Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 11 of 11 FirstFirst ... 91011
Results 151 to 160 of 160

Thread: نئے مشنری ممبران

  1. #151
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: چوتھا حصہ

    Quote Originally Posted by Severus View Post
    سازش کی بو آرہی ہے
    نہیں تو

  2. #152
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: چوتھا حصہ

    Quote Originally Posted by سعد View Post
    آپ کی تیزی کی داد دینی پڑے گی ناعمہ جی!

    شوق سے دیجیے سعد بھائی۔
    مگر بات یہ ہے کہ

    وقت کرتا ہے پرورش برسوں
    حادثہ کوئی ایک دم نہیں ہوتا

    حفیظ توقیر بھائی سے ہماری یہ بات ان کے ایک صفحے کی کتابت میں شمولیت سے پہلے ہو چکی تھی اسی لیے بلا جھجک میں نے ان کو گروپ کا حصہ قرار دیا ہے۔
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

  3. #153
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: چوتھا حصہ

    Quote Originally Posted by Severus View Post
    سازش کی بو آرہی ہے

    فریدون بھائی کچھ باتیں اپنے وقت پر پتا چلتی ہیں تو یوں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے کچھ یکدم ہوا ہے مگر درحقیقت دیگ پہلے کی چڑھی ہوتی ہے۔
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

  4. #154
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: چوتھا حصہ

    Quote Originally Posted by سعد View Post
    میں نے تو بھئی کچھ نہیں کہا! بس ناعمہ جی کی تیزی کی تعریف کی ہے، ہیں جی۔
    بہت بہت شکریہ جی۔ ناعمہ~ سس کی طرف سے۔

  5. #155
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: چوتھا حصہ

    Quote Originally Posted by NaimaAsif View Post
    شوق سے دیجیے سعد بھائی۔
    مگر بات یہ ہے کہ

    وقت کرتا ہے پرورش برسوں
    حادثہ کوئی ایک دم نہیں ہوتا

    حفیظ توقیر بھائی سے ہماری یہ بات ان کے ایک صفحے کی کتابت میں شمولیت سے پہلے ہو چکی تھی اسی لیے بلا جھجک میں نے ان کو گروپ کا حصہ قرار دیا ہے۔
    Quote Originally Posted by NaimaAsif View Post
    فریدون بھائی کچھ باتیں اپنے وقت پر پتا چلتی ہیں تو یوں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے کچھ یکدم ہوا ہے مگر درحقیقت دیگ پہلے کی چڑھی ہوتی ہے۔
    اجی تبھی تو تعریف کی ہے نا۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  6. #156
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    3,948
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: چوتھا حصہ

    میرے صفحات مکمل ہو گیے۔

  7. #157
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: چوتھا حصہ

    Quote Originally Posted by Nadia Raziq View Post
    میرے صفحات مکمل ہو گیے۔


    بہت خوب! کچھ نقاط آپ کے لیے۔
    مشنری ممبرشپ لینا چاہیں تو لے سکتی ہیں۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  8. #158
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    3,948
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: چوتھا حصہ

    Quote Originally Posted by سعد View Post

    بہت خوب! کچھ نقاط آپ کے لیے۔
    مشنری ممبرشپ لینا چاہیں تو لے سکتی ہیں۔
    مشنری ممبر شپ کیسے ملے گی؟

  9. #159
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: چوتھا حصہ

    اگر آپ پہلے ہی سے کسی گروپ کا انتخاب کر چکی ہیں تو ٹھیک ہے بصورت دیگر اسی فورم میں تمام گروپس کے اشتہارات دیے ہوئے ہیں، کسی بھی گروپ کا انتخاب کر لیجیے۔ مشنری ممبرشپ کے لیے
    یوزر سی پی > نیٹ ورکنگ > گروپ ممبرشپس > مشنری > جوائن گروپ
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  10. #160
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: چوتھا حصہ

    میں بھی اس مشن میں شامل ہونا چاہتا ہوں۔

    کچھ تفصیلات بتائیں گے۔ کہ مجھے کیا کرنا ہو گا، ویسے فورم کو پڑھ کر اندازہ تو ہے مجھے مگر پھر بھی آن دی ریکارڈ پتا چلے تو اچھا ہے۔ اور میرا نام بھی شامل ہو جائے گا۔ ان ممبر میں جن کے بارے میں ممبرشپ کا فیصلہ ہونا ہے۔
    شکریہ۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

Page 11 of 11 FirstFirst ... 91011

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •