Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 11 of 11

Thread: [Week 07] : پیر 06 جولائی 2009 تا اتوار 12 جولائی 2009

  1. #1
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    [Week 07] : پیر 06 جولائی 2009 تا اتوار 12 جولائی 2009

    ابھی تک اس سیکشن کو دیکھتے اور حسب توفیق عمل کرتے رھنے پر میں آپ کا بہت زیادہ شکر گزار ھوں۔ اسی طرح ھمت سے کام لیتے ھوئے ھم اپنی زندگی میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں لا سکتے ھیں جن کا مجموعی اثر بہت زیادہ ھو گا۔ شکریہ
    اس ھفتے کے 2 اھداف

    1۔ اپنے کام کرنے کی جگہ پر ایک بہتری لائیں۔
    2۔ فیکٹری میں تیار شدہ کھانے پینے کی چیزوں کی بجائے تازہ پکی ھوئی چیزیں زیادہ سے زیادہ استعمال کرنی ھیں۔



    اپنے کام کرنے کی جگہ پر ایک بہتری لائیں
    آپ جہاں بھی کام کرتے ھوں وھاں ھر ھفتے ایک بہتری ضرور لائیں۔ مثلا آفس ورک کی صورت میں فائلوں کی تعداد کم کر لیں۔ خراب فون کی جگہ نیا فون لے آئیں۔ یا کچن میں کام کرنے والی خواتین کچن میں کوئی ایک مفید بہتری کر لیں تو بہت مفید رھے گا۔ اگر آپ کمپیوٹر پر زیادہ کام کرتے ھیں تو کمپیوٹر پر روزانہ بہت سی نئی چیزیں ایجاد ھو رھی ھیں جو ھمارے کام کو آسان اور تیز کر سکتی ھیں۔ بعض تو بہت سستی بھی ھیں۔ جیسے ایک ایسا وھیل ماؤس جس میں ڈبل کلک کا بٹن بھی ھو اور آپٹیکل بھی۔ اگر آپ ماؤس زیادہ استعمال کرتے ھیں تو یہ آپ کے بازو کو بہت آرام دے گا۔ کرسی کی بیک سے لے کر پاؤں رکھنے والا اسٹینڈ سستی مگر مفید چیزیں ھیں۔ سوفٹ وئر کے اندر تو ایک دنیا ھے ھر روز بیسیوں نئے سوفٹ وئر ایجاد ھو رھے ھیں جو ھماری کسی نہ کسی مشکل کو حل کر سکتے ھیں۔


    فیکٹری میں تیار شدہ کھانے پینے کی چیزوں کی بجائے تازہ پکی ھوئی چیزیں زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔
    ھم دن بدن تازہ چیزوں کی بجائے فیکٹریز میں تیار کردہ مشینی خوراک کے عادی ھوتے جا رھے ھیں۔ اس کو عادت بننے سے روکنا چاھیے۔ ترقی یافتہ ممالک میں یہ زیادہ رائج اور اس پر عمل نہ کرنا بھی مشکل تر ھو گا لیکن کوشش کریں کہ تازہ خوراک زیادہ سے زیادہ لے سکیں۔ ڈبوں پر لکھے ھوئے فوائد اور دلفریب اشتہارات کو نہ دیکھیں۔ یہ ایسے ماھرین نے تیار کیے ھوئے جن کا دھیان کسٹمر کی جیب پر ھے اور لانگ ٹرم میں کسٹمر کے ساتھ کیا ھو گا ان کو اس سے غرض نہیں ھے۔ لیکن آپ کو ھونی چاھیے۔ شعلے کے اوپر سے اپنا ھاتھ تیزی سے گزاریں گے تو ھاتھ نہیں جلے گا لیکن اگر ھاتھ کچھ دیر پڑا رھنے دیں گے تو نقصان ھو گا۔ یونہی دس، بیس سال پروسیسڈ فوڈ کھانے کی بہت زیادہ قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ھے۔
    Thanks.

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 07] : پیر 06 جولائی 2009 تا اتوار 12 جولائی 2009

    بہت زبردست اہداف ہیں۔
    عمل کرونگی ان شاء اللہ۔

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 07] : پیر 06 جولائی 2009 تا اتوار 12 جولائی 2009

    انشاء اللہ عمل کروں گا ان پہ بھی

    Never explain yourself. Your friends don’t need it and your enemies won’t believe it.


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    4,943
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 07] : پیر 06 جولائی 2009 تا اتوار 12 جولائی 2009

    انشاء اللہ عمل کروں گا
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    435
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 07] : پیر 06 جولائی 2009 تا اتوار 12 جولائی 2009

    بہت زبردست اہداف ہیں۔
    عمل کرونگی ان شاء اللہ۔

  6. #6
    Durre Nayab
    Guest

    Re: [Week 07] : پیر 06 جولائی 2009 تا اتوار 12 جولائی 2009

    بہت اچھے اہداف ہیں بھاءی جی خاص کر مجھے پہلے ھدف پر سختی سے عمل درامد کرنے کی بہت ضرورت ہے۔

  7. #7
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,580
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 07] : پیر 06 جولائی 2009 تا اتوار 12 جولائی 2009

    بہت ہی زبردست اہداف ہیں
    انشاءاللہ ان پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  8. #8
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,749
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: [Week 07] : پیر 06 جولائی 2009 تا اتوار 12 جولائی 2009

    مذکورہ اہداف پر عمل کی پوری کوشش کروں گا ان شاء اللہ
    * خسرو *

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 07] : پیر 06 جولائی 2009 تا اتوار 12 جولائی 2009

    انشاء اللہ عمل کروں گا

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,419
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 07] : پیر 06 جولائی 2009 تا اتوار 12 جولائی 2009

    انشااللہ ضرور عمل کروں گا

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    101
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 07] : پیر 06 جولائی 2009 تا اتوار 12 جولائی 2009

    Teem urdu ye sab to hamarey liye boohat achi battin hain hamaryhi faidy ki liye hain boohat sukria
    Me Tuj Se Na Mangoon too Na Mangoon ga Kisse Se ,Me Teera Hoon, Too Meera Khuda Meera Khuda He.

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •