Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 8 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 118

Thread: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں


    السلام علیکم!


    "کائی میرا" ون اردو کے مشن ایک ہزار ایک میں دیگر گروپوں کے شانہ بشانہ کام کرنے والا ویسے کا ویسا ہی ایک پراسرار گروپ ھے۔

    اس گروپ میں کافی لوگ کام کر چکے ھیں اور کچھ کر رھے ھیں۔
    یہ ایک چلتا پھرتا گروپ ھے جہاں کے ممبرز کا موڈ کسی بھی پل بدل جاتا ھے۔ گروپ کے ممبر کام دیکھ کر کام کرنے کی حامی بھرتے ھیں۔
    یہاں کام کی کوالٹی دیکھی جاتی ھے کوانٹٹی نہیں۔ گروپ ایک وسیع و عریض رقبے پر پھیلا ھوا ھے ۔ جس میں گنے چنے ممبران کام کر رھے ھیں۔
    یہ کمپوزنگ گروپ کا واحد گروپ ھے جس نے بے پناہ عیاشیاں کی ھیں۔ ہر سہولت کا ناجائز فائدہ بھی اٹھایا ھے لیکن ماشاءاللہ پھر بھی یہ اپنے وجود کو کسی طرح قائم کیے ہوئے ہے۔
    آجل گروپ میں مندی چل رہی ھے۔ ارے ارے گھبرایئے مت وہ والی مندی نہیں۔ اصل میں کام کم ھے اور ممبرز زیادہ ھیں۔ گروپ کے وسائل انتہائی زیادہ ھیں۔ کہیں نہ کہیں تو ان وسائل کو استعمال کرنا چاہیئے نا کیوں نہ کچھ نئے ممبرز بھرتی کر کے ان کی موج کروادیں۔

    اس سے پہلے جب کوئی کائی میرا میں بھرتی کیا جاتا تو اسے ایک عدد بیڈ سونے کے لیے بلکل فری میں دیا جاتا تھا لیکن میں کچھ عرصہ سے یہ دیکھ کر پریشان ھو گیا ھوں کہ میرے ہو نہار ممبرز سارا دن رات کام کر کے بیڈ پر سو جاتے ھیں اور کوئی ایکسرسائز نہیں کرتے ۔ جن سے ان کی صحت آئے روز گرتی جا رہی ھے۔ جو مجھے سے بلکل بھی برداشت نہیں ھو رہا۔
    اس لیے وہ سارے بیڈ میں نے وہاں سے ھٹوا لیے ھیں۔

    ہر گروپ میں شامل ھونے کی کچھ شرائط رکھی گئی ہیں۔ لیکن کائی میرا میں آج سے پہلے شمولیت کی کوئی شرط نہیں تھی لیکن اب مجھے مجبوراً رکھنی پڑی ھیں۔
    جنرل شرط تو یہ ھے کہ ہر ممبر جو ایک بزار ایک ناول مشن میں شامل ھونا چاہتا ھے پہلے وہ ایک صفحے کی کتابت میں اپنے ابتدائی صفحات مکمل کرے گا اس کے بعد اسے گروپ میں شامل کیا جائے گا۔
    ارے یہ کیا ڈر گئے۔ ارے بابا ایک صفحہ کی کتابت کا تھریڈ اتنا دور نہیں ھے۔ یہی قریب ھے اور نہ ہی یہ اتنا لمبا کام ھے ھم آپ کو آسانی سے سمجھا دیں گے فکر نہیں کریں۔

    اب آتے ھیں کائی میرا کی ذاتی شرائط پر۔

    آج کے بعد کائی میرا میں کوئی بھی سکول اور کالج کا سٹوڈنٹ شمولیت نہیں حاصل کرے گا کیوں کہ ہر طالب علم کے ذاتی کام بہت زیادہ ھوتے ھیں۔ انہیں وہ مکمل کرنے سے فرصت نہیں ملتی تو کمپوزنگ کیا کریں گے۔ ’’میرا ذاتی تجربہ رہا ہے‘‘۔

    اس شرط کو ختم کر دیا گیا ہے۔ آج کے بعد کوئی بھی سٹوڈنٹ کائی میرا میں شرکت کر سکتا ہے لیکن اس کی بھی کچھ شرائط ہونگیں۔
    سٹوڈنٹ حضرات وقت پر کام جمع کروائیں گے۔ اگر پڑھائی کے سلسلے میں مصروفیت ہو تو ماڈ کو بتا کر چھٹی پر جا سکتا ہے۔ اگر چھٹی لمبے عرصے کی ہوئی تو اس دوران ممبر کی ممبرشپ ختم کر دی جائے گی۔ واپس آنے پر دوبارہ گروپ جوائن کرنا پڑے گا۔ لیکن اس وقت گروپ میں ڈائرکٹ انٹری ملے گی۔


    آج کے بعد کائی میرا میں ورکنگ مین اور وومین کو شمولیت دینے کی اجازت نہیں۔ ورکنگ مین اور ورکنگ وومین سے مراد وہ حضرات جو ہر وقت اپنے کام کے سلسلے میں مصروف رہتے ھیں۔ تاہم کام میں سہلوت رکھنے والے ممبران کی شمولیت پر غوروفکر کیا جائے گا۔


    اس شرط کو بھی ختم کر دیا گیا ہے کیوں کہ اکثر گھریلو خواتین اور میری طرح گھریلو مرد شکایت کرتے ہیں کہ میاں ہم تو ویلے ہی ہوتے ہیں ہر وقت لیکن ورکنگ مین اور وومین کا ٹیگ ہمیں گروپ میں شمولیت اختیار کرنے نہیں دے رہا۔ اب جب یہ شرظ ہی ختم ہو چکی ہے تو تمام ویلے مرد اور خواتین کائی میرا میں شرکت کر سکتے ہیں۔


    اس کے علاوہ شادی شدہ حضرات بھی کائی میرا کو چار چاند لگا سکتے ہیں۔ لیکن خدارا اپنے بچوں کو ساتھ مت لائیے گا۔ کیوں کہ میرا کام ’’توڑ پھوڑ‘‘ وہ کر لیتے ہیں اور میں پھر ویلا بیٹھا رہتا ہوں۔



    کائی میرا صرف اس ممبر کو شمولیت کرنے کی اجازت دے رہا ھے جو موڈیریٹر کے کہنے پر کام کرے گا اور موڈیرٹر ہی کہ کہنے پر کام نہیں کرے گا۔

    کائی میرا اپنے ممبرز کو چھٹیاں دینے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا تھا۔ لیکن اب حالات بدل گئے ھیں۔ جس ممبر کو چھٹیاں چاہیے ھونگیں وہ کچھ دن پہلے بتائے گا اور چھٹیوں پر جانے سے پہلے اپنا کام مکمل کر کے جائے گا۔

    کام کرنے پر کوئی زبردستی نہیں کرے گا آپ اپنی خوشی سے کام کیجیے گا لیکن وقت پر۔ اگر اپنی من مانی کریں گے تو گروپ آپ کو گروپ سے بے دخل کرنے کا حق رکھتا ھے۔

    گروپ میں شمولیت حاصل کرنے کے ممبران کا اعتدال پسند ھونا ضروری ھے۔ اور برداشت کرنے کا مادہ ان میں کوٹ کوٹ کر بھرا ھونا چاہیے۔

    ممبر کو گروپ میں شمولیت دینے سے پہلے اس کی ھسٹری چیک کی جائے گی جن میں یہ چیزیں سب سے پہلے دیکھی جائیں گی۔ ممبر کا دوسرے ممبرز سے رویہ، کرمنل ریکارڈ۔۔۔۔ فورم کا، ممبر کی ایٹیویٹی، ناول پڑھنے اور لکھنے سے ان کی محبت، اور ان کا گرم مزاج۔ اگر وہ کلیر ھو گئے تو ان کی شمولیت پر غورو فکر کی جائے کیا جائے گا۔


    یہ کچھ ابتدائی شرائط ھیں۔ اگر آپ سوچنے کے بجائے سمجھتے ھیں کہ آپ ان شرائط پر پورا اتر رھے ھیں تو بلاجھجک ان ممبران سے رابطہ کیجیے

    دیا
    ہما جاوید

    یہ آپ کو ایک صفحہ ایک کی کتابت سے لے کر کائی میرا کے مصروف ترین کاموں میں راہنمائی کریں گے ان شاءاللہ۔

    گروپ نے قلیل عرصے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ کمپوزنگ مقابلے بھی چیتے ہیں۔ اس کے علاوہ ھمارے تعلقات پڑوسی گروپس کے ساتھ نہایت شاندار رھے ھیں آج تک کسی نے بھی شکایت نہیں کی ھماری۔ کائی میرا کے بارے میں کسی بھی ممبر سے حرفاً حرف معلومات لے سکتے ھیں۔
    میں امید کرتا ھوں کہ آپ یہ اشتہار پڑھ کر کائی میرا کی خاص سبز وردی کے لیے ضرور سوچیں گے۔ یاد رھے سبز وردی والے کے پاس اختیارات بھی کافی ھوتے ھیں۔

    چلیے اب آپ سوچیے اور سمجھیے۔ اور ھم سے مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے۔ ھم آپ کی بھر پور مدد کریں گے۔


    شکریہ

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    کائی میرا کے لیے نئی بھرتیوں کی ضرورت ہے۔تو جو ممبرز بن ~جائیں تو اس دروازے میں بھی داخل ہوں۔

    آپ کا استقبال پوائنٹی پھولوں سے کیا جائے گا۔

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,344
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    ہم ہیں کائی میرا میں شمولیت کے خواہش مند۔ کوئی ہے فقیر کی خواہش پوری کرکے دعا لینے والا ???

  4. #4
    Diya
    Guest

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by Nadeem Akhter View Post
    ہم ہیں کائی میرا میں شمولیت کے خواہش مند۔ کوئی ہے فقیر کی خواہش پوری کرکے دعا لینے والا ???

    جی ضرور۔۔۔ہم سوالی کو خالی ہاتھ نہیں لوٹاتے۔۔۔

    ویلکم ٹو کائی میرا۔۔۔
    میں ہما آپی سے کہتی ہوں وہ آپ کو مشنری ممبر شپ دے دیں گی۔۔۔۔

  5. #5
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    خوش آمدید ندیم بھائی۔
    اور مشنری ممبر شپ بہت بہت مبارک ہو۔
    ابھی مل جائے گی ممبر شپ آپ کو ان شاء اللہ۔

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    1,118
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    السلام علیکم میں کائی میرا جوائین کرنا چاہ رہی ہوں

  7. #7
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    و علیکم السلام
    کائی میرا میں خوش آمدید۔
    کیا پچیس پیجز پورے ہو گئے کہ ممبر شپ دلواؤں؟

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    1,118
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    نہیں ابھی نہیں ابھی تو میں نے صرف دس کئے ہیں 5 سمبٹ کروا دئے ہیں اور پانث انشاللہ کل کردونگی

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by abeel2 View Post
    نہیں ابھی نہیں ابھی تو میں نے صرف دس کئے ہیں 5 سمبٹ کروا دئے ہیں اور پانث انشاللہ کل کردونگی
    خوش آمدید ایبل سس۔
    جلدی سے پیجز ختم کریں۔انتظار کریں گے آپ کا۔۔

  10. #10
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    [QUOTE=abeel2;1357418]السلام علیکم میں کائی میرا جوائین کرنا چاہ رہی ہوں[/QU

    خوش آمدید ابیل

    جلدی سے پیج کمپلیٹ کرکے آ جائیں

    آپکے آنے کی بہت خوشی ہوگی
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    1,118
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    [quote=Nesma;1359485]
    Quote Originally Posted by abeel2 View Post
    السلام علیکم میں کائی میرا جوائین کرنا چاہ رہی ہوں[/QU

    خوش آمدید ابیل

    جلدی سے پیج کمپلیٹ کرکے آ جائیں

    آپکے آنے کی بہت خوشی ہوگی
    شکریہ سس میں بھی اسی کے ختم ہونے کا ویٹ کررہی ہوں

  12. #12
    Diya
    Guest

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    ابیل مجھے کہنے کی ضرورت تو نہیں ہے نا کہ میں بھی آپ کا اپنے گروپ میں ویٹ کررہی ہوں۔۔:

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    24,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by abeel2 View Post
    السلام علیکم میں کائی میرا جوائین کرنا چاہ رہی ہوں
    وعلیکم السلام

    ویلکم ٹو* کائی میرا *ابیل سس
    بہتتتتتتتتتتت خوشی ہو گی آپ کو اپنے گروپ میں دیکھ کے
    اب جلدی سے قانونی کاروائی مکمل کر کے آجائیں;d
    تاکہ اپنے گروپ کی آپ کو سیر کروائی جائے




    It's very easy for me to pretend that "I Damn Care"....
    It's hell difficult to admit that "It's killing me"...

    http://oi39.tinypic.com/w2n611.jpg

    *_*_*My Blog*_*_*


  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by Nadeem Akhter View Post
    ہم ہیں کائی میرا میں شمولیت کے خواہش مند۔ کوئی ہے فقیر کی خواہش پوری کرکے دعا لینے والا ???
    Quote Originally Posted by abeel2 View Post
    السلام علیکم میں کائی میرا جوائین کرنا چاہ رہی ہوں
    ویلکم ٹو کائی میرا۔۔۔۔

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    433
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    السلام علیکم
    کائی میرا کیسے جوائن کریں
    ویسے کتابت ضروری ہے کیا کوئ اور راستہ جوائن کرنے ک
    ا

Page 1 of 8 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •