Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 19

Thread: مشن عمیرہ احمد کی تکمیل

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Lightbulb مشن عمیرہ احمد کی تکمیل

    السلام علیکم متاثرین ون اردو! امید ہے عید مزے میں گزری ہوگی۔
    کمپوزنگ کے سلسلے میں کئی مشن چل رہے ہیں۔ اسی سلسلے کا سب سے پہلا مشن عمیرہ احمد کے تمام ناولوں کی کمپوزنگ کا تھا۔ آج اس مشن کی تکمیل کا اعلان کرتے ہوئے مجھے بڑی خوشی ہو رہی ہے۔ اس مشن کی تکمیل میں دی چوزن فیو کے ارکان کے علاوہ دیگر سکواڈ ممبران کی محنت بھی شامل ہے۔

    کمپوزنگ سکواڈ کو اس عظیم کامیابی کی ڈھیروں مبارکباد
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    10,406
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن عمیرہ احمد کی تکمیل

    وعلیکم السلام !

    ارے واہ یہ تو بڑی اچھی خبر سنائی کیپٹن ۔
    تمام کمپوزنگ گروپس خصوصاً چوزوں کا بہت مبارک ہو کہ زیادہ ہاتھ انہی کا ہے عمیرہ احمد کے ناولز کو مکمل کرنے میں ۔
    ان شاء اللہ جلد ہی مشن ایک ہزار ایک ناول بھی مکمل ہوجائے گا ۔
    سب ساتھیوں کو ویل ڈن اور اسی طرح کام جاریر کھیں جی سب ۔



  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشن عمیرہ احمد کی تکمیل

    ماشآءاللہ ۔ اس کی سب سے زیادہ خوشی مجھے ہو رہی ہے ۔ میں نے عمیرہ احمد کے ناولز کے بارے میں جو سوچا تھا وہ ہو گیا ، سب ممبران کو مبارک خصوصا کمپونگ کرنے والے ممبران کو ۔
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  4. #4
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: مشن عمیرہ احمد کی تکمیل

    بہت بہت بہت مبارک ہو کہ فائنلی وہ ہوگیا جس کے لیے اتنی محنت کی گئی ۔ ویل ڈن چوزوں اور تمام کمپوزنگ اسکواڈ کو ۔۔
    اب ٹیم بھائی کو چاہیئے اس خوشی کو پوائنٹی مبارک باد سے اور خوشگوار بنا دیں ۔۔


    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  5. #5
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن عمیرہ احمد کی تکمیل

    وعلیکم السلام
    میری طرف سے بھی کمپوزنگ ممبرز اسپیشئلی چوزوں کو بہت مبارک ہو۔

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    9,618
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن عمیرہ احمد کی تکمیل




  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    1,116
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن عمیرہ احمد کی تکمیل

    میری طرف سے بھی تمام کمپوزنگ میمبرز کو بہت بہتتتتت مبارک ہو۔۔۔


  8. #8
    Junior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile Re: مشن عمیرہ احمد کی تکمیل

    میری طرف سے بھی تمام کمپوزنگ میمبرز کو بہت بتتت مبارک ہو۔۔۔

    congrates

  9. #9
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن عمیرہ احمد کی تکمیل

    میری جانب سے بھی سب کو دلی مبارکباد ۔

    یہ بہت ھی حوصلہ افزا اور امید افزوں خبر ھے۔ شاید اس وقت مٹھائی کے ایک بڑے ٹوکرے سے بھی وہ مزہ نہ آتا جو اس خبر کو سن کے آیا ھے۔

    میں پورے فورم کی طرف سے اس نیک کام میں حصہ لینے والے تمام افراد کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور سلام عرض کرتا ھوں۔

    ایک بار پھر بہت بہت بہت شکریہ۔

    کچھ پوائنٹس تو کچھ دیر تک پہنچ ھی جائیں گے۔
    Thanks.

  10. #10
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن عمیرہ احمد کی تکمیل

    میری طرف سے بھی تمام کمپوزنگ میمبرز کو بہت بہتتتتت مبارک ہو

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    18,058
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن عمیرہ احمد کی تکمیل

    میری طرف سے بھی تمام کمپوزنگ میمبرز کو بہت بہت مبارک ہو

  12. #12
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    8,593
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن عمیرہ احمد کی تکمیل

    مشن کی تکمیل پر چوزوں سمیت تمام مشنری ممبران کو تہہ دل سے مبارکباد
    *****************************
    *****************************
    اے دوست ہماری ٹھوکر سے ہر منزل کی توہین ہوئی
    پرتیری گلی سے جب گزرے، جی مچلا ہے دل پھڑکاہے
    *****************************
    کبھی وہ چاند، کبھی گل، کبھی کتاب لگے
    مجھے تو، آپ کی قبلہ، نظر خراب لگے



  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    14,166
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: مشن عمیرہ احمد کی تکمیل

    ماشاءاللہ ۔ ۔کتنے ایکٹو اور زبردست لوگ ہیں یہاں۔ ۔آپ سب کو بہہہہہتتتتت مبارک ہو۔ ۔اللہ اس کام کو مزید ترقی دے۔ ۔آمین

    محنتی کے سامنے پہاڑ کنکر ہیں اور سست کے سامنے کنکر پہاڑ

  14. #14
    Rania_kiran
    Guest

    Re: مشن عمیرہ احمد کی تکمیل

    how can i read these novels or download ant of these....its not excessable...

  15. #15
    Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    49
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile Re: مشن عمیرہ احمد کی تکمیل

    بہت خوب ویل ڈن
    Eyez never lie

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •