Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 8 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 107

Thread: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,055
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    اچھا۔پھر تو آپ بھی کسی گروپ کو جوائن کر سکتے ہیں۔یہاں پہلے پیج پر نام لکھے ہیں۔آپ بتا دیں کس گروپ کو جوائن کرنا ہے کہ اس گروپ لیڈر کو بتا دیا جائے یا وہ خود ہی دیکھ لے گا/گی۔
    شکریہ

    اب مجھے ان گروپس کا کوئی اتنا زیادہ تو پتا نہیں ۔ آپ ہی بتا دیں جن کو زیادہ ضرورت ہو اُسی میں نام ڈال دیں ہما سس ۔
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  2. #17
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    ضرورت تو ؛سیمرغ گروپ 'کو ہے۔میں اشتباہ کو پی ایم کرتی ہوں۔آپ کو تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,055
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    ضرورت تو ؛سیمرغ گروپ 'کو ہے۔میں اشتباہ کو پی ایم کرتی ہوں۔آپ کو تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔
    ٹھیک ہے ہما سس ۔
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  4. #19
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    آ ہا۔ آرائیں بھائی ۔۔۔۔دل کی اتہاہ گہرائیوں سے ویلکم ان سیمرغ۔
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب لوگ ؟ میں عامر جہان ۔ پورے ہوش و حواس میں اس بات کا اعلان کرتا ہوں کہ میں آج سے اس مشن میں حصہ لے رہا ہوں ۔
    اس لیئے آپ لوگ مجھے راہنمائی فراہم کریں گے کہ مجھے کیا کرنا ہو گا ؟

    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  6. #21
    Diya
    Guest

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    وعلیکم السلام عامر بھائی۔۔۔
    ہوش و حواس میں آپ نے اچھا فیصلہ کیا ہے۔۔۔

    سب سے پہلے تو آپ کو ایک صفحے کی کتابت میں پچیس صفحات کمپوز کرنے ہوں گے۔۔۔
    یہ رہا اس کا لنک۔۔۔۔
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=29588

    یہاں آپ اپنے ارادہ بتائیں پھر آپ کو کوئی موڈ پیجز اسائن کر دے گا۔
    ۔۔
    ان پچیس صفحات کے بعدآپُ کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ آپ کو کمپوزنگ کے کس گروپ کی ممبر شپ لینی ہے
    بیسٹ آف لک۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by Diya View Post
    وعلیکم السلام عامر بھائی۔۔۔
    ہوش و حواس میں آپ نے اچھا فیصلہ کیا ہے۔۔۔

    سب سے پہلے تو آپ کو ایک صفحے کی کتابت میں پچیس صفحات کمپوز کرنے ہوں گے۔۔۔
    یہ رہا اس کا لنک۔۔۔۔
    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=29588

    یہاں آپ اپنے ارادہ بتائیں پھر آپ کو کوئی موڈ پیجز اسائن کر دے گا۔
    ۔۔
    ان پچیس صفحات کے بعدآپُ کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ آپ کو کمپوزنگ کے کس گروپ کی ممبر شپ لینی ہے
    بیسٹ آف لک۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شکریہ دیا جی ۔ میں ذرا وہ لنک چیک کر لوں
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  8. #23
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کیوں؟

    Quote Originally Posted by افلاطون View Post
    میں نے کوئی 70 75 صفحات پوسٹ کر دیے ہیں لیکن مجھے ابھی تک مشنری ممبر نہیں بنایا گیا۔


    کیوں؟
    ایچ ملک اور ساز بھائی کے ساتھ ہی آپ کے پچیس صفحات بھی مکمل ہوئے تھے۔ اس وقت پوچھنے پر آپ کا کہنا تھا کہ آپ ایک صفحے کی کتابت میں ہی کام کرنا چاہتے ہیں، اسی لیے آپ کو مشنری ممبرشپ نہیں دی گئی تھی۔
    بہرحال کمپوزنگ سکواڈ میں خوش آمدید، امید ہے آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔


  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,055
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by ناعمہ آصف View Post
    آ ہا۔ آرائیں بھائی ۔۔۔۔دل کی اتہاہ گہرائیوں سے ویلکم ان سیمرغ۔
    پہلے آ تو جاوّں ناعمہ سس ;d
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  10. #25
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by آرائیں View Post
    پہلے آ تو جاوّں ناعمہ سس ;d
    آ گئے سمجھیں جی۔۔۔ہاتھی نکل گیا بس دم باقی ہے۔ ;d
    کچھ فارمیلیٹیز ہی تو باقی ہیں بس وہ بھی ان شاءاللہ جلد پوری ہو جائین گی۔
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,055
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    7,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    as sallam alliakum,
    mera bhi naam likh leh aur guide karti rahe pls.aur mujhe سیمرغ‘‘
    group me shamil kare.

  13. #28
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    وعلیکم السلام اینڈ ویلکم حجاب سس۔
    مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ سیمرغ کا حصہ بننا چاہتی ہو۔

    آپ کو رہنمائی کا ایک پی ایم بھیجا تھا۔ کیا موصول نہیں ہوا؟ اگر نہیں ہوا تو بتائیے گا میں پھر سے بھیج دوں گی۔ اور اگر ہوا ہے اور کوئی بات سمجھ نہیں آ رہی تو بھی بتائیے گا۔

    آپ کو ایک صفحے کی کتابت میں 25 صفحات لکھنے ہوں گے۔ ایک صفحے کی کتابت کا لنک یہ ہے

    http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=29588

    یہاں جا کر میسج لکھیں کہ آپ کو کمپوزنگ کرنے کے لیے کچھ صفحات دئیے جائیں۔ پھر لکھ کر وہیں پوسٹ کر دیں۔ اور 25 صفحات مکمل ہونے پر گروپ میں شامل ہو جائیے۔

    بیسٹ آف لک۔
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    7,028
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    سللام علیکم،


    کیا حال چال ہے ؟ نہیں مجھے کوئی رہنمائی کا پی ایم نہیں ملا

  15. #30
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ مشن میں نام لکھوائیں

    Quote Originally Posted by Hijab View Post
    السللام علیکم،


    کیا حال چال ہے ؟ نہیں مجھے کوئی رہنمائی کا پی ایم نہیں ملا


    وعلیکم السلام ،اللہ کا شکر ہے فرسٹ کلاس۔
    اچھا میں ابھی بھیجتی ہوں سس۔


    سس بتائیے گا کہ اپ پی ایم موصول ہوا کہ نہیں٫؟
    Hazrat ALI A.S. Said

    Sermon 126:

    With regard to me, two categories of people will be ruined, namely he who loves me too much and the love takes him away from rightfulness, and he who hates me too much and the hatred takes him away from rightfulness.

    Nahjul Balagha.

Page 2 of 8 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •