Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 4 of 4

Thread: اسکیننگ مشن ۔ ۔ ۔

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    18,140
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    اسکیننگ مشن ۔ ۔ ۔

    اسلام علیکم ٹو آل ممبرز آف ون اردو ۔ ۔ ۔

    میں بھی اس مشن میں شامل ہونا چاھتا ہوں مگر اسکیننگ کی حد تک ۔ ۔ ۔اچھی خاصی کتابیں ہیں جو کہ میں اسکین کر سکتا ہوں ۔ ۔ ۔
    تو براہ مہربانی میری راہنمای کیجیے ۔ ۔ ۔

    شکریہ ۔ ۔ ۔

    وسلام

    وۡقار ۔ ۔

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    8,593
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسکیننگ مشن ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by waqar451 View Post
    اسلام علیکم ٹو آل ممبرز آف ون اردو ۔ ۔ ۔

    میں بھی اس مشن میں شامل ہونا چاھتا ہوں مگر اسکیننگ کی حد تک ۔ ۔ ۔اچھی خاصی کتابیں ہیں جو کہ میں اسکین کر سکتا ہوں ۔ ۔ ۔
    تو براہ مہربانی میری راہنمای کیجیے ۔ ۔ ۔

    شکریہ ۔ ۔ ۔

    وسلام

    وۡقار ۔ ۔
    وعلیکم السلام
    ویلکم
    کیاآپ بتاناپسند کریں گے کہ کس قسم کی کتابیں آپ کے پاس دستیاب ہیں، ادب،نثر،نظم،ناول ناولٹس وغیرہ۔
    *****************************
    *****************************
    اے دوست ہماری ٹھوکر سے ہر منزل کی توہین ہوئی
    پرتیری گلی سے جب گزرے، جی مچلا ہے دل پھڑکاہے
    *****************************
    کبھی وہ چاند، کبھی گل، کبھی کتاب لگے
    مجھے تو، آپ کی قبلہ، نظر خراب لگے



  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    28,644
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسکیننگ مشن ۔ ۔ ۔

    Quote Originally Posted by waqar451 View Post
    اسلام علیکم ٹو آل ممبرز آف ون اردو ۔ ۔ ۔


    میں بھی اس مشن میں شامل ہونا چاھتا ہوں مگر اسکیننگ کی حد تک ۔ ۔ ۔اچھی خاصی کتابیں ہیں جو کہ میں اسکین کر سکتا ہوں ۔ ۔ ۔
    تو براہ مہربانی میری راہنمای کیجیے ۔ ۔ ۔

    شکریہ ۔ ۔ ۔

    وسلام


    وۡقار ۔ ۔
    وعلیکم السلام!
    آپ ناولز/ کتابیں جو بھی شئیر کرنا چاہتے ہیں وہ پوسٹ کردیں۔۔۔۔ آپ کی کارکردگی دیکھ کر آپ کو شامل کر لیا جائے گا۔۔۔۔ ناولز کس طرح پوسٹ کرنے ہیں وہ اس تھریڈ میں دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔۔ ناولز پوسٹ کرنے سے پہلے ایک نظر اصول و ضوابط بھی دیکھ لیجیے گا
    My page

    Food Creations By SaMina


    My HATERS are my motivators?? ?? ??

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسکیننگ مشن ۔ ۔ ۔

    جی جناب میں بھی اس مشن میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔ اور کل میں چھٹی جا رہا ہوں پاکستان۔ تو اگر آپ بتا دیں کے کن کتب کی سکینگ کرنا ہے تو وہ میں آتے ہوئے خرید کر لے آؤں گا۔

    ویسے میرے پسندیدہ مصنفین میں۔

    علیم الحق حقی
    نواب محی الدین
    ایم اے راحت
    قمر اجنالوی

    ان میں سے اگر کسی مصنف کی کتب کی سکینگ رہ رہی ہو تو بتا دیں میں کتب لیتا آؤں گا، اور پھر ادھر سے سکین کر کے اپ لوڈ کر دوں گا۔

    شکریہ۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •