Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 107

Thread: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    السلام علیکم

    میرا نام کمپوزنگ گروپ میں شامل کر لیں

    شکریہ

    آپکا دوست

    فیضان

  2. #32
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by sensitive_f View Post
    السلام علیکم

    میرا نام کمپوزنگ گروپ میں شامل کر لیں

    شکریہ

    آپکا دوست

    فیضان

    وعلیکم السلام
    سب سے پہلے تو اس کے لیے آپ کو ایک صفحے کی کتابت میں پچیس صفحات کمپوز کرنے ہوں گے۔۔۔
    یہ رہا اس کا لنک۔۔۔۔

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=57645

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  3. #33
    Junior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    19
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Plz Add My Name in Composing Group:

  4. #34
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by itgenius786 View Post
    Plz Add My Name in Composing Group:
    اس کیلئے پہلے اردو میں پوسٹ کریں کہ پتا لگے اردو لکھنے کی پریکٹس ہے۔

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    10,284
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    میں بھی اس مشن میں شامل ہونا چاہتا ہوں
    میرا نام شامل کیا جائے مشن ایک ہزار ایک ناول میں

  6. #36
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    کر دیا گیا ہے جناب، یہاں حاضری لگائیے گا۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  7. #37
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    السلام علیکم

    میں بھی اپنا نام اس مشن کیلئے دے رہی ہوں- شامل کر لیں مگر کام اگلے سال سے شروع کر پاؤں گی- اگر اس سے پہلے ٹائم مل گیا تو آپکو مطلع کر دوں گی ان شاء اللہ





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  8. #38
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    ;dبہنا غلطی سے پیج یہاں پوسٹ کر دیا،ہیں جی۔
    اب اپنے ٹاپک میں بھی پوسٹ کرنا ،ٹھیک۔

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    5,277
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    ہما ۔۔جی۔۔۔بس نام ہی لکھوانا ہے۔۔۔۔یا کوئ کام بھی کرنا پڑے گا۔۔۔
    ~~~
    ہم نہ نکہت ہیں نہ گل کہ مہکتے جاویں

  10. #40
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    پہلے نام تو لکھوائیں کام بعد میں~

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    5,277
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by Hina Rizwan View Post
    پہلے نام تو لکھوائیں کام بعد میں~
    جی نہی ۔۔پہلے کام بتاؤ ۔۔پھر نام

    کہیں ایسا نہ ہو کہ بندہ نام لکھوا کر بھاگنے کی ناکام کوشش بھی نہ کرسکے
    ہم نہ نکہت ہیں نہ گل کہ مہکتے جاویں

  12. #42
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by Misbah94 View Post
    جی نہی ۔۔پہلے کام بتاؤ ۔۔پھر نام
    اچھا بتاتی ہوں
    نام لکھوانے کے بعد گرین وردی کے لئے کچھ پیجز کمپوز کرنے ہوتے ہیں بس
    جب آپ فارغ ہوں ایک ایک پیج کمپوز کر کے پوسٹ کرتی جائیں
    بس

  13. #43
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by Misbah94 View Post
    ہما ۔۔جی۔۔۔بس نام ہی لکھوانا ہے۔۔۔۔یا کوئ کام بھی کرنا پڑے گا۔۔۔
    ~~~
    نام لکھوا لو ۔کام لینا ہمارا کام ہے،ہیں جی۔
    ~تو کیا تیار ہو۔

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,055
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by Misbah94 View Post
    جی نہی ۔۔پہلے کام بتاؤ ۔۔پھر نام

    کہیں ایسا نہ ہو کہ بندہ نام لکھوا کر بھاگنے کی ناکام کوشش بھی نہ کرسکے
    نام لکھوا لیں مصباح سس ۔ کہیں پہلے کام پہلے کام کے چکر میں گاڑی نا نکل جائے ;d۔
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    5,277
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    نام لکھوا لو ۔کام لینا ہمارا کام ہے،ہیں جی۔
    ~تو کیا تیار ہو۔
    لو جی کرلو بات۔۔۔ہم ہہلے ہی آپ کے چٹاخ اور سعد بھائ کے ،غصہ، والے پٹاخ سے سہمے سہمے سے سائٹ پر ڈر ڈرا کر جھانکی مارتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ابھی اگر کام آسان ہے ۔۔۔تو ۔۔۔۔۔۔۔تو بسم اللہ ۔۔لیکن ۔۔۔۔جی ہمارا بڑا کمزور دل ہے۔۔۔نکے نکے نیانے ہیں ۔۔جو کہ پالنے بھی ہیں۔۔۔۔ لہذا ذرا سا سوچ کے۔۔کہیں زندگی میں موچ نہ اآجائے ۔۔ہیں جی۔۔۔ سمجھ گئے ہونگے جی۔۔۔
    ویسے میری بڑی سی نند باجی کا کہنا ہے کہ بچے پالنے کوئ ضروری نھیں ۔۔۔۔کیا یہ سچ ہے ۔۔تو ۔۔پھر میں کیوں پال رہی ہوں ۔۔۔۔پتہ نہین
    ہم نہ نکہت ہیں نہ گل کہ مہکتے جاویں

Page 3 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •