Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 8 of 8

Thread: مشن مظہر کلیم کی ابتدا

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Lightbulb مشن مظہر کلیم کی ابتدا

    السلام علیکم ساتھیو۔ امید ہے مزاج بخیریت ہوں گے۔
    مشن مظہر کلیم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس مشن میں حصہ لینے کے لیے اپنے نام کا اندراج یہاں کیجیے۔

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن مظہر کلیم کی ابتدا

    مشن مظہر کلیم کے تاحال ممبران درج ذیل ہیں۔
    مینا
    مون
    سعد
    صدیقی
    مونا
    جان ملک
    سہیل
    باروی

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    145
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن مظہر کلیم کی ابتدا

    اسلام و علیکم ،
    مجھے بھی شامل سمجھیے بس شرط اتنی ہے کہ سمجھانا ہو گا کہ کیسے ،کب اور کیا کرنا ہے ،
    اوہدی میری پریت محبت موج تے ساحل والی
    دم دم وصل میسر ہوو ے ، پل پل پین جدائیاں

  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن مظہر کلیم کی ابتدا

    وعلیکم السلام۔ مزاج کیسے ہیں؟
    آپ کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ پہلا ناول "بے جرم مجرم" کمپوز ہو رہا ہے۔ اس کے کچھ صفحات لے کر ہو بہو ٹائپ کر کے اسی تھریڈ میں پوسٹ کر دیجیے گا۔

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    973
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن مظہر کلیم کی ابتدا

    مجھے بھی شامل کرلیں تو نوازش ہوگی۔

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن مظہر کلیم کی ابتدا

    السلام علیکم
    مجھے بھی اس مشن میں شامل سمجھئیے

    محمد اکبر باروی
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    18,058
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن مظہر کلیم کی ابتدا

    السلام علیکم

    سعد بھائی میں نے کب سے نام لکھوایا ہوا ہے
    لیکن آپ نے میرا نا شامل نہیں کیا۔۔۔
    کوئی ناراضگی۔۔۔۔۔

    ہم یعنی سیمرغان نے مظہر کلیم کا ایک ناول شروع کیا ہوا ہے کمپوزنگ کے لئے۔۔۔
    اگر اپ میرا نام بھی اس مشن میں شامل کر لیں تو نوازش ہو گی۔۔۔

    اللہ میاں آپ کو اپنی امان میں رکھیں امین
    دعاوں میں یاد رکھیے گا


  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن مظہر کلیم کی ابتدا

    یکم دسمبر کے بعد سے آپ میرا نام مظہر کلیم کے کسی بھی ناول کی کمپوزنگ میں شامل کر سکتے ھیں۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •