Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 15 of 38

Thread: کمپوزنگ کیسے کریں

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    8,593
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    کمپوزنگ کیسے کریں

    السلام علیکم
    فورم پر اردومیں لکھنے کے متعدد طریقے ہوسکتے ہیں۔
    www.urdukeyboard.comپر لکھ کر کاپی پیسٹ کے ذریعہ یہاں لکھاجائے۔
    2۔اپنے پی سی یالیپ ٹاپ پر اردو فانٹ یاکی بورڈ پراپر انسٹال کرکے اردو میں لکھاجائے۔
    3۔ ان پیج میں لکھ کر یونی کوڈ کنورٹرکے ذریعہ کنورٹ کرکے پھر فورم پرپوسٹ کیاجائے۔

    نوٹ: گفتگو یاچھوٹے پوسٹ کے لئے تو نمبر ایک سے کام چلایاجاسکتاہے لیکن ناول کمپوز کرنے یا بڑی پوسٹ کے لئے نمبردواور نمبر تین ہی زیادہ مناسب ہیں۔
    اردو کی بورڈ انسٹال کرنے کے لئے یہاں سے ڈاون لوڈ کرکے رن کرلیں۔
    کنورٹر کیلئے یہاں تشریف لائیں۔
    مزید معلومات کے لئے یہیں رابطہ کریں۔
    *****************************
    *****************************
    اے دوست ہماری ٹھوکر سے ہر منزل کی توہین ہوئی
    پرتیری گلی سے جب گزرے، جی مچلا ہے دل پھڑکاہے
    *****************************
    کبھی وہ چاند، کبھی گل، کبھی کتاب لگے
    مجھے تو، آپ کی قبلہ، نظر خراب لگے



  2. #2
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,450
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    salam bhai...iss ka method ka kia tareeqa hai pls zara bata dain kasay convert kia jay......

  3. #3
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    8,593
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    Quote Originally Posted by mrs sam View Post
    salam bhai...iss ka method ka kia tareeqa hai pls zara bata dain kasay convert kia jay......
    وعلیکم السلام
    آپ کاسوال ذراادھوراہے۔ کسے کنورٹ کرناچاہتی ہیں اور کس میں کنورٹ کرناچاہتی ہیں؟
    *****************************
    *****************************
    اے دوست ہماری ٹھوکر سے ہر منزل کی توہین ہوئی
    پرتیری گلی سے جب گزرے، جی مچلا ہے دل پھڑکاہے
    *****************************
    کبھی وہ چاند، کبھی گل، کبھی کتاب لگے
    مجھے تو، آپ کی قبلہ، نظر خراب لگے



  4. #4
    Diya
    Guest

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    mjhe bhi aik question puchna ha..aik software Pdf 2 Word hota hy jis se scanned pages word main cnvert ho jata hain...
    us software ka link ha ?

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    صدیقی بھائی کنورٹر کی لنک بروکن آ رہی ہے۔

  6. #6
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    8,593
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    Quote Originally Posted by Askk View Post
    صدیقی بھائی کنورٹر کی لنک بروکن آ رہی ہے۔
    جی میں نے ایڈٹ کردی ہے۔ امید ہے اب دقت نہیں ہوگی
    *****************************
    *****************************
    اے دوست ہماری ٹھوکر سے ہر منزل کی توہین ہوئی
    پرتیری گلی سے جب گزرے، جی مچلا ہے دل پھڑکاہے
    *****************************
    کبھی وہ چاند، کبھی گل، کبھی کتاب لگے
    مجھے تو، آپ کی قبلہ، نظر خراب لگے



  7. #7
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    8,593
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    Quote Originally Posted by Diya View Post
    mjhe bhi aik question puchna ha..aik software Pdf 2 Word hota hy jis se scanned pages word main cnvert ho jata hain...
    us software ka link ha ?
    ایک کنورٹر ہوتاتوہے ایسا کافی پہلے میں نے اس کاٹرائل ورزن یوز کیاتھا۔
    آپ گوگل میںabbyy fine reader کے نام سے سرچ کرلیں۔ اس کافل اور ٹرائل ورزن دونوں آتاہے۔ٹرائل ورزن شائد چودہ دنوں کاہوتاہے
    *****************************
    *****************************
    اے دوست ہماری ٹھوکر سے ہر منزل کی توہین ہوئی
    پرتیری گلی سے جب گزرے، جی مچلا ہے دل پھڑکاہے
    *****************************
    کبھی وہ چاند، کبھی گل، کبھی کتاب لگے
    مجھے تو، آپ کی قبلہ، نظر خراب لگے



  8. #8
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,450
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    bhai main nay inpage per laikha gaya afsana convert kar k site per send karna hai......zara jaldi bata dain ..

  9. #9
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    8,593
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    Quote Originally Posted by mrs sam View Post
    bhai main nay inpage per laikha gaya afsana convert kar k site per send karna hai......zara jaldi bata dain ..
    تاخیر کے لئے معذرت
    سب سے پہلے تو آپ یہاں سے کنورٹر ڈاون لوڈ کرلیں۔
    پھر اسے ان زپ کریں۔
    اس میں ایک سافٹ وئیر "یونی کوڈ سالیوشن " کے نام سے ہوگا۔ اسے اوپن کریں۔
    اوپن کرنے پر ایک چھوٹاساباکس کھلے گا جس پر دو بٹن ہونگے ایک پر "ان پیج تو یونی کوڈ" اور دوسرے پر "یونی کوڈ ٹو ان پیج" لکھاہوگا۔ آپ پہلے پر کلک کریں۔
    ان پیج میں جاکر جو میٹر ہے اس ےکاپی کرلیں۔پھر اسے "یونی کوڈسالیوشن"میں پیسٹ کردیں۔پھر نیچے بنے ہوئے بٹن "کنورٹ" کوکلک کریں۔ یہ کنورٹ ہوجائے گا۔ اسے کاپی کرکے جہاں بھی سمٹ کرناہو، پیسٹ کردیں۔
    *****************************
    *****************************
    اے دوست ہماری ٹھوکر سے ہر منزل کی توہین ہوئی
    پرتیری گلی سے جب گزرے، جی مچلا ہے دل پھڑکاہے
    *****************************
    کبھی وہ چاند، کبھی گل، کبھی کتاب لگے
    مجھے تو، آپ کی قبلہ، نظر خراب لگے



  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    اسلام و علیکم
    ٹیکسٹ کنورٹر میں کیسے پیسٹ کرنا ہے




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  11. #11
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    8,593
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    Quote Originally Posted by Ujalaa View Post
    السلام و علیکم
    ٹیکسٹ کنورٹر میں کیسے پیسٹ کرنا ہے
    وعلیکم السلام
    بہت آسان ہے
    کنٹرول+سی= کاپی کیجئے
    کنٹرول+وی=پیسٹ کیجئے

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    6,628
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    Quote Originally Posted by Siddiqui View Post
    وعلیکم السلام
    بہت آسان ہے
    کنٹرول+سی= کاپی کیجئے
    کنٹرول+وی=پیسٹ کیجئے
    جزاک اللہ




    ﺟﻮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ، ﺣﺎﻻﺕ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ، ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮧ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺪ ﮐﻮ ﺳﯿﺎە ﺍﻭﺭ ﺍﭼﮭﮯ ﮐﻮ ﺑﺮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

    Join My Page
    Its PAKISTAN




  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,133
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: تیسرا حصہ

    السلام علیکم مینا میں نے 692 کر لیا ہے ابھی اپنے پی ایم میں سیف کیا ہے
    اس کاکنفرم تھا تو وہ کر لیا باقی آپ نے ایک جگہ مجھے 691 کرنے کو کہا ہے اور ایک جگہ 693 ان دونوں مین سے کون سے کرو یا یہ دونوں کرنے ہیں
    اردو ٹائپ کرنا تو اسان لھی بس اسپنڈ ابھی کم ہے مگر سب سے مشکل ایک ونڈو کھول ک اس میں سے ناول پڑھ کو پھر اسے ٹائپ کرنا لگا آپ لوگ بھی ایسے کمپوزنگ کرتے ہیں یا اس کا کوئی آسان طریقہ ہے
    دوسرے مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کہ لفط "سمجھاو‘ لفظ میں و کے اوپر پیش آتی ہے وہ کیسے لگاتے ہیں مجھے نہیں ملا تو ایسے ہی لکھ دیا اس کو مجھے ٹھیک کرنا ہے -شکریہ

  14. #14
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: تیسرا حصہ

    وعلیکم السلام! مزاج کیسے ہیں؟
    سوال مجھ سے تو نہیں پوچھا گیا لیکن پھر بھی جواب حاضر ہے۔
    آپ کو صفحات چھ سو اکیانوے اور چھ سو بیانوے دیے گئے تھے۔ چھ سو ترانوے ہو چکا ہے۔ صفحات کمپوز کرنے کے بعد یہیں پوسٹ کر دیجیے گا۔ "ؤ" کے لیے میں "=" استعمال کرتا ہوں۔ اس بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ تمام صفحات کی پروف ریڈنگ ہونی ہے۔
    کمپوزنگ کے بارے میں مزید معلومات یہاں موجود ہیں۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,763
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by niuslyguy View Post
    السلام علیکم مینا میں نے 692 کر لیا ہے ابھی اپنے پی ایم میں سیف کیا ہے
    اس کاکنفرم تھا تو وہ کر لیا باقی آپ نے ایک جگہ مجھے 691 کرنے کو کہا ہے اور ایک جگہ 693 ان دونوں مین سے کون سے کرو یا یہ دونوں کرنے ہیں
    اردو ٹائپ کرنا تو اسان لھی بس اسپنڈ ابھی کم ہے مگر سب سے مشکل ایک ونڈو کھول ک اس میں سے ناول پڑھ کو پھر اسے ٹائپ کرنا لگا آپ لوگ بھی ایسے کمپوزنگ کرتے ہیں یا اس کا کوئی آسان طریقہ ہے دوسرے مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کہ لفط "سمجھاو‘ لفظ میں و کے اوپر پیش آتی ہے وہ کیسے لگاتے ہیں مجھے نہیں ملا تو ایسے ہی لکھ دیا اس کو مجھے ٹھیک کرنا ہے -شکریہ
    سس آپ یہ طریقہ یوز کرو۔

    “Every day the sun rises it calls upon us:
    “O people! I am a new day;
    I am an observer of your actions.
    Take advantage of me for I will not return until the Day of Judgment.
    O son of Adam, you are nothing but a few breaths...

Page 1 of 3 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •