Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 21 of 21

Thread: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

  1. #16
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    اچھے اہداف ہیں۔
    پہلے پر عمل کرتی ہوں۔
    دوسرے پر بھی تھوڑا بہت کرتی ہی ہوں کہ آسمان پر اڑتے پرندے دیکھنا بہت پسند ہے۔
    ~ویسے پھر تو پتنگ بازوں کی نظر بہت تیز ہونی چاہیے۔کیا غلط کہا۔

  2. #17
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    10,406
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    بہت اچھے اہداف ہیں ۔
    پہلا تو معمول کی بات ہے روشز ہی دو وقت برش کرتی ہوں۔
    دوسرا کبھی ٹرائی نہیں کیا ۔ویسے بھی میری دور کی نظر کمزور ہے تو شاید اس پریکٹس سے کچھ فائدہ ہی ہوجائے۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]




  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    1,471
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    پہلا کام تو اب شروع کیا ہے
    ورنہ میں صرف صبح ہی برش کرتا تھا لیکن اب رات کو بھی برش کرنے کی کوشش کرنے لگا ہوں اور اچھا بھی لگتا ہے البتہ دوسرا کام یعنی دور دراز کی چیزوں کو دیک رہا تھا کہ مما نے کہا "کیا تانکا جھانکی کرنے کی کوشش کر رہے ہو" : (جوکنگ) انشاءاللہ یہ بھی پوری کوشش کروں گا
    ہم وہ انا پرست ہیں جو ہار کے بھی کہتے ہیں دوستو
    وہ منزل ہی بدنصیب تھی جو ہم کو پا نہ سکی

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    انشاء اللہ کوشش کروں گی دونوں ھدف پورے کرنے کی میرا بھی وہی حال ہے جرار بھائ والا کہ رات کو دیر تک جاگتی رہتی ہوں تو کچھ نہ کچھ کھاتی رہتی ہوں~ امیرہ نے اچھی ٹپ دی ہے مٹاپے سے بچنے کی مگر بھوک ہی اتنی لگتی ہے دور دراز دیکھنا یہاں تو مشکل ہوجاتا ہے سارا دن بلکل بند گھر میں رہتی ہوں گرمی کی وجہ سے کھڑکی دروازے بھی بند رہتے ہیں سینٹرلائز اے سی ہیں یہاں،رات کو کبھی کبھار نکلتی ہوں باہر سودا سلف لانے تب دیکھنے کی کوشش کروں گی دور دراز

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Smile Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    اچھے اہداف ہیں۔
    پہلے پر عمل کرتی ہوں۔
    دوسرے پر بھی تھوڑا بہت کرتی ہی ہوں کہ آسمان پر اڑتے پرندے دیکھنا بہت پسند ہے۔
    ~ویسے پھر تو پتنگ بازوں کی نظر بہت تیز ہونی چاہیے۔کیا غلط کہا۔
    بالکل ٹھیک کہا بگ سِس۔ اور میرے خیال میں پتنگ باز اور کبوتر باز کی نظریں کافی تیز بھی ہوتی ہے۔ پتنگ باز کو باریک تار کافی اونچائی پر نظر آتا ہے۔ اور بعض قسم کےکبوتر بھی بہت اونچا اڑتے ہیں۔
    آسمان پر اڑتے پرندے تو بھلے لگتے ہیں لیکن میں نے ایک اور بڑی دلچسپ چیز دیکھی ہے۔یہاں سے کچھ پرے چھوٹے بچوں کا ایک سکول ہے۔ میں کبھی گیلری سے کسی چھوٹے بچے کو فوکس کر لیتا ہوں۔اور اس کے انداز و اطوار سے اور اپنے مشاہدے سے یہ جاننے کی کوشش کرتا ہوں کہ وہ بچہ کس قسم کا ہے، کس موڈ میں ہے اور کیا کرنا کا سوچ رھا ہے۔؟
    کبھی بہت ہی دلچسپ واقع دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔

  6. #21
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    پہلےہدف پر مسلسل عمل کیا کہ عادت ہی یہی ہے۔
    لیکن دوسرا بہت کم کیا~۔کہ باہر کم گئی ہوں۔
    میرے پوائنٹسسسسسسسسس،ہیں جی۔

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •