Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 11 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 152

Thread: پروف ریڈرز کی تلاش

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    پروف ریڈرز کی تلاش

    السلام علیکم!

    ون اردو ممبرز کے لیے ایک زبردست آفر۔اس آفر سے فائدہ اٹھا کر اپنے پوائنٹس بڑھائیں اور فروغ اردو میں مدد بھی کریں۔

    بہت سے ممبرز مشن میں شامل ہونا چاہتے ہیں مگر وقت کی کمی یا کسی مصروفیت وغیرہ کی وجہ سے کمپوزنگ نہیں کر سکتے۔تو وہ لوگ مایوس نہ ہوں۔آپ بھی مشنری ممبر بن سکتے ہیں۔کیسے؟؟؟؟

    ایسے کہ کمپوزنگ کے بعد ان ناولوں وغیرہ کی پروف ریڈنگ کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ ایک پیج پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں ہو سکتی ہے۔تو اگر پروف ریڈنگ میں دلچسپی ہے تو یہاں اس ٹاپک میں نام لکھوائیں اور مشنری ممبر بن جائیں۔

    مگر ٹھہریں۔۔۔۔پہلے یہ پڑھ لیں:

    پروف ریڈنگ کیا ہے؟

    املا کی غلطیاں درست کرنا۔لکھنے میں کچھ الفاظ غلط لکھ لیے جاتے ہیں تو آپ نے ناول کے پیج سے کمپوزڈ ناول کے پیج کو چیک کرنا ہے کہ کوئی املا کی غلطی ہو تو درست کر دیں۔فل اسٹاپ،کومہ اور بریکٹ وغیرہ لگانا بھول گئے ہوں تو ٹھیک کر دیں۔بعض اوقات کوئی پورا جملہ بھی چوک جاتا ہے تو وہ بھی ناول سے دیکھ کر بالکل اسی طرح ٹھیک کرنا بس۔

    عموماً بہت کم غلطیاں ہوتی ہیں۔اکثر نون غنہ میں نقطہ ڈال جاتے ہیں لوگ۔تو بس یہ دیکھنا ہو گا۔

    پروف ریڈنگ سے کیا فائدہ ملے گا؟

    اس سے آپ مشنری ممبر بن جائیں گے۔

    اس سے ایک پیج کی پروف ریڈنگ پر آٹھ گولڈن پوائنٹس ملیں گے۔سلور تو ملیں گے ہی۔
    ١۰۰١ پیجز کی پروف ریڈنگ مکمل ہونے پر گولڈ ممبر شپ ملے گی۔یعنی ہزار پیجز سے اتنے گولڈن پوائنٹس مل جائیں گے کہ آپ با آسانی ان سے گولڈ ممبر شپ خرید سکتے ہیں۔

    اور ہاں جب ناول پی ڈی ایف فارم میں سامنے آئیں گے تو اس میں ہمارا نام پروف ریڈر کے خانے میں بھی جگمگائے گا۔

    واہ واہ پھر تو فائدہ ہی فائدہ۔
    وہی تو۔

    لیکن،،،،،،،
    اگر پروف ریڈنگ کے بعد بھی غلطیاں نکل آئیں تو؟

    پہلی غلطی معاف
    دوسری پر انتباہ
    تیسری پر معزرت بھی کی جا سکتی ہے۔~

    یعنی ممبر شپ کا رہنا آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔

    کام بہت آسان ہے۔

    تو جلدی آئیے ایسا نہ ہو کہ موقع آپ کے ہاتھ سے نکل جائے کہ ایک مخصوص تعداد کی ہی ضرورت ہے۔

    تو جو حصہ لینا چاہے یہاں نام بتا دیں۔

    پہلے یہاں کچھ پیجز پروف ریڈنگ کے لیے دیے جائیں گے کہ پتا لگے آپ کی پروف ریڈنگ کتنی اچھی ہے اس کے بعد ممبر شپ مل جائے گی،ٹھیک۔

    ممبر شپ کے بعد کم از کم دس پیجز روزانہ پروف ریڈنگ کرنی ہو گی۔

    پروف ریڈنگ کے صفحات کا لنک
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=74681

    پروف ریڈنگ کے بعد اس ٹاپک میں اطلاع دیں۔

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=74710

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    السلام علیکم!

    ون اردو ممبرز کے لیے ایک زبردست آفر۔اس آفر سے فائدہ اٹھا کر اپنے پوائنٹس بڑھائیں اور فروغ اردو میں مدد بھی کریں۔

    بہت سے ممبرز مشن میں شامل ہونا چاہتے ہیں مگر وقت کی کمی یا کسی مصروفیت وغیرہ کی وجہ سے کمپوزنگ نہیں کر سکتے۔تو وہ لوگ مایوس نہ ہوں۔آپ بھی مشنری ممبر بن سکتے ہیں۔کیسے؟؟؟؟

    ایسے کہ کمپوزنگ کے بعد ان ناولوں وغیرہ کی پروف ریڈنگ کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ ایک پیج پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں ہو سکتی ہے۔تو اگر پروف ریڈنگ میں دلچسپی ہے تو یہاں اس ٹاپک میں نام لکھوائیں اور مشنری ممبر بن جائیں۔

    مگر ٹھہریں۔۔۔۔پہلے یہ پڑھ لیں:

    پروف ریڈنگ کیا ہے؟

    املا کی غلطیاں درست کرنا۔لکھنے میں کچھ الفاظ غلط لکھ لیے جاتے ہیں تو آپ نے ناول کے پیج سے کمپوزڈ ناول کے پیج کو چیک کرنا ہے کہ کوئی املا کی غلطی ہو تو درست کر دیں۔فل اسٹاپ،کومہ اور بریکٹ وغیرہ لگانا بھول گئے ہوں تو ٹھیک کر دیں۔بعض اوقات کوئی پورا جملہ بھی چوک جاتا ہے تو وہ بھی ناول سے دیکھ کر بالکل اسی طرح ٹھیک کرنا بس۔

    عموماً بہت کم غلطیاں ہوتی ہیں۔اکثر نون غنہ میں نقطہ ڈال جاتے ہیں لوگ۔تو بس یہ دیکھنا ہو گا۔

    پروف ریڈنگ سے کیا فائدہ ملے گا؟

    اس سے آپ مشنری ممبر بن جائیں گے۔

    اس سے ایک پیج کی پروف ریڈنگ پر آٹھ گولڈن پوائنٹس ملیں گے۔سلور تو ملیں گے ہی۔
    ١۰۰١ پیجز کی پروف ریڈنگ مکمل ہونے پر گولڈ ممبر شپ ملے گی۔

    واہ واہ پھر تو فائدہ ہی فائدہ۔
    وہی تو۔

    لیکن،،،،،،،
    اگر پروف ریڈنگ کے بعد بھی غلطیاں نکل آئیں تو؟

    پہلی غلطی معاف
    دوسری پر انتباہ
    تیسری پر معزرت بھی کی جا سکتی ہے۔~

    یعنی ممبر شپ کا رہنا آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔

    کام بہت آسان ہے۔

    تو جلدی آئیے ایسا نہ ہو کہ موقع آپ کے ہاتھ سے نکل جائے کہ ایک مخصوص تعداد کی ہی ضرورت ہے۔

    تو جو حصہ لینا چاہے یہاں نام بتا دیں۔

    پہلے یہاں کچھ پیجز پروف ریڈنگ کے لیے دیے جائیں گے کہ پتا لگے آپ کی پروف ریڈنگ کتنی اچھی ہے اس کے بعد ممبر شپ مل جائے گی،ٹھیک۔
    میں بھی بننا چاہتا ہوں پروف ریڈر ۔ میں تو میگزین بھی پروف ریڈ کیا کرتا تھا کچھ عرصہ پہلے۔ ویسے میں پہلے ہی مشنری میمبر ہوں مگر پروف ریڈر الگ سے بنا جا سکتا ہے کیا ؟ اصل میں اتنی شاندار انعامات کی تصویر کھینچی ہے کہ بے اختیار میرا دل کیا یہاں آ کر پوچھنے کا :
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    یہ انعامات آپ کے لیے بھی ہیں پروف ریڈنگ پر۔مگر آپ کا پہلا کام کمپوزنگ ہے۔اس کے بعد اس کی باری آتی ہے۔سمجھ آ گئی،شاباش۔

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    السلام علیکم
    یہ آفر تو لگتا ہے میرے جیسوں کے لیے ہی ہے
    میں وقت کی شدید کمی اور مصروفیت کے باعث چاہتے ہوئے بھی کمپوزنگ نہیں کر سکتی
    لیکن پروف ریڈر میں ضرور بننا چاہوں گی
    اور یہ آپ لوگوں نے بہت اچھا کیا کہ پروف ریڈنگ کا انتظام کر رہے ہیں۔ ورنہ فورم پہ شروع میں جو ناولز پی ڈی اف میں دستیاب تھے ان میں املا کی غلطیاں بہت زیادہ تھیں۔ خواہ مخواہ پڑھ کر دل خراب ہوتا تھا
    [SIGPIC][/SIGPIC]مری زندگی کے مزاج داں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مری زندگی کو سنواردے
    مرے نام باسی خوشی نہ لکھ۔ ۔ مجھے غم کی تازہ بہاردے

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by نور View Post

    جی جی ۔ اب تو آپ کے پاس وافر مقدار میں وقت میسر ہے : سب کی املا کی غلطیاں پکڑا کیجئے اور کان بھی کھینچا کیجئے ان کے
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    یہ انعامات آپ کے لیے بھی ہیں پروف ریڈنگ پر۔مگر آپ کا پہلا کام کمپوزنگ ہے۔اس کے بعد اس کی باری آتی ہے۔سمجھ آ گئی،شاباش۔
    ارے ۔ واہ جی واہ ۔ اب جلدی سے کمپوزنگ میں مہارت حاصل کرنی ہے انشآء اللہ
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  7. #7
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by نور View Post
    السلام علیکم

    یہ آفر تو لگتا ہے میرے جیسوں کے لیے ہی ہے
    میں وقت کی شدید کمی اور مصروفیت کے باعث چاہتے ہوئے بھی کمپوزنگ نہیں کر سکتی
    لیکن پروف ریڈر میں ضرور بننا چاہوں گی

    اور یہ آپ لوگوں نے بہت اچھا کیا کہ پروف ریڈنگ کا انتظام کر رہے ہیں۔ ورنہ فورم پہ شروع میں جو ناولز پی ڈی اف میں دستیاب تھے ان میں املا کی غلطیاں بہت زیادہ تھیں۔ خواہ مخواہ پڑھ کر دل خراب ہوتا تھا
    و علیکم السلام
    ارے واہ پہلی پروف ریڈر ہی اتنی زبردست مل گئی ہے۔
    مبارکاں اور شکریہ شہزادی۔
    ہاں شروع میں تو کام بالکل نیا تھا تو سمجھ بھی نہیں تھی ان کتابوں کے بعد ہی یہ خیال پیدا ہوا۔اب تو دو سال سے تقریباً ہو بھی رہی ہے مگر رفتار سلو تھی کہ سب کمپوزنگ بھی کرتے ہیں نا۔
    تو بس ٹھیک تمہارا نام نوٹ کر لیا۔
    میں کچھ پیجز دیتی ہوں ان کی پروف ریڈنگ کر کے دوبارہ اسی ٹاپک میں پوسٹ کرنا ،ٹھیک۔
    اس کے لیے دوسرا ٹاپک بناتی ہوں یعنی پیجز کے لیے۔

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    ہائے
    وافر مقدار میں وقت ہوتا تو کمپوزنگ ہی نہ کر لیتی
    ہما آپی جلدی سے صفحات دیجیے تا کہ میں بھی اپنی پروف ریڈنگ آزماؤں
    [SIGPIC][/SIGPIC]مری زندگی کے مزاج داں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مری زندگی کو سنواردے
    مرے نام باسی خوشی نہ لکھ۔ ۔ مجھے غم کی تازہ بہاردے

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    میں جبتک کمپوزنگ نہیں کر رہی جبتک کے لیے پروف ریڈنگ کی نوکری منظور ہے۔۔۔۔

  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    ابھی دیتی ہوں۔تمہارے جواب کا انتظار کر رہی تھی۔ہمیں ایسے ہی ایکٹو افراد چاہیئں۔

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    و علیکم السلام
    ارے واہ پہلی پروف ریڈر ہی اتنی زبردست مل گئی ہے۔
    مبارکاں اور شکریہ شہزادی۔
    ہاں شروع میں تو کام بالکل نیا تھا تو سمجھ بھی نہیں تھی ان کتابوں کے بعد ہی یہ خیال پیدا ہوا۔اب تو دو سال سے تقریباً ہو بھی رہی ہے مگر رفتار سلو تھی کہ سب کمپوزنگ بھی کرتے ہیں نا۔
    تو بس ٹھیک تمہارا نام نوٹ کر لیا۔
    میں کچھ پیجز دیتی ہوں ان کی پروف ریڈنگ کر کے دوبارہ اسی ٹاپک میں پوسٹ کرنا ،ٹھیک۔
    اس کے لیے دوسرا ٹاپک بناتی ہوں یعنی پیجز کے لیے۔
    ہائے آپی
    جاب ملنے سے پہلے ہی ترقی بھی ہو گئی، اور وہ بھی شہزادی کے عہدے پر 8)
    جی ٹھیک ہے آپ دوسرا ٹاپک بنائیے اور اس کا لنک یہاں دے دیجیے پلیز
    اور میرے لیے دعا کیجیے کہ اللہ تعالی مصروفیات سے سر اٹھا کر پروف ریڈنگ کی توفیق اور موقع دے دیا کریں
    [SIGPIC][/SIGPIC]مری زندگی کے مزاج داں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مری زندگی کو سنواردے
    مرے نام باسی خوشی نہ لکھ۔ ۔ مجھے غم کی تازہ بہاردے

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    اچھا ۔ یہ آفر پہلے کیوں نہیں کی ؟ میں براہ راست کمپوزر کی بجائے پروف ریڈر ہی بن جاتا
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by Me Mano View Post
    میں جبتک کمپوزنگ نہیں کر رہی جبتک کے لیے پروف ریڈنگ کی نوکری منظور ہے۔۔۔۔
    ہی ہی مانو
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by عامر جہان View Post
    ہی ہی مانو
    ہا ہا عامر

  15. #15
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by نور View Post
    ہائے آپی

    جاب ملنے سے پہلے ہی ترقی بھی ہو گئی، اور وہ بھی شہزادی کے عہدے پر 8)
    جی ٹھیک ہے آپ دوسرا ٹاپک بنائیے اور اس کا لنک یہاں دے دیجیے پلیز

    اور میرے لیے دعا کیجیے کہ اللہ تعالی مصروفیات سے سر اٹھا کر پروف ریڈنگ کی توفیق اور موقع دے دیا کریں
    یہ رہا ٹاپک۔لنک یہ ہے۔
    http://www.oneurdu.com/forums/showth...50#post1380150

    ان شاء اللہ کر لو گی اور شہزادی تو ہو نا۔

Page 1 of 11 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •