Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 8 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 107

Thread: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    السلام علیکم!
    جو لوگ کمپوزنگ مشن میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔اور ان کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں سے پتا کریں یا خواہش کا اظہار کریں تو اس ٹاپک میں نام بھی لکھوائیں اور کچھ پوچھنا ہو تو یہاں پوچھیں بھی۔
    منیر بھائی اس ٹاپک میں آ جائیں۔
    یہاں نام لکھوانے کے بعد ایک صفحے کی کتابت میں تشریف لائیں۔

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    125
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Hi All,

    First of all let me thank you for your great effort to put the novels in Urdu and then on this site so that everybody can read.

    What is happening with respect to the release of books on One-Urdu site. It is been more than six months when we got some novels abt 50 from this site. But what about next episode? When you will release the next Slot of Novels which are ready to release? Can we have the name of all of them and their release date.

    Thanks in advance.

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    جب بھی کمپوزڈ ناولوں کی نئی کھیپ تیار ہو گی یہاں اعلان کر دیا جائے گا تو آپ کو پتا لگ جائے گا۔اس میں تھوڑا ٹائم ہے ابھی۔

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    229
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    السلام علیکم!
    جو لوگ کمپوزنگ مشن میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔اور ان کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں سے پتا کریں یا خواہش کا اظہار کریں تو اس ٹاپک میں نام بھی لکھوائیں اور کچھ پوچھنا ہو تو یہاں پوچھیں بھی۔
    منیر بھائی اس ٹاپک میں آ جائیں۔
    اسلام و علیکم
    میرا نام پلیز داخل کر دیں
    اور پلیز گاھے بہ گاھے ھیلپ بھی کرتی رھیے گا
    میں اور اس کو بھولوں "ناصر" کیسی باتیں کرتے ہو۔
    صورت تو پھر صورت ہے وُہ نام بھی پیارا لگتا ہے۔

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,110
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    السلام علیکم!
    جو لوگ کمپوزنگ مشن میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔اور ان کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں سے پتا کریں یا خواہش کا اظہار کریں تو اس ٹاپک میں نام بھی لکھوائیں اور کچھ پوچھنا ہو تو یہاں پوچھیں بھی۔
    منیر بھائی اس ٹاپک میں آ جائیں۔
    ہما جتنے بھی کمپوزنگ کے گروپس بنے ہوئے ہیں ان کے نام بھی لکھ دیں

  6. #6
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by Munir.Ahmed View Post
    اسلام و علیکم
    میرا نام پلیز داخل کر دیں
    اور پلیز گاھے بہ گاھے ھیلپ بھی کرتی رھیے گا
    و علیکم السلام!
    آپ کا نام شامل ہو گیا ہے ۔اب آپ نے یہاں ایک ٹاپک ہے'ایک صفحہ کی کتابت'اس میں ریپلائی کریں کہ آپ کو بھی چند پیجز دے دیئے جائیں تو جب مل جائیں تو وہ کمپوز کر دیں تو اسی ٹاپک میں پوسٹ کر دیں۔بیس پچیس پیجز کے بعد آپ کا نک بھی گرین کلر میں ہو جائے گا اور یہاں پانچ گروپس ہیں تو جس میں شامل ہونا چاہیں اس گروپ کے ٹاپک میں بتا دیں پھر۔
    ویسے 'سیمرغ'میں ممبرز کم ہیں اس لیے اس میں شامل ہو جائیں تو اچھی بات ہے باقی آپ کی مرضی۔
    مزید کچھ پوچھنا ہو تو ضرور پوچھیں اسی ٹاپک میں تو کوئی بھی مشنری ممبر آپ کو گائیڈ کرتا جائے گا۔شکریہ۔
    ایک صفحہ کی کتابت کا لنک یہ ہے:
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=29588

  7. #7
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by memano View Post
    ہما جتنے بھی کمپوزنگ کے گروپس بنے ہوئے ہیں ان کے نام بھی لکھ دیں
    یہ رہے ان گروپس کے نام جو آج کل کمپوزنگ کر رہے ہیں۔

    پہلا گروپ ”دی پرو ایکٹو پروڈکشن‘‘
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=48033

    دوسرا گروپ”ہم سا ہو تو سامنے آئے۔‘‘
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=47689
    تیسرا گروپ”دی چیوزن فیو‘‘
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=48548
    چوتھا گروپ ”سیمرغ‘‘
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=33811
    پانچواں گروپ ”کائی میرا۔‘‘
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=49157

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    751
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    nice

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    751
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Thumbs up کیوں؟

    میں نے کوئی 70 75 صفحات پوسٹ کر دیے ہیں لیکن مجھے ابھی تک مشنری ممبر نہیں بنایا گیا۔
    کیوں؟

  10. #10
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کیوں؟

    Quote Originally Posted by افلاطون View Post
    میں نے کوئی 70 75 صفحات پوسٹ کر دیے ہیں لیکن مجھے ابھی تک مشنری ممبر نہیں بنایا گیا۔
    کیوں؟
    السلام علیکم
    بھائی کیسے ہیں ۔
    آپ کو کس گروپ کو جوائن کرنا ہے اس کے بارے میں چاہے تو یہیں بتادیجئے یا چاہیں تو مجھ کو پی ایم کردجیئے ۔
    میں ابھی اس سلسلے میں کچھ کرتی ہوں ۔۔
    شکریہ۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,055
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    السلام علیکم میرا نام بھی لکھ لیں ۔ جتنی مدد کرسکا اردو کے اس مشن میں ضرور کروں گا ۔
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  12. #12
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیوں؟

    Quote Originally Posted by افلاطون View Post
    میں نے کوئی 70 75 صفحات پوسٹ کر دیے ہیں لیکن مجھے ابھی تک مشنری ممبر نہیں بنایا گیا۔


    کیوں؟
    آپ کس گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں ۔بتا دیں۔اس میں آپ کو شامل کر دیا جائے گا۔
    اور بھی جو جو کسی گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں یہاں بتا دیں۔

  13. #13
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by آرائیں View Post
    السلام علیکم میرا نام بھی لکھ لیں ۔ جتنی مدد کرسکا اردو کے اس مشن میں ضرور کروں گا ۔
    و علیکم السلام!
    کیا آپ نے کوئی پیجز کمپوز کیا ہے؟نہیں تو اسی بورڈ میں ایک صفحہ کی کتابت والے ٹاپک میں کہیں آپ کو چند صفحات مل جائیں گے ۔وہ کرنے کے بعد آپ اپنی مرضی کے کسی بھی گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں۔

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,055
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    و علیکم السلام!
    کیا آپ نے کوئی پیجز کمپوز کیا ہے؟نہیں تو اسی بورڈ میں ایک صفحہ کی کتابت والے ٹاپک میں کہیں آپ کو چند صفحات مل جائیں گے ۔وہ کرنے کے بعد آپ اپنی مرضی کے کسی بھی گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں۔
    ہما سس میں نے چاہ یوسف کی صدا میں عبداللہ بھائی کو کمپوز کر کے دیے تھے ۲۵ صفات ۔
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  15. #15
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    اچھا۔پھر تو آپ بھی کسی گروپ کو جوائن کر سکتے ہیں۔یہاں پہلے پیج پر نام لکھے ہیں۔آپ بتا دیں کس گروپ کو جوائن کرنا ہے کہ اس گروپ لیڈر کو بتا دیا جائے یا وہ خود ہی دیکھ لے گا/گی۔

Page 1 of 8 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •