Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 21

Thread: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

  1. #1
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    اس ھفتے کے 2 اھداف
    1۔ رات کو سونے سے پہلے دانت صاف کرنے ھیں۔
    2۔ دور دراز کی چیزوں کو دیکھنے کی کوشش کرنی ھے۔





    رات کو سونے سے پہلے دانت صاف کرنے کے فوائد
    ویسے تو اب بہت سے لوگوں یہ عادت اپنا رھے ھیں مگر پھر بھی اکثریت روازنہ صبح اٹھ کے دانت صاف کرتی ھے۔ اس کے بہت سے فوائد ھیں۔ آپ بھی کچھ لکھیے ناں۔

    دور دراز کی چیزوں کو دیکھنے کے فوائد
    ایک کتاب (شاید عینک اتارئیے) میں پڑھا تھا کہ شہر میں رھنے والوں کی دور کی نظر کمزور ھو جاتی ھے کیونکہ انہیں اس کے استعمال کی عادت نہیں رھتی۔ بڑی بڑی بلڈنگز کی وجہ سے ھم چند میٹر دور دیکھنے سے قاصر ھیں۔ چنانچہ کوشش کریں کہ دور دراز کی چیزوں، اور بلند و بالا عمارتوں کے آخری سرے کو دیکھنے اور فوکس کرنے کی کوشش کریں۔ آپ کی دور کی نظر کمزور نہیں ھو گی اور بعض اوقات کوئی اجتماعی خطرہ آپ کو چند سیکنڈ پہلے نظر آ جائے گا اور یہ بہت قیمتی ھو سکتا ھے۔
    Thanks.

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    4,943
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    رات کو دانت صاف کرنے کا یہ فائدہ ھےکہ آٹھ نو گھنٹے دانت صاف رھتے ہیں اور صبح دانت صاف کرنے کے پندرہ بیس منٹ بعد ہم ناشتہ کر رھے ھوتے ہیں۔


    مجھے تو پہلے ھی چار نبمر کی عینک لگی ھوئی ھے۔ کیا وہ ٹھیک ھو سکتی ھے۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  3. #3
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    آپ نے تو بہت اچھا فائدہ بتایا ھے۔

    مزید فوائد یہ ھو سکتے ھیں کہ :
    1۔ اکثر اوقات صبح وقت کی کمی ھوتی ھے۔ ایسے میں دو تین منٹ بچ جانا بھی غنیمت ھے۔
    2۔ بیڈ ٹی وغیرہ پینے والے افراد اطمینانِ خاطر سے چائے پی سکتے ھیں۔

    دور کی نظر ٹھیک کرنے کے لیے مشق کر کے چیک کریں ھو سکتا ھے فرق پڑ جائے۔ میں نے یوگا کے متعلق سنا ھے کہ اس طرح کے کچھ مسئلے یوگا سے بھی حل ھو جاتے ھیں۔ اس کا بھی تجربہ کر سکتے ھیں۔
    Thanks.

  4. #4
    Diya
    Guest

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    السلام علیکم۔۔۔
    لگتا ھے ٹیم بھائی نے ون اردو کے ممبرز کو سدھار کے ھی چھوڑنا ھے۔
    پہلا ہدف تو بہت اچھا ھے۔۔مجھ سمیت بہت سے لوگ جانتے بوجھتے بھی رات کو دانت صاف نہیں کرتے۔۔۔اب اس ہدف سے یہ تو رات کو کرنا ھی پڑے گا۔۔
    اور دوسرا ہدف تو بہت لوجیکل ھے۔۔اس پر عمل کی بھی کوشش کرونگی۔۔

  5. #5
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,579
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    بھائی جی پہلا ہدف تو میں کرتا ہوں لیکن کبھی کبھی بہت لیٹ ہو جانے پر میں ڈنڈی مار جاتا ہوں
    چلیں کوشش کرتے ہیں کہ ایک ہفتہ مسلسل ہر رات کو بھی دانت صاف کروں گا
    دور کی نظر والی بات بھی خوب رہی
    ایسا کرتا ہوں کہ میں روز اپنے فلیٹ کی کھڑکی سے برج دبئ دیکھنے کی کوشش کروں گا
    میرے گھر سے وہ تین گھنٹے کی کم از کم مسافت پر ہے لیکن اتنی بلند و بالا عمارت رات کو صاف نظر آرہی ہوتی ہے
    اگر دوربین کا استعمال کروں تو کیسا رہے گا؟
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    5,552
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    کچھ دن پہلےامریکہ کے ایک چینل پر ایک شو میں ایک ڈائٹیشن آئی ہوئی تھی۔اس نے وزن کم کرنے کے لئے یہ ٹپ دی کہ رات کو سونےسے ایک گھنٹہ پہلے برش کر لیں۔تو کسی نے سوال کیااس سے وزن کیسے کم ہو گا ۔تو اسنے دلیل دی کہ لو گوں کو عادت ہوتی ہےکہ سونے سے پہلے تک ٹی وی دیکھتے یا کمپوٹر چلاتے کچھ نا کچھ کھاتے رہتے ہیں۔جب وہ برش کر لیں گے تو ان کو پتہ ہو گاکہ اب ہم نے کچھ نہیں کھانا اور بس سونا ہے۔

  7. #7
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    احمد بھائی دوربین نہیں۔ اس سے تو بہتر ھے عینک لگا لیں۔

    عینک سمجھتے ھیں ناں۔
    ;d
    Thanks.

  8. #8
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    پہلے وال حدف تو بہت ہی آسان ہے
    کیونکہ یہ تو ویسے بھی میں کرتی ہی ہوں
    دوسرا والا شاید تھوڑا سا مشکل ہو میرے لیے لیکن کوشش کروں گی
    کہ وہ بھی کر سکوں
    بقول امی کے رات کو ان سے چھپ کر بس جو ناول پڑھا کرتی تھی ناں
    اسی کی سزا ہے یہ عینک
    اب تو عینک کے بغیر پاس کھڑا داؤد بھی نہیں دکھائی دیتا;d
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    Quote Originally Posted by گل رعنا View Post
    پہلے وال حدف تو بہت ہی آسان ہے
    کیونکہ یہ تو ویسے بھی میں کرتی ہی ہوں
    دوسرا والا شاید تھوڑا سا مشکل ہو میرے لیے لیکن کوشش کروں گی
    کہ وہ بھی کر سکوں
    بقول امی کے رات کو ان سے چھپ کر بس جو ناول پڑھا کرتی تھی ناں
    اسی کی سزا ہے یہ عینک
    اب تو عینک کے بغیر پاس کھڑا داؤد بھی نہیں دکھائی دیتا;d


    یہ دانت صاف کرنے کب سے شروع کیے آپ نے ؟ ~بتایا ہی نہیں۔ اور مجھ سے کہا کے ٹوٹھ پیسٹ نہیں ہے۔ چلو اب کر لیے ہیں تو کرتی رہنا۔ کچھ جو بچی کچی عمر ہے دانتوں کی تو صفائی سے رکھنا انہیں۔ پھر تو خوابوں کی باتیں ہوا کریں گی۔پھر تو روز رات کو منہ سے باہر پانی کے گلاس میں ڈال کر سویا کرو گی انشاءاللہ بس 1۔2 اور سالوں تک۔;d
    اور انہوں نے کہا ہے دور دراز تک دیکھیں یعنی جو دراز دور پڑی ہے اس میں دیکھیں۔ ;d
    ویسے میرے لیے دونوں کام مشکل ہیں۔کیونکہ رات دیر تک جاگنا پڑتا ہے تو بھوک لگتی رہتی ہے اب بریک آئے تو بندہ برش بھی کرے۔اور پھر کب آنکھ لگ جاتی ہے پتا ہی نہیں چلتا۔ اور دراز میں کچھ ہوتا ہی نہیں ہے سب کچھ تو دراز سے باہر پڑا ہوتا ہے اس لیے دور دراز تک دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔
    ************


    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  10. #10
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,579
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    شہزاد بھائی
    ;d
    چلیں عینک ہی سہی
    میں رکھ لیتا ہوں عینک
    لیکن میری بات وہیں ہے عینک موجود ہے
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  11. #11
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    جرار بھائی یہ بھی اچھی بات کہی آپ نے۔

    اور ماڈرن لوگوں کا یہی المیہ ھے۔ پرانے زمانے کے لوگ رات کو جاگتے بھی تھے تو ستارے گنتے تھے۔ گنتی بھی ھو گئی اور دور دراز کی چیزوں کو دیکھنا بھی ھو گیا۔ آج کل لوگ جاگتے بھی ھیں اور ستارے بھی نہیں گنتے۔
    Thanks.

  12. #12
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    Quote Originally Posted by AhmedLone View Post
    شہزاد بھائی
    ;d
    چلیں عینک ہی سہی
    میں رکھ لیتا ہوں عینک
    لیکن میری بات وہیں ہے عینک موجود ہے
    اچھا بھیا کوئی عینک چور آپ کی طرف بھیجنا پڑے گا۔ اب عینک سنبھال کر رکھیں۔
    Thanks.

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    رات کو برش کرنے کی عادت تو پختہ ھے
    نظر کی عینک کی کبھی ضرورت نہیں پڑی__ کبھی کبھی دھوپ سے بچنے کے لئے چشمہ استمعال کر لیتا ھوں__ستاروں کو دیکھنے کی عادت بھی کافی پکی ھے__اس کے علاوہ بہت اونچے اڑتے ھوئے پرندے دیکھتا ھوں اور کبھی نظروں سے اوجھل ھو جائیں تو انہیں تلاش بھی کرتا ھوں__

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  14. #14
    Durre Nayab
    Guest

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    پہلا ہدف تو بہت آسان ہے اور میری رات کو برش کرنے کی عادت بھی ہے کہ اس کے بغیر نیند ہی نہیں آتی۔ دوسرا ہدف ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔ میری آئی سائٹ ویک ہے دور کی چیزیں نظر نہیں آتیں۔ اس کو بہتر کرنے کے لئے کیا کرنا چاہیئے؟؟

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Week 04] : پیر 15 جون 2009 تا اتوار 21 جون 2009

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    پہلا ہدف تو بہت آسان ہے اور میری رات کو برش کرنے کی عادت بھی ہے کہ اس کے بغیر نیند ہی نہیں آتی۔ دوسرا ہدف ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔ میری آئی سائٹ ویک ہے دور کی چیزیں نظر نہیں آتیں۔ اس کو بہتر کرنے کے لئے کیا کرنا چاہیئے؟؟
    سنی سنائی باتیں ہیں مخترمہ ۔ میں اس پر عمل کرتا ہوں۔اور میں نے مفید جانا ہے

    دیسی کالا سرمہ لگائیں
    گاجر کا جوس پیا کرے۔
    ہریالی دیکھنا بھی مفید ہے
    اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے سے بھی بینائی اچھی ہوتی ہے

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •