Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 11 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 160

Thread: نئے مشنری ممبران

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by سعد View Post
    ندیم بھائی آپ کے صفحات مکمل ہو گئے ہیں۔ آپ کے لیے کچھ نقاط اور کمپوزنگ سکواڈ میں خوش آمدید

    بہت شکریہ بھائی

    Never explain yourself. Your friends don’t need it and your enemies won’t believe it.


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  2. #17
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  3. #18
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    ایچ ملک بھائی، آپ نے بہت ہی اچھا کام کیا ہے۔ چند نقاط آپ کی خدمت میں۔
    آپ کے پچیس صفحات مکمل ہو گئے ہیں، کیا آپ گروپ ممبرشپ لینا پسند کریں گے؟
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  4. #19
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    السلام علیکم ،
    افلاطون بھائی آپ کے 25 پیجز ہوگئے ہیں پورے کیا آپ مشن جوائن کرنے کے لیے تیار ہیں ۔۔ اگر ہاں تو کون سا گروپ جوائن کیجئے گا اور اگر نہیں تو اگے پیجز اسائن کردوں کیا ؟

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    751
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Thumbs up Re: ایک صفحے کی کتابت

    جی م آپ مجھے صفحات دے دیں ۔میں ابھی انفرادی طور پر ہی کمپوز کرنا چاہتا ہوں

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    305
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    سعد بھائی میرے تمام صفحات پوسٹ ہو چکے ہیں۔ مزید کچھ نام کر دیں شکریہ
    وفا وہ شخص میرے ساتھ بھی نہ کرپایا
    بچھڑتے وقت ملاقات بھی نہ کر پایا
    ستارے توڑ کر لانا تو غیر ممکن
    وہ میرے حق میں کوئی بات بھی نہ کرپایا

  7. #22
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    بہت اچھے ملک بھائی۔ چند نقاط آپ کی خدمت میں۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  8. #23
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by hmalik007 View Post
    سعد بھائی میرے تمام صفحات پوسٹ ہو چکے ہیں۔ مزید کچھ نام کر دیں شکریہ
    یہاں پر آپ کا کام ختم ہو چکا۔ آپ کی ہری وردی کا آرڈر دینے جا رہا ہوں۔
    دی چوزن فیو میں خوش آمدید
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    1,694
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    محترمان و مکرمان!
    بندہ نے اپنا کام ختم کر چکا ہے۔ مزید خدمات سر انجام دینے کے حاضر ہیں۔

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    سعد بھائی ، سمارا بہن اور مونا بہن
    میرے ذمے کے چھ صفحات حاضر ہیں اب آپ ذرا جلدی سے بتادیجئے کہ میں نے ایک ماہ میں ۲۵ صفحات کا ہدف ۲۹ دن میں حاصل کرلیا ہے یا نہیں۔؟
    شکریہ
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

  11. #26
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by باروی View Post
    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    سعد بھائی ، سمارا بہن اور مونا بہن
    میرے ذمے کے چھ صفحات حاضر ہیں اب آپ ذرا جلدی سے بتادیجئے کہ میں نے ایک ماہ میں ۲۵ صفحات کا ہدف ۲۹ دن میں حاصل کرلیا ہے یا نہیں۔؟
    شکریہ
    وعلیکم السلام ،
    جی باروی بھائی آپ نے بہت عمدہ کام کیا ہے اس کے لیے چند نقاط۔
    آپ کمپوزنگ اسکواڈ جوائن کو تیار ہیں تو کون سا اور ایک بات اور آپ نے مظہر کلیم کے ناولز کی کتابت میں بھی دلچسپی ظاہر کی تھی یا آپ کا وہاں کا ارادہ ہے ؟

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Question Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    وعلیکم السلام ،
    جی باروی بھائی آپ نے بہت عمدہ کام کیا ہے اس کے لیے چند نقاط۔
    آپ کمپوزنگ اسکواڈ جوائن کو تیار ہیں تو کون سا اور ایک بات اور آپ نے مظہر کلیم کے ناولز کی کتابت میں بھی دلچسپی ظاہر کی تھی یا آپ کا وہاں کا ارادہ ہے ؟

    مونا بہن،
    سچ بات تو یہ ہے کہ میں مظہر کلیم کے ناولوں کی کمپوزنگ کےلیے ہی کمپوزنگ اسکواڈ جوائن کرنا چاہتا تھا۔ لیکن سعد بھائی نے ان میں کمپوزنگ پالیسی کی خلاف ورزی کے وجہ سے کام شروع ہی نہیں کرایا۔
    میں نے چار ، پانچ ناول ڈاوَن لوڈ کیے تھے ان میں تو کسی قسم کی خلاف ورزی مجھے محسوس نہیں ہوئی۔ کیونکہ کچھ تو بغیر کسی واٹر مارک کے تھے اور کچھ ای سنیپ پر اپ لوڈ تھے جو کہ ایک انگریزی سائٹ ہے اور بلیک لسٹ والی سائٹس تو اردو کی ہیں۔ بہرحال مظہر کلیم کے ناولوں کی کمپوزنگ کےلیے کون سا گروپ جوائن کرنا پڑے گا۔ کیا چوزن فیو گروپ میں رہتے ہوئے ان کے ناولوں کی کمپوزنگ نہیں کرسکتا ؟ کیونکہ میرا پہلا انتخاب یہی گروپ ہے اور اب تک میں اسی گروپ کےلیے ہی تو کام کرتا رہا ہوں،اور اس گروپ سے بچھڑنا نہیں چاہتا۔
    اب آپ ہی میری راہنمائی فرمائیں۔
    شکریہ
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

  13. #28
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    باروی بھائی، ہمارے لیے یہ بات خوشی کا باعث ہے کہ آپ ہمارے گروپ میں آنا چاہتے ہیں۔ آپ کی مشنری وردی کا آرڈر دے دیا ہے، کل تک مل جائے گی، ان شاء اللہ۔
    کمپوزنگ سکواڈ اور دی چوزن فیو میں خوش آمدید۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    Quote Originally Posted by سعد View Post
    باروی بھائی، ہمارے لیے یہ بات خوشی کا باعث ہے کہ آپ ہمارے گروپ میں آنا چاہتے ہیں۔ آپ کی مشنری وردی کا آرڈر دے دیا ہے، کل تک مل جائے گی، ان شاء اللہ۔
    کمپوزنگ سکواڈ اور دی چوزن فیو میں خوش آمدید۔

    سعد بھائی۔
    ہری وردی کےلیے شکریہ اور جہاں تک دی چوزن گروپ کو جوائن کرنے کا تعلق ہے تو میں نے ون اردو جوائن کرنے کے بعد سب سے پہلے غالباً یہی فورم اٹنڈ کیا تھا اور آپ اور سمارا بہن سے ملاقات ہوئی تھی اورپہلا تاثر، آخری تاثر کے مصداق یقین کرِیں کہ ون اردو پر مجھے چار ماہ ہوگئے ہیں اس عرصے میں مَیں نے آپ اور سمارا بہن سے کچھ زیادہ ہی اپنائیت محسوس کی ہے۔اور آپ کو میں اپنا بہترین دوست سمجھتا ہوں۔
    اب آپ کیا سمجھتے ہیں یہ آپ ہی بہتر جانتے ہیں۔
    اس لیے اسی گروپ میں شامل ہوا ہوں۔
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت

    السلام علیکم ورحمۃاللہ
    مجھے بھی کچھ صفحات عنایت فرمادیں
    شکریہ
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

Page 2 of 11 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •