس ذرا ممبران سے ایک دفعہ تعارف ہو جائے پھر دیکھتے ہیں کہ کس میں کتنا ہے دم، اور کون کتنے پانی میں ہے انشا ء اللہ۔

    اور اللہ پر بھروسہ کرو، اللہ سب امور کے لیے کافی ہے۔۔
    میری کتاب "الوداع"۔

    میرا بلاگ





  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,546
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    السلام علیکم
    میں بھی سوسائٹی جوائن کرنا چاہتی ہوں، ممکن ہو سکے تو میری درخواست منظور کریں۔۔ یہ رہے تحریروں کے لنک۔

    http://www.oneurdu.com/forums/blog.php?bt=51184

    http://www.oneurdu.com/forums/blog.php?bt=52330

    http://www.oneurdu.com/forums/blog.php?bt=51388

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    Quote Originally Posted by *Maham* View Post
    السلام علیکم
    میں بھی سوسائٹی جوائن کرنا چاہتی ہوں، ممکن ہو سکے تو میری درخواست منظور کریں۔۔ یہ رہے تحریروں کے لنک۔

    http://www.oneurdu.com/forums/blog.php?bt=51184

    http://www.oneurdu.com/forums/blog.php?bt=52330

    http://www.oneurdu.com/forums/blog.php?bt=51388
    واؤ۔ ٹین تھنگز آئی ہیٹ آباوٹ یو۔

    I Hated when you lie
    I Hated when you make me laugh
    even worse when you make me cry
    I Hated when you are not around
    Infact you didn't call
    But mostly I hate the way I don’t hate you
    Not even close, not even a little bit, not even at all

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,546
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    Quote Originally Posted by SeharAzad View Post
    واؤ۔ ٹین تھنگز آئی ہیٹ آباوٹ یو۔

    I Hated when you lie
    I Hated when you make me laugh
    even worse when you make me cry
    I Hated when you are not around
    Infact you didn't call
    But mostly I hate the way I don’t hate you
    Not even close, not even a little bit, not even at all


    احسان بھائی میں نے کیا کیا۔۔۔

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    17,348
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    Quote Originally Posted by *Maham* View Post


    احسان بھائی میں نے کیا کیا۔۔۔
    آپ نے ایک اچھی پوئٹری شئیر کی۔ جس پر شاباش

    اور اپنی تحاریر کے لنکس رائٹر سوسائٹی کی صدر صاحبہ رافعہ خان آپاں کو پی۔ایم بھی کر دیں۔

  8. #23
    Member

    Join Date
    Jul 2010
    Posts
    98
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کھڑکی برائے داخلہ فارم

    سوسائیٹی ممبرشپ کچھ عرصہ کے لیے کلوز کی جا رہی ہے۔ اگر آپ ممبر شپ میں دلچسپی رکھتے ہیں تو براہ مہربانی ۱یو ایس راءیٹرز کو پی ایم کر دیں۔ ممبر شپ کے دوبارہ اجرا پر آٓپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔

    بہت شکریہ۔

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •