Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 31 to 38 of 38

Thread: کمپوزنگ کیسے کریں

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,763
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    یہ بھی کام نہیں کر رہا۔
    “Every day the sun rises it calls upon us:
    “O people! I am a new day;
    I am an observer of your actions.
    Take advantage of me for I will not return until the Day of Judgment.
    O son of Adam, you are nothing but a few breaths...

  2. #32
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    تمام کی بورڈ چیک کر لیجیے۔

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    اسلام وعلیکم
    مجھے یہ پوچھنا تھا کہ میں نے کنورٹر ڈاؤنلوڈ کیا تھا تو پہلے تو وہ صحیح کام کر رہا تھا پر اب اوپن ہی نہیں ہوتا کیا کروں
    کوئی اور طریقہ ہے انپیج کو یونی کوڈ میں کنورٹ کرنے کا




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  4. #34
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    8,593
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    Quote Originally Posted by Ujalaa View Post
    السلام وعلیکم
    مجھے یہ پوچھنا تھا کہ میں نے کنورٹر ڈاؤنلوڈ کیا تھا تو پہلے تو وہ صحیح کام کر رہا تھا پر اب اوپن ہی نہیں ہوتا کیا کروں
    کوئی اور طریقہ ہے انپیج کو یونی کوڈ میں کنورٹ کرنے کا
    وعلیکم السلام
    آسان ترین طریقہ تو یہی ہے کہ دوبارہ ڈاون لوڈ کرلیجئے۔
    میری نظرمیں توایساکوئی دوسرا طریقہ نہیں ہے۔
    *****************************
    *****************************
    اے دوست ہماری ٹھوکر سے ہر منزل کی توہین ہوئی
    پرتیری گلی سے جب گزرے، جی مچلا ہے دل پھڑکاہے
    *****************************
    کبھی وہ چاند، کبھی گل، کبھی کتاب لگے
    مجھے تو، آپ کی قبلہ، نظر خراب لگے



  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    میں نے اسکو دوبارہ بھی ڈاؤنلوڈ بھی کیا ہےلیکن پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہوا




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  6. #36
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    ان پیج اور یونی کوڈ کے علاوہ کوئی دوسرا طریقہ استعمال کر لیجیے۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    161
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    please zara guide karin ke iss urdu key board ko kese istimaal kiya jaye. mein ne install tu ker diya lekin samajh nahi arahi ke iss ko kese composing keliye istimaal karon. shukriya
    وہی کارواں وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
    مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تو نہیں کبھی ہم نہیں


    غمِ زندگی غمِ بندگی غمِ دو جہاں غمِ جاوِداں
    مِری ہر نظر تِری منتظر تِری ہر نظر مِرا امتحاں

    ہونا تو وہی ہے جو مقدّر میں مِرے ہے
    لیکن وہ مِرے خواب،مِرے خواب، مِرے خواب


    ولایت پادشاہی علمِ اشیاءکی جہانگیری
    یہ سب کیا ہیں فقط اِک نقطہءِ ایماں کی تفسیریں



  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    161
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    اسلام علیکم! میں نے اردو کی بورڈ کہ سمجھ لیا ہے اس لیےاب کسی کو میرے پہلے پوسٹ کا جواب دینے کی زحمت کرنے کی ضرورت نہیں،شکریہ!!!
    وہی کارواں وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
    مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تو نہیں کبھی ہم نہیں


    غمِ زندگی غمِ بندگی غمِ دو جہاں غمِ جاوِداں
    مِری ہر نظر تِری منتظر تِری ہر نظر مِرا امتحاں

    ہونا تو وہی ہے جو مقدّر میں مِرے ہے
    لیکن وہ مِرے خواب،مِرے خواب، مِرے خواب


    ولایت پادشاہی علمِ اشیاءکی جہانگیری
    یہ سب کیا ہیں فقط اِک نقطہءِ ایماں کی تفسیریں



Page 3 of 3 FirstFirst 123

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •