Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 30 of 30

Thread: [week 03] : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

  1. #16
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    Quote Originally Posted by گل رعنا View Post
    یہ دونوں کام ہی اوکھے ہیں میرے لیے
    پانی مجھ سے پیا نہیں جاتا


    اور میتھس مجھے اچھا نہیں لگتا اور نہ ہی سمجھ آتی ہے
    اب کیا کروں
    ایک دو دن کر کے تو دیکھیں۔ صبح پانی پینے کے بغیر تو شاید زندگی کی روٹین متاثر نہ ھو لیکن جمع ، تفریق تو ھر وقت کرنی پڑتی ھے اور یہ کوئی الجبرے والا میتھ تھوڑی ھے۔
    Thanks.

  2. #17
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    Quote Originally Posted by TeamUrdu View Post
    ایک دو دن کر کے تو دیکھیں۔ صبح پانی پینے کے بغیر تو شاید زندگی کی روٹین متاثر نہ ھو لیکن جمع ، تفریق تو ھر وقت کرنی پڑتی ھے اور یہ کوئی الجبرے والا میتھ تھوڑی ھے۔
    چلیں بھائی
    آپ کے کہنے پر یہ دونوں کام کرنے کی کوشش کروں گی ان شاءاللہ
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2007
    Posts
    4,687
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    شکر ھے کہ اس بار آسان اہداف ملے ہیں ۔
    پہلا کام تو میں بھی کافی عرصے سے کر رہی ہوں ،
    یعنی صبح اٹھنے کے بعد دو گلاس پانی اسلیئے یہ تو کافی آسان ھے ۔


    دوسرا ہدف بھی آسان ہی ھے کیونکہ آجکل میں امتحانوں کے دن بھی گن رہی ہوں ۔

    :
    ویسے میرے ذہن میں حساب کتاب کے علاوہ کافی جھاڑ پھونس موجود ہوتا ھے ، کبھی تو سسٹم ہی ہیلڈہو جاتا ھے ، اس کیلئے بھی کوئی تجویز دیں ٹیم بھائی !

    ~

    ابھی تک راستے کے پیچ و خم سے دل دھڑکتا ھے
    میرا ذوقِ طلب شاید ابھی تک خام ھے ساقی

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    2,961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    ھمم ٹیم بھائی ابھی میں آپ سے کچھ زیادہ ہی متاثر ہونے لگا ہو۔پتا نہیں کیوں؟

    کبھی کبھار یاد آ جانے پر پہلے والے حدف پر عمل کر لیتا ہوں۔ لیکن ایک گلاس سے زیادہ نہیں پیا جاتا۔
    دوسرا حدف بھی اچھا ہے۔ میں بھرپور عمل کی کوشش کرونگا

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    1,771
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    پہلے والے ھدف تو آسان ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن یہ سب صرف دو دو گلاس ہی کیوں پی رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ھدف دو سے سات گلاس تک کا ہے۔۔۔۔۔۔۔ھاھاھا

    ٹیم بھایی اگر کچھ دگنا ملنے کا امکان ہو تو بتاییے میں سات سات گلاس شروع کر دیتا ہوں پھر ۔۔۔۔

    ریاضی میں تو میں بھی بہت کمزور ہوں حالانکہ سارا دن کام ہی جمع تفریق کا ہے لیکن کیلکولیٹر کی وجہ سے دو جمع دو بھی خود سے نہیں کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔موبایل میں بھی کیلکولیٹر ہوتاہے تو اسی وجہ سے آفس سے باہر بھی اسی سے کام چلاتا ہوں۔

    اور اسی طرح کویی بھی نمبر یاد کرنے یا رکھنے کی بھی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ موبایل میں سیو کر لیا اور کام ختم ۔۔۔۔۔۔۔۔ھاھاھا۔۔۔

    اب ساری زندگی مشینی بن گیی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ گاڑیوں کی بہتات کی کیوجہ سے پیدل چلنے یا واک کرنے کی صلاحیت ختم ہوگیی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اسکی وجہ سے مختلف جسمانی بیماریا ں لگ جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی طرح کمپیوٹر ، موبایل اور کیلکولیٹرز وغیرہ نے ذہنی طور پر مفلوج بنا دیا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔حالانکہ یہاں چاینہ میں تمام بنکوں میں آج بھی کیلکولیٹر کے بجایے ابیکس ہی سے کیلکولیشن کرتے ہیں۔اور اس سے ذہن بہت تیز ہوتاہے کیونکہ یہ جمع تفریق مشینی نہیں ہوتا بلکہ اس کے لیے ذہن کو استعمال کرنا پڑتا ہے۔


    ٹیم بھایی کی دعاوں اور نقاط کی صورت میں ان شاء اللہ دونوں اہداف کو پورا کرنے کی کوشش کرونگا۔ھاھاھا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2009
    Posts
    1,471
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    بہت اچھے اہداف ہیں جی
    صبح پانی کا تو اچھا ہی ہے لیکن دوسرا تھوڑا سا ٹیڑھا نظر آتا ہے
    کیا ہے نا آپ کو پتہ نہیں ہم لوگ کہتے ہیں جسے نیند نہ آ رہی ہو اسے چاہیئے کہ ریاضی کے سوال حل کرنا شروع کر دے لیکن اب تو یہ ہدف بن گیا۔ ۔ ۔ ???
    کہیں ایسا نہ ہو کہ وین میں میں اور میری بکس سوتی رہیں اور باقی سب اتر جائیں۔ ۔ ۔ :
    اللہ کرے ایسا نہ ہو کوشش کریں گے جی
    ہم وہ انا پرست ہیں جو ہار کے بھی کہتے ہیں دوستو
    وہ منزل ہی بدنصیب تھی جو ہم کو پا نہ سکی

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    4,943
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    پہلا ھدف مشکل اور دوسرا دلچسپ ھے۔ پوری کوشش کروں گا ان اھداف کو پورا کرنے کی۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    Quote Originally Posted by ہما جاوید View Post
    چلیں شکر اس میں پہلا ہدف تو میری زندگی کا لازمی حصہ ہی ہے۔کہ سالوں گزر گئے ہیں کہ صبح اٹھتے ہی ایک سے دو گلاس پانی پیتی ہوں۔اس کے بغیر کچھ کھانے کا تصور ہی نہیں۔اور اس میں واقعی بہت فائدے ہیں۔

    اور دوسرا کام پھر ذرا مشکل ہے لیکن کرونگی ضرور کہ فائدے کا پتا لگے۔اصل میں ریاضی کے نام سے ہی مجھے نیند آنے لگتی ہے۔۔۔۔جانے کیوں؟:
    سیم صورتحال یہاں بھی ہے لیکن اب کوشش کروں گی ھدف پورا کرنے کی۔پھر آپ سب پوائنٹ بھیجیں گے نا تو آسانی سے پلس کر لوں گی

    Quote Originally Posted by TeamUrdu View Post
    سیب کے ناشتے کا کہہ کے آپ نے میرا دل خوش کر دیا۔ اسی خوشی میں آپ کے سگنیچر میں بلاگ لنک ٹھیک کر دیا ھے اور کچھ پوائنٹس بھی بھیج رھا ھوں۔
    میں بھی سیب کھاتی ہوں ناشتے میں میرے پوائِنٹس???

  9. #24
    Durre Nayab
    Guest

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    Quote Originally Posted by TeamUrdu View Post
    سیب کے ناشتے کا کہہ کے آپ نے میرا دل خوش کر دیا۔ اسی خوشی میں آپ کے سگنیچر میں بلاگ لنک ٹھیک کر دیا ھے اور کچھ پوائنٹس بھی بھیج رھا ھوں۔
    شکریہ بھائی جی۔ ہاں پواءنٹس ضرور بھیجیں سیب کی تلاش میں محنت بھی کی ہے۔ بھاءی جی کیلکولیٹر کی اتنی عادت ہوگئی ہے کہ ایسا لگ رہا ہے پھر سے اسکول شروع کرنا پڑے گا۔

  10. #25
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    یہ دوسرے والا ہدف تو میری مرضی کا ہے کیونکہ ذریعہ معاش ہے اور کم از کم آٹھ گھنٹے اس جمع تفریق میں گزرتے ہیں - تو یہ مسئلہ تو حل ہوا- دوسرا پانی کی مقدار کچھ بڑھانی پڑے گی-





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

  11. #26
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    ہمیشہ اول آ جاتی ہوں میں۔ہیں جی۔
    کسی نے بتایا ہی نہیں۔میں نے تو کامیابی سے ہی پورے کیے دونوں ہدف کہ ایک سے دو گلاس تو پیتی ہی ہوں۔اور ریاضی کی مشق بھی جوں ہی یاد آتی فوراً کرتی۔
    مشق سے پتا لگا کہ یہ تو بہت مفید کھیل ہے۔مشکل مشکل حساب کتاب سیکھ سکتے ہیں اور میں نے بغیر پریکٹس فر فر ایک پہاڑہ'ٹیبل' بھی ٹھیک کر دیا۔
    ٹیم بھائی نئے ایداف میں ایک پرانا شامل کر دیں اس بار اور ایک نیا تو بہت اچھا ہو گا کہ پریکٹس بڑھ جائے گی۔مطلب گزرے تینوں ایداف میں سے کوئی۔یہ صرف ایک مشورہ ہے۔
    ضروری بات تو بس یہ ہے کہ مجھے پوائنٹس یاد سے دیدیں۔ہیں جی۔

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    5,552
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    اسلام علیکم میں نےدونوں اہداف کامیابی سے مکمل کر لئے ہیں۔پانی والا ہددف مشکل نہیں تھا کہ یہ کافی پرانی روٹین ہے۔دوو یا تین گلاس روز ناشتے سے پہلے ہو جاتے ہیں۔میرے لئے مشکل ہدف حساب کتاب تھا۔بہرحال فارغ اوقات میں دماغ کو قابو کر کے جمع تفریق کرنے کی کوش کی ہے۔اور اسی کوشش میں انکشاف ہوا کہ ٹیبلز بھول چکے ہیں۔اسلئے کاپی پنسل سے حساب کرکے 9 کا ٹیبل لکھ کر پھر یاد کیا7 اور 8 کا بھی اجکل میں یاد کروں گی۔

  13. #28
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    السلام علیکم
    میں نے بس صبح اٹھ کر ایک گلاس پانی لیا روزانہ
    چاہے ذبردستی ہی سہی
    لیکن اب کچھ عادت بن گئی ہے اس لیے زیادہ مشکل نہیں لگتا


    اور جہاں تک رہی بات ریاضی کی
    تو میں نے داؤد کے ساتھ اس کی پریکٹس کی
    کیونکہ ویسے تو اس کے والد محترم ہی اس کو میتھس کرواتے ہین
    لیکن آج کل میں نے یہ ذمہ داری لی ہے
    اور سچ بتاؤں
    میں نے خاصا انجوائے بھی کیا
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [week 03] : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    آ ہا یہ دونوں کام تو میں خوب اچھے سے کرتا ہوں۔
    ************


    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [week 03] : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    میں نے دونوں کام کیے دوسرا کام تو بچوں کو بھی کرایا

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •