Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 11 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 152

Thread: پروف ریڈرز کی تلاش

  1. #16
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by Me Mano View Post
    میں جبتک کمپوزنگ نہیں کر رہی جبتک کے لیے پروف ریڈنگ کی نوکری منظور ہے۔۔۔۔
    خوش آمدید شہزادی۔واہ بھئی واہ۔
    تمہیں بھی پیجز دے دوں نا؟

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    خوش آمدید شہزادی۔واہ بھئی واہ۔
    تمہیں بھی پیجز دے دوں نا؟
    جی دے دیں۔۔۔۔

  3. #18
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by عامر جہان View Post
    اچھا ۔ یہ آفر پہلے کیوں نہیں کی ؟ میں براہ راست کمپوزر کی بجائے پروف ریڈر ہی بن جاتا
    یہ آفر تو تھی۔چلیں آپ کے گروپ میں کمپوزرز اور آ جائیں تو پھر آپ پروف ریڈر بن جائیں۔ٹھیک۔

  4. #19
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    3,769
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    ميرا نام بھی شامل کر ليں ـ شکريہ
    وہـی رنـجشـيـں، وہـی حـسـرتـیـں، نـہ ہـی درد دل مـيـں کـمـی ہـوئـی

    عـجـب سـی مـيـری زنـدگـی، نـہ گـزر سـکـی نـہ خـتـم ہـوئـی

  5. #20
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by Faisal Mirza View Post
    ميرا نام بھی شامل کر ليں ـ شکريہ
    ارے واہ فیصل بھائی بھی آ گئے۔
    خوش آمدید۔
    آپ کو بھی وہیں پیجز دیتی ہوں ٹھیک۔

  6. #21
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    3,769
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    ارے واہ فیصل بھائی بھی آ گئے۔
    خوش آمدید۔
    آپ کو بھی وہیں پیجز دیتی ہوں ٹھیک۔
    شکريہ شکريہ ــ
    اوکے ٹھيک ھے ـ
    وہـی رنـجشـيـں، وہـی حـسـرتـیـں، نـہ ہـی درد دل مـيـں کـمـی ہـوئـی

    عـجـب سـی مـيـری زنـدگـی، نـہ گـزر سـکـی نـہ خـتـم ہـوئـی

  7. #22
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    دے دیے پیجز فیصل بھائی۔

  8. #23
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    3,769
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    دے دیے پیجز فیصل بھائی۔
    جی ٹھيک ھے ـ ميں چيک کرتا ھوں ـ

    وہـی رنـجشـيـں، وہـی حـسـرتـیـں، نـہ ہـی درد دل مـيـں کـمـی ہـوئـی

    عـجـب سـی مـيـری زنـدگـی، نـہ گـزر سـکـی نـہ خـتـم ہـوئـی

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    یہ آفر تو تھی۔چلیں آپ کے گروپ میں کمپوزرز اور آ جائیں تو پھر آپ پروف ریڈر بن جائیں۔ٹھیک۔
    جی بہتر، یہ کام کمپوزنگ کی نسبت آسان ہے ۔ مجھے زمین پر بیٹھ کر پی سی یوز کرنا پرٹا ہے تو کمپوزنگ کرنا کافی کٹھن مرحلہ ثابت ہوا ہے میرے لیے ،۔ مگر اوکھے سوکھے ہو کر، ٹائپنگ / کمپوزنگ کر ہی لیتا ہوں مگر میز یا کرسی نہ ہونے کی وجہ سے دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  10. #25
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    28,644
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    ہما بہتتت اچھا آئیڈیا ہے۔۔۔ میں ناولز بورڈ میں بھی اناؤنس کردیتی ہوں۔۔۔ وہاں کے ریگیولر ریڈرز ضرور حصہ لیں گے
    My page

    Food Creations By SaMina


    My HATERS are my motivators?? ?? ??

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    8,327
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    واووو آپی جی تسی گریٹ ہو۔
    جلد ہی اور ممبر بھی حصہ لیں گے اس میں۔ ان شاءاللہ
    "Be who you are and say what you feel because those who mind don't matter and those who matter don't mind."

  12. #27
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Salam. Mera naam b shamil kr dain. Sham ko InshaAllah i ll do it. Thanks
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  13. #28
    Section Managers

    Join Date
    Nov 2007
    Posts
    4,908
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    ہما یہ واقعی بہت ہی بہترین آئیڈیا ہے ۔ ۔
    اب ناولز کو کم سے کم پروف ریڈنگ کے انتظار لٹکے نہیں رہنا پڑے گا۔ ۔
    ;d



  14. #29
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    السلام علیکم!
    وعلیکم السلام! مزاج کیسے ہیں؟
    پروف ریڈرز کو مخلتف گروپس میں تقسیم کیسے کیا جائے گا؟
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  15. #30
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پروف ریڈرز کی تلاش

    Quote Originally Posted by Wish View Post
    Salam. Mera naam b shamil kr dain. Sham ko InshaAllah i ll do it. Thanks
    خوش آمدید خوش آمدید۔
    پیجز والے ٹاپک میں اپنے پیجز دیکھ لینا،ٹھیک۔
    http://www.oneurdu.com/forums/showth...88#post1380588

Page 2 of 11 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •