Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 11 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 160

Thread: نئے مشنری ممبران

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    نئے مشنری ممبران

    السلام علیکم ساتھیو۔ مزاج کیسے ہیں؟
    یہاں پر ہم ان ممبران کا ذکر کریں گے جنہوں نے ایک صفحے کی کتابت سے کمپوزنگ کی ابتداء کی اور آج مشن ایک ہزار ایک کے سرگرم ممبر ہیں۔

    امربیل کی کمپوزنگ کے بعد چار ممبران کمپوزنگ سکواڈ میں شامل ہوئے تھے۔
    صدیقی، مونا، اجنبی ہوپ: دی چوزن فیو
    آوارہ پنچھی: سیمرغ
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    227
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    سعد بھائی۔۔۔۔۔۔۔میں چوزن فیو گروپ میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔میں کیا کروں؟؟
    زندگی بہت خوبصورت ہے،لیکن سمجھنے کی ضرورت ہے

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,088
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by سیکنڈ سٹار View Post
    سعد بھائی۔۔۔۔۔۔۔میں چوزن فیو گروپ میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔میں کیا کروں؟؟
    یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ دی چوزن فیو میں شامل ہونا چاہتے ہیں آپ نے ایک صفحہ کی کتابت میں کتنے صفحے کمپوز کیے ہیں۔ 25 صفحات کرنے کے بعد یہاں کے ممبرز کو گروپس میں شامل کیا جاتا ہے۔

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    227
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    نہیں۔۔۔۔سعد بھائی کے سگنیچر میں یہ لکھا ہوا تھا تو میں نے اپنا نام دیدیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے میں نے اب تک 25 صفحات کمپوژ نہیں کئے
    زندگی بہت خوبصورت ہے،لیکن سمجھنے کی ضرورت ہے

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    160
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Hi
    i want to be the member of mission 1001.What should i do for it.I have 36 posts.can anybody help me ?

  6. #6
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by meiji View Post
    Hi
    i want to be the member of mission 1001.What should i do for it.I have 36 posts.can anybody help me ?

    السلام علیکم ،
    یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ مشن میں شامل ہونا چاہتی ہیں آپ نے ایک صفحہ کی کتابت میں کتنے صفحے کمپوز کیے ہیں۔ 25 صفحات کرنے کے بعد یہاں کے ممبرز کو گروپس میں شامل کیا جاتا ہے۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  7. #7
    Diya
    Guest

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    السلام علیکم سمارا سس۔۔
    میں نے 2 پیجز فار پریکٹس کیے ہیں۔۔
    اب آپ مجھے بتائیں کہ گریں وردی کیلییے کتنے پیجز کرنے ہوں گے اور کتنے دنوں میں سبمٹ کروانے ھوں گے

  8. #8
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    وعلیکم السلام۔ مزاج کیسے ہیں؟
    ہری وردی کے لیے پچیس صفحات ایک مہینے کے اندر اندر کرنے ہیں۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  9. #9
    Diya
    Guest

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    السلام علیکم۔۔۔
    لیں سعد بھائی میں نے پچیس صفحات کمپوز کر دئیے ہیں
    ۔۔اب آُپ حسب وعدہ خصوصی انعام سے نوازیں۔۔اور گرین وردی بھی عنایت کر دیں۔۔
    گروپ میں سوچ کر بتاتی ہوں8)۔

  10. #10
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by Diya View Post
    السلام علیکم۔
    لیں سعد بھائی میں نے پچیس صفحات کمپوز کر دئیے ہیں۔ اب آپ حسب وعدہ خصوصی انعام سے نوازیں اور گرین وردی بھی عنایت کر دیں۔
    گروپ میں سوچ کر بتاتی ہوں۔
    وعلیکم السلام۔ مزاج کیسے ہیں؟
    انعام میں دے چکا۔ گروپ کا سوچ کر بتا دیجیے، ہری وردی بھی مل جاتی ہے۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  11. #11
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    ہاں جی دیا بی بی کمپوزنگ اسکواڈ میں خوش آمدید ۔۔ کون سا گروپ جوائن کیا جی آپ نے ۔










    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  12. #12
    Diya
    Guest

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    شکریہ مونا آپی اینڈ سمارا جی۔۔
    ابھی تو کوئی نہیں کیا۔۔سوچ رہی ہوں جس میں کم ممبرز ہیں وہ جوائن کروں۔
    اور جس میں زیادہ سٹرکٹنیس نہ ہو۔۔ہاہاہہا





  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by Diya View Post
    شکریہ مونا آپی اینڈ سمارا جی۔۔
    ابھی تو کوئی نہیں کیا۔۔سوچ رہی ہوں جس میں کم ممبرز ہیں وہ جوائن کروں۔
    اور جس میں زیادہ سٹرکٹنیس نہ ہو۔۔ہاہاہہا




    اچھا جی اتنا ہی اکیلے اکیلے گروپ میں آنے کا ارادہ ہے تو سیمرغ میں آ جاو وہاں تو بس میں ہی ہوں،یا گروپ لیڈر اشتباہ۔ ہم دونوں کے علاوہ وہاں بس الو بولتے ہیں۔ ;d
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

  14. #14
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,088
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by Diya View Post
    شکریہ مونا آپی اینڈ سمارا جی۔۔
    ابھی تو کوئی نہیں کیا۔۔سوچ رہی ہوں جس میں کم ممبرز ہیں وہ جوائن کروں۔
    اور جس میں زیادہ سٹرکٹنیس نہ ہو۔۔ہاہاہہا
    یہ بات ہے تو ہمارے گروپ میں ممبرز بھی زیادہ نہیں ہیں اور سٹرکنیس بھی زیادہ نہیں ہے۔

  15. #15
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    ندیم بھائی آپ کے صفحات مکمل ہو گئے ہیں۔ آپ کے لیے کچھ نقاط اور کمپوزنگ سکواڈ میں خوش آمدید
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

Page 1 of 11 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •