Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 11 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 160

Thread: نئے مشنری ممبران

  1. #31
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    8,593
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by باروی View Post
    السلام علیکم ورحمۃاللہ
    مجھے بھی کچھ صفحات عنایت فرمادیں
    شکریہ
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آپ اپنے لئے صفحات خود ہی اسائن کرسکتے ہیں۔پچھلی پوسٹ جس میں اسائن کیاگیاہو اسے کاپی کرلیں، ریپلائی میں اسے پیسٹ کرلیں اور آخر میں جتنے صفحات لینے ہوں وہ سرخ رنگ سے لکھ دیں۔
    ویسے عموماًجو مشنری ممبر ہوتے ہیں وہ اپنے گروپ میں ہی کمپوزنگ کرتے ہیں اور یہ "ایک صفحے کی کتابت"کاسلسلہ نئے آنے والوں کے لئے ہے ۔بہرحال جیساآپ مناسب سمجھیں۔ اگراسی میں کرناچاہتے ہیں تو آپ لے لیں ورنہ بتائیں تو میں دے دوں۔
    *****************************
    *****************************
    اے دوست ہماری ٹھوکر سے ہر منزل کی توہین ہوئی
    پرتیری گلی سے جب گزرے، جی مچلا ہے دل پھڑکاہے
    *****************************
    کبھی وہ چاند، کبھی گل، کبھی کتاب لگے
    مجھے تو، آپ کی قبلہ، نظر خراب لگے

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by Siddiqui View Post

    مجھے پتا نہیں تھانا۔
    آپ ہی دے دیں اور گروپ ہی میں
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

  3. #33
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    السلام علیکم،
    ایک خوشی کی خبر سب کے ساتھ شئیر کرنی ہے اور وہ یہ کہ افلاطون بھائی بھی اب سے ہمارے کمپوزنگ اسکواڈ کا حصہ ہے اس لیے ان کو بہت بہت مبارک باد اور خوش آمدید ۔
    بھائی یہ بتایئے گا کہ کون سا گروپ جوائن کررہے ہیں آپ ۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  4. #34
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    8,593
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    افلاطون بھائی،
    کمپوزنگ اسکواڈ میں خوش آمدید اور چندتہنیتی پوائنٹس
    *****************************
    *****************************
    اے دوست ہماری ٹھوکر سے ہر منزل کی توہین ہوئی
    پرتیری گلی سے جب گزرے، جی مچلا ہے دل پھڑکاہے
    *****************************
    کبھی وہ چاند، کبھی گل، کبھی کتاب لگے
    مجھے تو، آپ کی قبلہ، نظر خراب لگے

  5. #35
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    کچھ نقاط افلاطون بھائی کے نام اور کمپوزنگ سکواڈ میں خوش آمدید۔
    امید ہے کہ آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔

  6. #36
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    بہت خوب عاشر بھائی۔ چند نقاط آپ کی خدمت میں۔
    آپ کی مشنری وردی کا میں ٹیم بھائی سے کہے دیتا ہوں۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  7. #37
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    8,593
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    عاشر بھائی ہری وردی بہت بہت مبارک ہو۔امید ہے ہمارے ساتھ کام کرناآپ کے لئے ایک اچھاتجربہ ہوگا۔
    آپ کے لئے کچھ تہنیتی پوائنٹس
    *****************************
    *****************************
    اے دوست ہماری ٹھوکر سے ہر منزل کی توہین ہوئی
    پرتیری گلی سے جب گزرے، جی مچلا ہے دل پھڑکاہے
    *****************************
    کبھی وہ چاند، کبھی گل، کبھی کتاب لگے
    مجھے تو، آپ کی قبلہ، نظر خراب لگے

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    3,294
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    سعد بھائی اور صدیقی بھائی آپ کا بہت شکریہ۔
    یہاں کام کر کے واقعی بہت مزا آیا۔ اور راہنمائی کے لیے میں آپ سب کا بہت شکر گزار ہوں۔ خاص طور پر سعد بھائی اور نائمہ آپی۔ آپ دونوں کا۔

  9. #39
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    8,593
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    عاشر بھائی آپ نے کون سا گروپ جوائن کیاہے؟
    *****************************
    *****************************
    اے دوست ہماری ٹھوکر سے ہر منزل کی توہین ہوئی
    پرتیری گلی سے جب گزرے، جی مچلا ہے دل پھڑکاہے
    *****************************
    کبھی وہ چاند، کبھی گل، کبھی کتاب لگے
    مجھے تو، آپ کی قبلہ، نظر خراب لگے

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    3,294
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by Siddiqui View Post
    عاشر بھائی آپ نے کون سا گروپ جوائن کیاہے؟

    سیمرغ

  11. #41
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    8,593
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by Aashir-Ali View Post
    سیمرغ
    بہت اچھے سیمرغوں کوآپ کاآنامبارک ہو
    *****************************
    *****************************
    اے دوست ہماری ٹھوکر سے ہر منزل کی توہین ہوئی
    پرتیری گلی سے جب گزرے، جی مچلا ہے دل پھڑکاہے
    *****************************
    کبھی وہ چاند، کبھی گل، کبھی کتاب لگے
    مجھے تو، آپ کی قبلہ، نظر خراب لگے

  12. #42
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    بہت ہی اچھے جناب۔ آپ مشنری ممبرشپ کیوں نہیں لے لیتے؟
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by سعد View Post
    بہت ہی اچھے جناب۔ آپ مشنری ممبرشپ کیوں نہیں لے لیتے؟

    دے دیں جناب
    ************

    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  14. #44
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    مشنری ممبرشپ کے سلسلے میں ٹیم بھائی کو میں نے پی ایم کھڑکا دیا ہے۔ ویسے تو آج کل سیمرغیوں کو ممبران کی ضرورت ہے، تاہم اگر آپ کسی اور گروپ میں بھی جانا چاہیں تو بتا دیجیے۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  15. #45
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by سعد View Post
    مشنری ممبرشپ کے سلسلے میں ٹیم بھائی کو میں نے پی ایم کھڑکا دیا ہے۔ ویسے تو آج کل سیمرغیوں کو ممبران کی ضرورت ہے، تاہم اگر آپ کسی اور گروپ میں بھی جانا چاہیں تو بتا دیجیے۔
    السلام علیکم سعد بھائی

    جرار سے پوچھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، وہ چوزن فیو میں آئے گا
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

Page 3 of 11 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •