Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 8 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 118

Thread: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by ashamid View Post
    السلام علیکم
    کائی میرا کیسے جوائن کریں
    ویسے کتابت ضروری ہے کیا کوئ اور راستہ جوائن کرنے ک
    ا
    وعلیکم السلام۔
    آپ کمپوزنگ کے ذریعے کائی میرا میں آسکتے ہیں شمولیت کے لیے ہما جاوید آپی یا دیا یا دانیہ کو ابھی پی ایم کریں۔۔۔وہ آپکو پیجز دے دیں گی

  2. #17
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    نہیں ہم سے بھی کہنے کی ضرورت نہیں بس یہ لنک دیتی ہوں۔اس ٹاپک میں پچیس پیجز کمپوز کر دیں تو ممبر شپ مل جائے گی۔اس کے بغیر راستہ نہیں ہے۔اس سے پتا لگتا ہے کہ آپ کر سکیں گے کہ نہیں۔
    اس لنک میں کہیں حامد بھائی۔

    http://www.oneurdu.com/forums/showth...82#post1360882

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    433
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by Me Mano View Post
    وعلیکم السلام۔
    آپ کمپوزنگ کے ذریعے کائی میرا میں آسکتے ہیں شمولیت کے لیے ہما جاوید آپی یا دیا یا دانیہ کو ابھی پی ایم کریں۔۔۔وہ آپکو پیجز دے دیں گی
    کتابت
    کمپوزنگ
    ایک ہی بات ہے نا

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    433
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    نہیں ہم سے بھی کہنے کی ضرورت نہیں بس یہ لنک دیتی ہوں۔اس ٹاپک میں پچیس پیجز کمپوز کر دیں تو ممبر شپ مل جائے گی۔اس کے بغیر راستہ نہیں ہے۔اس سے پتا لگتا ہے کہ آپ کر سکیں گے کہ نہیں۔
    اس لنک میں کہیں حامد بھائی۔

    http://www.oneurdu.com/forums/showth...82#post1360882
    میں کو شش کر کے دیکھتا ہوں اصل میں میری اردو ٹائپنگ تھوڑی سلو ہے

  5. #20
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by ashamid View Post
    میں کو شش کر کے دیکھتا ہوں اصل میں میری اردو ٹائپنگ تھوڑی سلو ہے

    حامد بھائی دراصل یہ 25 صفحات کی ایک مشق اسی مقصد کے لیے کروائی جاتی ہے کہ اردو لکھنے میں آپ کا ہاتھ رواں ہو۔ آپ آرام آرام سے لکھ لیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔اس سلسلے میں وقت کی کچھ قید نہیں ۔ روز کا ایک صفحہ بھی لکھیں تو شروع میں تو بہت ہے۔ کچھ صفحات وقت لیں گے لیکن جب کی بورڈ ہاتھ پر چڑھ جائے تو ان شاءاللہ اسپیڈ بھی تیز ہو جائے گی۔ ایسا معاملہ تقریبا ہرکسی کے ساتھ ہی پیش آیا ہے خود میری بھی ٹائپنگ اسپیڈ بہت سلو تھی الفاظ ڈھونڈ ڈھونڈ کر لکھنے پڑتے تھے ۔ مگر لکھ لکھ کر اب ہاتھ رواں ہو گیا ہے۔ ان شاءاللہ آپ کا ہاتھ بھِی ان 25 صفحات کے بعد رواں ہو جائے گا۔

    ویلکم ان کمپوزنگ ورلڈ
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    1,118
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by Diya View Post
    ابیل مجھے کہنے کی ضرورت تو نہیں ہے نا کہ میں بھی آپ کا اپنے گروپ میں ویٹ کررہی ہوں۔۔:
    نہین دیا سس آپکو بتانے کی جرورت نہیں ہے سب سے پہلے آپ ہی نے تو ویلکم کیا تھا مجھے

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    714
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    اسلام علیکم
    کیسے ھیں آپ سب کیا میں بھی آ سکتی ھوں آپ کی محفل مین زرا طریقہ بتا دیجے گا۔
    آپ کے لئے دعاگو
    آپ کی دوست

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by Ali Ahmed Khan View Post
    اسلام علیکم
    کیسے ھیں آپ سب کیا میں بھی آ سکتی ھوں آپ کی محفل مین زرا طریقہ بتا دیجے گا۔
    آپ کے لئے دعاگو
    آپ کی دوست
    وعلیکم السلام سمائرہ سس
    خوش آمدید کیا آپ کائی میرا میں آنا چاہتی ہیں۔ اگر ہاں تو میں آپکو بتا دیتی ہوں۔ پہلے آپ کو پچیس پیجز کمپوز کرنے ہوں گے۔

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    714
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    آپ پیجز دے دیجیے میں کوشیش کروں گی اور کمپوز کرکے کہاں جمح کروانا ھے

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    24,226
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by Ali Ahmed Khan View Post
    اسلام علیکم
    کیسے ھیں آپ سب کیا میں بھی آ سکتی ھوں آپ کی محفل مین زرا طریقہ بتا دیجے گا۔
    آپ کے لئے دعاگو
    آپ کی دوست
    وعلیکم اسلام سمیرا سس
    کائمیرا میں بہت بہت خوش آمدید

    بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کے
    پیجز تو آپ کو مل گئے ہوں گے"ایک صفحے کی کتابت میں"
    تو جلدی سے مکمل کر کے گروپ میں شامل ہو جائیں

    آپ کے لیے کچھ ویلکمی پوائنٹس



    It's very easy for me to pretend that "I Damn Care"....
    It's hell difficult to admit that "It's killing me"...

    http://oi39.tinypic.com/w2n611.jpg

    *_*_*My Blog*_*_*


  11. #26
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by Ali Ahmed Khan View Post
    اسلام علیکم
    کیسے ھیں آپ سب کیا میں بھی آ سکتی ھوں آپ کی محفل مین زرا طریقہ بتا دیجے گا۔
    آپ کے لئے دعاگو
    آپ کی دوست
    دل کی گہرائیوں سے بہت سارا ویلکم

    پیج جلدی سے مکلمل کر کے آ جائیے ہمارے گروپ

    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    2,865
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    السلام علیکم ورحمۃاللہ
    ؎
    گُل پھینکے ہیں اوروں کی طرف، بلکہ ثمر بھی
    اے خانہ براندازِ چمن کچھ تو ادھر بھی
    :

    کچھ صفحات بمعہ ممبرشپ کے (اگر اسامیاں ابھی تک خالی ہیں تو) ہمیں بھی عنایت ہو جائے تو ہمارے فارغ اوقات کا اچھا مصرف ہاتھ آجائے گا

    -::-::-
    ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی
    اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی
    -::-::-


  13. #28
    Sisters Society

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    15,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    ڈھیر سارا ویلکم
    بہت خوشی ہوئی ہے
    کہ آپ ہمارے گروپ میں آ رہے ہیں

    دیا آ کہ آپکو بتاتی ہے
    میں مدینے سے کیا آگیا ہوں زندگی جیسے بجھ سی گئی ہے
    گھر کے اندر فضا سُونی سُونی گھر کے باہر سماں خالی خالی

  14. #29
    Diya
    Guest

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by Ghalib e Khasta View Post
    السلام علیکم ورحمۃاللہ
    ؎
    گُل پھینکے ہیں اوروں کی طرف، بلکہ ثمر بھی
    اے خانہ براندازِ چمن کچھ تو ادھر بھی
    :

    کچھ صفحات بمعہ ممبرشپ کے (اگر اسامیاں ابھی تک خالی ہیں تو) ہمیں بھی عنایت ہو جائے تو ہمارے فارغ اوقات کا اچھا مصرف ہاتھ آجائے گا
    وعلیکم السلام غالب بھائی۔۔۔
    یہ تو ہمارے لیے بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ ہمارا گروپ جوائن کرنے کے خواہش مند ہیں۔۔

    اسامیاں بہت ہیں۔۔ہم آپ کو اچھا خاصا بزی کردیں گے۔۔۔

    سب سے پہلے آپ کو ایک صفحہ کی کتابت میں پچیس صفحات کمپوز کرنا ہوں گے۔۔
    اس کے بعد ہمارے گروپ کی ممبر شپ مل جائے گی۔۔۔

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    2,344
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group:05] کائی میرا میں شمولیت اختیار کریں

    Quote Originally Posted by Ghalib e Khasta View Post
    السلام علیکم ورحمۃاللہ
    ؎
    گُل پھینکے ہیں اوروں کی طرف، بلکہ ثمر بھی
    اے خانہ براندازِ چمن کچھ تو ادھر بھی
    :

    کچھ صفحات بمعہ ممبرشپ کے (اگر اسامیاں ابھی تک خالی ہیں تو) ہمیں بھی عنایت ہو جائے تو ہمارے فارغ اوقات کا اچھا مصرف ہاتھ آجائے گا
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ ۔۔

    وہ (یعنی جناب غالب بقدم خود) آئیں ہمارے گھر میں، خدا کی قدرت ہے ۔۔

    چشم ما روشن دل ما شاد ۔۔ بسر و چشم تشریف لائیے حضرت ۔۔ اسامیوں کی بالکل پرواہ مت کریں ۔۔ آپ کے لئے ایک چھوڑ دس دستیاب ہیں ۔۔ بس ایک روایت سی ہے یہاں بلکہ ہر گروپ میں کہ ابتدائی طور پر "ایک صفحے کی کتابت" والے دھاگے میں جاکر پچیس صفحات کی کتابت کی جاتی ہے اور پھر باضابطہ طور پر کسی ایک گروپ میں شمولیت مل جاتی ہے ۔۔ میرے اختیار میں ہوتا تو فی الفور آپ کے لئے استثنا کا حکم جاری کردیتا مگر بسا آرزو کہ خاک شدہ ۔۔ ~

Page 2 of 8 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •