Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 9 of 9

Thread: اب تک کے اھداف کی رپورٹ

  1. #1
    Durre Nayab
    Guest

    اب تک کے اھداف کی رپورٹ

    جی جناب، ٹیم بھائی کی "ہر ہفتے دو مثبت تبدیلیاں" متعارف کئے ہوئے آج چار ہفتے ہوئے۔یعنی چوتھا ہفتہ آج سے شروع ہوا۔ اب یہاں آپ سب اپنی اپنی رپورٹ پیش کیجئے۔ کس نے کون سا حدف مستقل طور پر اپنایا اور اس حدف کے حاصل کرنے پر اپنے آپ میں کیا بہتری پائی؟

  2. #2
    Durre Nayab
    Guest

    Re: اب تک کے اھداف کی رپورٹ

    سب سے پہلے میں شارٹ رپورٹ دے رہی ہوں۔

    سیب: اب چونکہ مجھے سیب دستیاب ہیں تو میں ناشتہ ہی سیب سے کرتی ہوں یعنی صبح نہارمنہ دو گلاس پانی اور ناشتے میں ایک سیب۔ کبھی کبھار مس بھی ہوجاتا ہے لیکن زیادہ تر میں ایک سیب ایک دن میں کھاہی لیتی ہوں۔ میرے خیال میں وہ لوگ جو وزن کم کرنا چاہتےہیں وہ یہ ٹپ ضرور آزمائیں کیونکہ سیب کھاتے ہی میرا پیٹ بھر جاتا ہے اور مزید ناشتے یا کھانے وغیرہ کی خواہش نہیں رہتی۔

    ڈائری اور پین پہلے بھی پاس ہوتی تھی اب باقاعدہ ہی رکھنے لگی ہوں۔

    میرا صبح اٹھنے کا ٹاءم ہی فجر کا وقت ہے لہذا اٹھ کر پہلے فجر کی نماز ہوتی ہے اور سجدہ اسی میں آجاتا ہے۔ لیکن اب کوشش کرتی ہوں کہ نماز ختم کرنے کے بعد سجدہ شکر میں کوتاہی نہ کروں۔

    اس کے علاوہ صبح نہار منہ پانی پینا اور رات کو برش کرنا میری عادت ہے اور یہ اھداف میری زندگی کا حصہ ہی ہیں۔

    وہ اھداف جو میں نے نہیں اپنائے وہ یہ ہیں۔
    زندگی کے سات اہم اھداف کاغذ پر لکھنا۔ نہ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ میں اپنے آپ کو باونڈڈ فیل کرتی ہوں۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس کی وجہ نہیں معلوم

    دوسرا ریاضی کے سوالات حل کرنا فری ٹائم میں۔ اس سے یہ ہوتا ہے کہ اگر کچھ اس وقت میرے ذہن میں ہوتا ہے وہ بھی بھول جاتی ہوں، دوسرے مجھے فورا نیند آنا شروع ہوجاتی ہے۔ ،

    اب رہ گئ دور کی چیزوں کو غور سے دیکھنا یہ ایک چیلنجنگ کام ہے خاص کر انکے لئے جن کی دور کی نظر کمزور ہے اور میں یہ چیلنج قبول کرتی ہوں شاید ایک ہفتے میں کچھ بہتری نظر آئے۔

  3. #3
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اب تک کے اھداف کی رپورٹ

    ابھی تک کے اھداف یہ تھے۔
    ایک سیب روزانہ کھانا ھے۔
    کاغذ اور پین پاس رکھنا ھے۔

    صبح اٹھتے ھی بستر پر ھی 90 سیکنڈ سجدہ شکر ادا کرنا ھے۔
    اپنی زندگی کے 7 اھم ترین اھداف کاغذ پر لکھنے ھیں۔

    صبح اٹھتے ھی دو سے سات گلاس پانی پینا ھے۔
    فارغ بیٹھے ھوئے ریاضی کی مشق کرنی ھے۔

    رات کو سونے سے پہلے دانت صاف کرنے ھیں۔
    دور دراز کی چیزوں کو دیکھنے کی کوشش کرنی ھے۔



    عمل درامد کی تفصیل
    ایک سیب روزانہ کھانا ھے۔
    آج کل اچھے سیب دستیاب نہیں ھیں۔ اس لیے عمل درامد رکا ھوا ھے۔ ویسے گھر میں زیادہ تر ووٹ آم کے حق میں ھیں اس لیے اس موضوع پر میری بات کی کوئی خاص اھمیت نہیں ھے۔
    کاغذ اور پین پاس رکھنا ھے۔
    روٹین
    صبح اٹھتے ھی بستر پر ھی 90 سیکنڈ سجدہ شکر ادا کرنا ھے۔
    روٹین
    اپنی زندگی کے 7 اھم ترین اھداف کاغذ پر لکھنے ھیں۔
    لکھ لیے ھیں
    صبح اٹھتے ھی دو سے سات گلاس پانی پینا ھے۔
    روٹین
    فارغ بیٹھے ھوئے ریاضی کی مشق کرنی ھے۔
    اب فراغت تو نہیں ملتی لیکن چیز خریدتے ھوئے دکاندار کے ساتھ ساتھ ذھنی حساب کرتا رھتا ھوں۔
    رات کو سونے سے پہلے دانت صاف کرنے ھیں۔
    روٹین
    دور دراز کی چیزوں کو دیکھنے کی کوشش کرنی ھے۔
    روٹین
    Thanks.

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    4,943
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اب تک کے اھداف کی رپورٹ

    ایک سیب روزانہ کھانا ھے۔
    روٹین نہیں بن سکی

    کاغذ اور پین پاس رکھنا ھے۔
    ہمیشہ پاس رکھتا ھوں

    صبح اٹھتے ھی بستر پر ھی 90 سیکنڈ سجدہ شکر ادا کرنا ھے۔
    اس ھدف کا تو یاد ھی نہیں رھا۔ اب کوشش کروں گا

    اپنی زندگی کے 7 اھم ترین اھداف کاغذ پر لکھنے ھیں۔
    ایک یا دو ھدف روزانہ سوچ لیتا ھوں

    صبح اٹھتے ھی دو سے سات گلاس پانی پینا ھے۔
    دو گلاس سے زیادہ تو پیا ھی نہیں جاتا مجھ سے

    فارغ بیٹھے ھوئے ریاضی کی مشق کرنی ھے۔
    بائیک چلاتے ھوئے راستے میں اس کی پرکیٹس کرتا ھوں

    رات کو سونے سے پہلے دانت صاف کرنے ھیں۔
    روٹین

    دور دراز کی چیزوں کو دیکھنے کی کوشش کرنی ھے۔
    کوشش جاری ھے
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اب تک کے اھداف کی رپورٹ

    ایک سیب روزانہ کھانا ھے۔
    نہیں کھا سکا_


    کاغذ اور پین پاس رکھنا ھے۔
    روٹین

    صبح اٹھتے ھی بستر پر ھی 90 سیکنڈ سجدہ شکر ادا کرنا ھے۔
    مکمل عمل در آمد نہیں کر سکا__

    اپنی زندگی کے 7 اھم ترین اھداف کاغذ پر لکھنے ھیں۔
    لکھ لیے ھیں_

    صبح اٹھتے ھی دو سے سات گلاس پانی پینا ھے۔
    روٹین

    فارغ بیٹھے ھوئے ریاضی کی مشق کرنی ھے۔
    جب یاد آیا تو ایسا ضرور کیا ھے__ویسے ستر سے اسی فیصد تک عمل ھوا ھے اس پر__

    رات کو سونے سے پہلے دانت صاف کرنے ھیں۔
    روٹین

    دور دراز کی چیزوں کو دیکھنے کی کوشش کرنی ھے۔
    روٹین__یہ تو میری عادتوں کا تکیہ کلام ھے__

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اب تک کے اھداف کی رپورٹ

    ایک سیب روزانہ کھانا ھے

    روٹین


    کاغذ اور پین پاس رکھنا ھے۔

    روٹین

    صبح اٹھتے ھی بستر پر ھی 90 سیکنڈ سجدہ شکر ادا کرنا ھے۔

    مکمل عمل در آمد نہیں کر سکا

    اپنی زندگی کے 7 اھم ترین اھداف کاغذ پر لکھنے ھیں۔

    لکھ لیے ھیں

    صبح اٹھتے ھی دو سے سات گلاس پانی پینا ھے۔

    روٹین

    فارغ بیٹھے ھوئے ریاضی کی مشق کرنی ھے۔

    یہ تو شروع سے عادت ہے

    رات کو سونے سے پہلے دانت صاف کرنے ھیں۔
    روٹین

    دور دراز کی چیزوں کو دیکھنے کی کوشش کرنی ھے۔

    یہ کام اب شروع کر دیتا ہوں پہلے نہیں کیا کبھی

    Never explain yourself. Your friends don’t need it and your enemies won’t believe it.


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اب تک کے اھداف کی رپورٹ

    [B]ابھی تک کے اھداف یہ تھے۔

    ایک سیب روزانہ کھانا ھے۔

    کھاتی ہوں بہت کم کبھی مس ہوتا ہے

    کاغذ اور پین پاس رکھنا ھے۔

    رکھتی ہوں مستقل

    صبح اٹھتے ھی بستر پر ھی 90 سیکنڈ سجدہ شکر ادا کرنا ھے۔

    فجر کی نماز کے لیے اٹھ جاتی ہوں فورا الارم بند کر کے تو یہ رہ جاتا ہے بستر پر ہی کرنے والا

    اپنی زندگی کے 7 اھم ترین اھداف کاغذ پر لکھنے ھیں۔


    یہ نہیں کیا ~

    صبح اٹھتے ھی دو سے سات گلاس پانی پینا ھے۔

    یہ کرتی ہوں پابندی سے

    فارغ بیٹھے ھوئے ریاضی کی مشق کرنی ھے۔

    خود بھی کوشش تو کرتی ہوں البتہ اس سے مجھے بچوں کے لیے کمپیٹیشن کرانے کا خیال آیا اب انکو مائنس پلس ملٹی پلائ ڈیوائیڈ کے سوال دیتی ہوں بہت سارے اور انکو ون منٹ میں حل کرنے ہوتے ہیں جو جیتے اسے کچھ انعام ملے گا کہہ دیتی ہوں ابھی تک انعام دیا نہیں;d


    رات کو سونے سے پہلے دانت صاف کرنے ھیں۔

    اب پوری کوشش کروں گی

    دور دراز کی چیزوں کو دیکھنے کی کوشش کرنی ھے۔

    یہ بھی آج ہی پڑھا ہے اسکی بھی کوشش کروں گی

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    215
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اب تک کے اھداف کی رپورٹ

    یہ سلسلہ بند کیوں کر دیا گیا ؟

  9. #9
    Durre Nayab
    Guest

    Re: اب تک کے اھداف کی رپورٹ

    بند نہیں ہوا وقتی طور پر منقطع ہوا ہے بقول ٹیم بھائی پہلے اوپر دیئے گئے احداف پر ہی فی الحال عمل کریں۔

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •