Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 16 to 30 of 38

Thread: کمپوزنگ کیسے کریں

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,133
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by fiza_chillimilli View Post
    سس آپ یہ طریقہ یوز کرو۔

    شکریہ فضا آپ نے جو طریقہ بتایا ہے ونڈر کے اندر ونڈو کا واقعی بہت آسان ہو جائے گا اس طرح تو لیکن پرابلم یہ ہے کہ مجھے بالکل بھی نہیں پتہ یہ کرتے کیسے ہیں ایسا کرتی ہو پہلے اپنے میاں جی کا دماغ کھاتی ہو کہ مجھے بھی اپنی سکرین پر دو ونڈوز کھولنی ہیں سائڈ با سائڈ مجھے اس کا طریقہ سکھائیں اگر اس میں کامیابی نا ہوئی تو آپ میری ہیلپ کے لیئے تیار ہو جائیں ھاھاھاھا -

  2. #17
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: تیسرا حصہ

    مندرجہ بالا طریقہ کمپوزنگ کا سب سے آسان طریقہ ہے۔ اس کے لیے آپ کے پاس ورڈ اور اردو انسٹال ہونی چاہیے۔ جو بھی صفحہ کمپوز کرنا ہو، وہ کھول لیجیے۔ اس کے بعد ورڈ ری سائز کر کے کمپوز ہونے والے صفحے کے برابر کر لیجیے۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    14,166
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: تیسرا حصہ

    وعلیکم السلام۔۔۔
    سعد بھائی میرا بھی ورڈ ایسا ہی ہے۔۔۔اور اردو بھی انسٹال ہے۔۔پھر کیوں نہیں اردو لکھی جاتی؟؟
    محنتی کے سامنے پہاڑ کنکر ہیں اور سست کے سامنے کنکر پہاڑ

  4. #19
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by اسماء View Post
    وعلیکم السلام۔۔۔
    سعد بھائی میرا بھی ورڈ ایسا ہی ہے۔۔۔اور اردو بھی انسٹال ہے۔۔پھر کیوں نہیں اردو لکھی جاتی؟؟
    اسماء سویٹی کیا تم اردو کی بورڈ کو ان ایبل کرتی ہو پہلے
    کیونکہ ظاہر ہے ڈیفالٹ تو انگلش ہی ہو گا ناں~
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,763
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    السلام علیکم:
    میرے پاس ورڈ میں ایک مسئلہ آ رہا ہے۔
    و کے اوپر ہمزہ کہاں سے ڈالوں؟؟؟؟؟؟؟؟
    “Every day the sun rises it calls upon us:
    “O people! I am a new day;
    I am an observer of your actions.
    Take advantage of me for I will not return until the Day of Judgment.
    O son of Adam, you are nothing but a few breaths...

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,763
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ایک صفحے کی کتابت: تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by niuslyguy View Post
    شکریہ فضا آپ نے جو طریقہ بتایا ہے ونڈر کے اندر ونڈو کا واقعی بہت آسان ہو جائے گا اس طرح تو لیکن پرابلم یہ ہے کہ مجھے بالکل بھی نہیں پتہ یہ کرتے کیسے ہیں ایسا کرتی ہو پہلے اپنے میاں جی کا دماغ کھاتی ہو کہ مجھے بھی اپنی سکرین پر دو ونڈوز کھولنی ہیں سائڈ با سائڈ مجھے اس کا طریقہ سکھائیں اگر اس میں کامیابی نا ہوئی تو آپ میری ہیلپ کے لیئے تیار ہو جائیں ھاھاھاھا -
    تیار ہیں بھئی ہم ہر ٹائم آپ کی مدد کو۔۔۔
    “Every day the sun rises it calls upon us:
    “O people! I am a new day;
    I am an observer of your actions.
    Take advantage of me for I will not return until the Day of Judgment.
    O son of Adam, you are nothing but a few breaths...

  7. #22
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    Quote Originally Posted by fiza_chillimilli View Post
    السلام علیکم:
    میرے پاس ورڈ میں ایک مسئلہ آ رہا ہے۔
    و کے اوپر ہمزہ کہاں سے ڈالوں؟؟؟؟؟؟؟؟
    وعلیکم السلام! مزاج کیسے ہیں؟
    میں "ؤ" کے لیے "=" کی استعمال کرتا ہوں۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,763
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    Quote Originally Posted by سعد View Post
    وعلیکم السلام! مزاج کیسے ہیں؟
    میں "ؤ" کے لیے "=" کی استعمال کرتا ہوں۔
    کام نہیں کر رہی۔ کوئی دوسرا طریقہ اگر ہو تو۔?????????
    “Every day the sun rises it calls upon us:
    “O people! I am a new day;
    I am an observer of your actions.
    Take advantage of me for I will not return until the Day of Judgment.
    O son of Adam, you are nothing but a few breaths...

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    6,219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    Quote Originally Posted by fiza_chillimilli View Post
    کام نہیں کر رہی۔ کوئی دوسرا طریقہ اگر ہو تو۔?????????
    فضہ کونسا کی بورڈ ہے آپ کے پاس؟

  10. #25
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    24,453
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    Quote Originally Posted by fiza_chillimilli View Post
    کام نہیں کر رہی۔ کوئی دوسرا طریقہ اگر ہو تو۔?????????

    shift W

    ٹرائے کرلیں میرے پاس اسی سے "ؤ" بنتا ہے۔

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    2,527
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    Quote Originally Posted by fiza_chillimilli View Post
    کام نہیں کر رہی۔ کوئی دوسرا طریقہ اگر ہو تو۔?????????

    اگر آپ فنیٹک کیبورڈ استعمال کرتیں ہیں تو ایک اور طریقہ یہ بھی ہے

    و' لکھنے کے بعد شیفٹ 7 دبانے سے 'ؤ' لکھا جائے گا۔'

    ----------------------------------------------------------------------------


    میرا بلاگ

    http://i1007.photobucket.com/albums/...ed/OneUrdu.swf
    http://i1007.photobucket.com/albums/...ed/OneUrdu.swfمیرے ہاتھوں کی لکیروں کے اضافے ہیں گواہ
    میں نے پتھر کی طرح خود کو تراشا ہے بہت

    Knowledge is proud that she knows so much, Wisdom is humble that she knows no more.

    HTC EVO 3D - Android 2.3.4 HTC Sence 3.0 4G (Sprint)
    MAC Book Pro OSX 9 Parallel with Linux, Ubuntu, Windows 2k, XP, Vista and 7


  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,763
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    Quote Originally Posted by حرفِ دُعا View Post

    shift W

    ٹرائے کرلیں میرے پاس اسی سے "ؤ" بنتا ہے۔

    تھینکس دعا
    مگر یہ بھی کام نہیں کر رہا
    “Every day the sun rises it calls upon us:
    “O people! I am a new day;
    I am an observer of your actions.
    Take advantage of me for I will not return until the Day of Judgment.
    O son of Adam, you are nothing but a few breaths...

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,763
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    Quote Originally Posted by Rasheed View Post

    اگر آپ فنیٹک کیبورڈ استعمال کرتیں ہیں تو ایک اور طریقہ یہ بھی ہے

    و' لکھنے کے بعد شیفٹ 7 دبانے سے 'ؤ' لکھا جائے گا۔'
    میں
    CRULP Urdu Phonetic v. 1.1
    کی بورڈ
    یوز کر رہی
    ہوں مگر آ پ کا بتایا ہوا طریقہ بھی کام نہیں کر رہا
    “Every day the sun rises it calls upon us:
    “O people! I am a new day;
    I am an observer of your actions.
    Take advantage of me for I will not return until the Day of Judgment.
    O son of Adam, you are nothing but a few breaths...

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    2,865
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں



    شفٹ اور ڈبلیو ایک ساتھ دبا کر دیکھیں۔۔۔اگر اس سے کام بن گیا تو پھر مندرجہ ذیل کی-بورڈ آپ کے مطلب کی چیز ہے



    -::-::-
    ہر تمنا دل سے رخصت ہوگئی
    اب تو آجا اب تو خلوت ہوگئی
    -::-::-


  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,763
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: کمپوزنگ کیسے کریں

    بہت شکریہ
    ابھی ٹرائی کرتی ہوں۔
    “Every day the sun rises it calls upon us:
    “O people! I am a new day;
    I am an observer of your actions.
    Take advantage of me for I will not return until the Day of Judgment.
    O son of Adam, you are nothing but a few breaths...

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •