Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 8 of 8 FirstFirst ... 678
Results 106 to 118 of 118

Thread: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

  1. #106
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by Diya View Post
    السلام علیکم۔۔۔
    آپ کے پچیس صفحات کمپلیٹ ہوگئے ہیں نا؟
    اچھا یعنی کے آچکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔آپکو بھی خوش آمدید غالب بھائی

  2. #107
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    2,865
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by Me Mano View Post
    کیا آپکو شمولیت چاہیے غالب بھائی۔۔۔۔۔۔۔
    اگر آپ اتنا اصرار کر رہی ہیں تو لے لیں گے:

    Quote Originally Posted by Diya View Post
    السلام علیکم۔۔۔
    آپ کے پچیس صفحات کمپلیٹ ہوگئے ہیں نا؟
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    جی، الحمدللہ صفحات تو پورے ہوگئے لیکن اس زنانہ ناول کو ٹائپ کرتے ہوئے ہم پہ جو گزری، توبہ توبہ۔۔۔ کہاں ہم خواتین ڈائجسٹ کو دیکھنے کے روادار نہ تھے اور یہاں یہ کہ نہ صرف پڑھنا پڑھا، بلکہ ٹائپ کرنا بھی پڑھا۔ ایک ایک لفظ تازیانے کی طرح لگا۔

    اللہ کرے آئندہ سے ہمارے حصے میں مردانہ قسم کے کتب ہیں آئیں:

    (سب خواتین سے معذرت کے ساتھ، تفنن طبع کے لئے لکھا ہے ورنہ خواتین ڈائجسٹ کے کیا کہنے~)

    -::-::-
    ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی
    اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی
    -::-::-


  3. #108
    Diya
    Guest

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by Ghalib e Khasta View Post
    [


    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    جی، الحمدللہ صفحات تو پورے ہوگئے لیکن اس زنانہ ناول کو ٹائپ کرتے ہوئے ہم پہ جو گزری، توبہ توبہ۔۔۔ کہاں ہم خواتین ڈائجسٹ کو دیکھنے کے روادار نہ تھے اور یہاں یہ کہ نہ صرف پڑھنا پڑھا، بلکہ ٹائپ کرنا بھی پڑھا۔ ایک ایک لفظ تازیانے کی طرح لگا۔

    اللہ کرے آئندہ سے ہمارے حصے میں مردانہ قسم کے کتب ہیں آئیں)

    ویری گڈ۔۔۔۔بہت اچھے سے کام کمپلیٹ کیا آپ نے۔۔۔
    ممبر شپ ہما آپی دیں گی۔۔میں انہیں پی ایم کردیتی ہوں۔۔۔جب آپ کو گرین وردی مل جائے تو یہاں آجائیے گا۔۔۔

    ہاہاہاہا۔۔فورم پر زیادہ اکثریت خواتین کی ہے تو ناولز بھی خواتینی ہوں گے۔۔۔
    میں آپ کا دُکھ سمجھ سکتی ہوں۔۔ان شاءاللہ گروپ میں آپ کو مردانہ ناولز دینے کی پوری کوشش کروں گی۔۔۔

  4. #109
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    2,865
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by Diya View Post

    ویری گڈ۔۔۔۔بہت اچھے سے کام کمپلیٹ کیا آپ نے۔۔۔
    ممبر شپ ہما آپی دیں گی۔۔میں انہیں پی ایم کردیتی ہوں۔۔۔جب آپ کو گرین وردی مل جائے تو یہاں آجائیے گا۔۔۔

    ہاہاہاہا۔۔فورم پر زیادہ اکثریت خواتین کی ہے تو ناولز بھی خواتینی ہوں گے۔۔۔
    میں آپ کا دُکھ سمجھ سکتی ہوں۔۔ان شاءاللہ گروپ میں آپ کو مردانہ ناولز دینے کی پوری کوشش کروں گی۔۔۔
    تھینک یو

    -::-::-
    ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی
    اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی
    -::-::-


  5. #110
    Junior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    22
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Can I join this group?

  6. #111
    Diya
    Guest

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by gr8kami View Post
    Can I join this group?
    جی بالکل آپ جوائن کرسکتے ہیں۔۔
    لیکن اس کے لیے آپ کو اردوٹائپنگ میں مہارت ہونی چاہیے۔۔۔


  7. #112
    Account Self Deleted

    Join Date
    May 2009
    Posts
    7,974
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by gr8kami View Post
    Can I join this group?
    جی جی بالکل ہمیں انتظار رہے گا آپ کا

  8. #113
    Junior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    asalam-o-alaikum, I want to join your group.
    Secondly, please tell me how to post books in pdf formate on this site?

  9. #114
    Diya
    Guest

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by isabzai View Post
    asalam-o-alaikum, I want to join.
    وعلیکم السلام۔
    بھائی آپ لیٹ ہو گئے ہیں۔ ایک ہزار ایک ناولز مشن کمپلیٹ ہو چکا ہے۔

  10. #115
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by Diya View Post
    وعلیکم السلام۔
    بھائی آپ لیٹ ہو گئے ہیں۔ ایک ہزار ایک ناولز مشن کمپلیٹ ہو چکا ہے۔
    لیکن دوبارہ بھی تو شروع ہوگا نا۔۔۔۔???

  11. #116
    Diya
    Guest

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by Me Mano View Post
    لیکن دوبارہ بھی تو شروع ہوگا نا۔۔۔۔???
    ابھی تو نہیں نا ہے، اور بعد میں پتا نہیں گروپس یہی ہوں گے یا نیو پیٹرن ہو گا۔

  12. #117
    Diya
    Guest

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by isabzai View Post
    asalam-o-alaikum, I want to join your group.
    Secondly, please tell me how to post books in pdf formate on this site?

    آپ اس سیکشن میں نیو تھریڈ بنا کر بکس پوسٹ کرسکتے ہیں۔
    مزید انفارمیشن آپ لائبریری سیکشن کی کسی بھی موڈریٹر سے رابطہ کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔

  13. #118
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    لو جی
    کائیز نے بھرتیاں شروع بھی کر لیں۔ ۔ ۔

Page 8 of 8 FirstFirst ... 678

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •