Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 30

Thread: [week 03] : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

  1. #1
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    [week 03] : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    اس ھفتے کے 2 اھداف
    1۔ صبح اٹھتے ھی دو سے سات گلاس پانی پینا ھے۔
    2۔ فارغ بیٹھے ھوئے ریاضی کی مشق کرنی ھے۔





    علیٰ الصبح پانی پینے کے فوائد
    صبح صبح پانی پینے کے بہت سے فوائد ھیں۔ آپ سات دن نہ سہی ایک دو دن کر کے تو دیکھیں۔ سات گلاس نہ سہی ایک دو گلاس پی کر تو دیکھیں اگر مفید رھا تو عادت بنانے کی کوشش کریں۔


    فارغ اوقات میں ریاضی کی مشق کے فوائد
    فارغ اوقات میں یا راستہ چلتے ھوئے میں دو اعداد کو آپس میں جمع ، تفریق ، ضرب ، تقسیم کرتا رھتا ھوں۔ یہ میں نے بچپن میں کسی رسالے میں پڑھا تھا۔ اس سے ذھن تیز ھو جاتا ھے۔ مالی فائدہ تو یقینا ھے۔ میں نے آج تک ھزاروں روپے بچائے ھوں گے۔ اور اکثر دکانداروں کے کیلکولیٹر سے پہلے میرا حساب مکمل ھو جاتا ھے۔ شروع میں کچھ تنگی محسوس ھو سکتی ھے لیکن بعد میں ایسے ھی محسوس ھو گا جیسے آپ کے ذھن کے اندر کوئی ملازم کیلکولیٹر لے کر کھڑا ھے اور خودبخود حساب کر رھا ھے۔ آپ کے اعتماد میں بھی اضافہ ھو گا اور دوست احباب پر بھی اچھا تاثر پڑتا ھے کیونکہ اکثر اچھا ریاضی اور اچھی یادداشت ذھانت کی بنیاد سمجھی جاتی ھے۔ ایک ضمنی فائدہ یہ بھی ھو سکتا ھے کہ آپ کو ایڈریس ، ٹیلی فون نمبر وغیرہ یاد رکھنے میں زیادہ آسانی ھو گی۔ جیسے عدد 25375 کو یاد رکھنا آسان ھے۔ آپ فرض کر سکتے ھیں کہ 25 کو 3 سے ضرب دیں تو 75 آتا ھے۔ کثرت سے ریاضی میں ریاضت کرنے سے آپ تمام اعداد کے درمیان فارمولے ڈھونڈ سکتے ھیں اور یوں نمبرز باآسانی یاد ھونے سے بہت فائدہ ھو سکتا ھے۔ آج کل فارغ اوقات میں موبائل ھمارا وقت لے جاتا ھے تو اس پر بھی کوئی اعداد و شمار کی گیم وغیرہ چلائی جا سکتی ھے۔
    Thanks.

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    چلیں شکر اس میں پہلا ہدف تو میری زندگی کا لازمی حصہ ہی ہے۔کہ سالوں گزر گئے ہیں کہ صبح اٹھتے ہی ایک سے دو گلاس پانی پیتی ہوں۔اس کے بغیر کچھ کھانے کا تصور ہی نہیں۔اور اس میں واقعی بہت فائدے ہیں۔
    اور دوسرا کام پھر ذرا مشکل ہے لیکن کرونگی ضرور کہ فائدے کا پتا لگے۔اصل میں ریاضی کے نام سے ہی مجھے نیند آنے لگتی ہے۔۔۔۔جانے کیوں؟:

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    4,289
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    insha allah kal sa hi apply kerny ki koshish kerty hein in ko

    Never explain yourself. Your friends don’t need it and your enemies won’t believe it.


    [SIGPIC][/SIGPIC]

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    4,943
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    میں بھی کوشش کروں گا۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  5. #5
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    پہلا ہدف تو اچھا ہے، اور میرا بہت پہلے سے معمول ہے ایسا کرنا، مطلب اس بار مجھے کچھ نیا نہیں کرنا پڑے گا۔
    لیکن یہ دوسرا تھوڑا عجیب ہے اور دیکھیں، پہلے تو اٹھتے ہی سجدہ یا کلمہ یا اللہ پاک کا نام لینا، کچھ ورد کرنا، مطلب آپ کی سوچوں کا رخ اس طرف ہو گیا، اور پھر بندہ وہاں سے ہی ڈائریکٹ پہنچ جائے نمبرز پہ؟


    شہزاد بھائی آپ صبح صبح کے لیئے ہی کیوں کام دیتے ہیں؟ پتہ لگے آپ کے کام کرتے کرتے بندہ اپنے کام پہ لیٹ پہنچے روز، اور پھر سوچیں وہاں جا کے ایکسکیوز کیا دیں۔ ۔۔ ؟
    ;d

    ہاہاہا مذاق تھا یہ اینی وے کوشش کر کے دیکھوں گی، دوسرے والے کا پکا نہین اور پہلا والا تو ہے ہی پکا
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  6. #6
    Diya
    Guest

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    السلام علیکم۔۔۔
    بہت اچھے اہداف ھہں۔۔
    پہلا کام تو میں پچھلے 2 سال سے کر رہی ھوں۔۔۔صبح اٹھ کرپہلے 3 گلاس پانی پینا اور پھر ناشتہ کرنا۔۔۔
    اور دوسرا کام بھی بہت اچھا ھے۔۔اور ایفیکٹو بھی۔۔۔
    میں اکثر کوشش کرتی ھوں کہ چھوٹے موٹے حساب کتاب کیلیے کیلکولیٹر یوز نا کرنا پڑے(اس میں کچھ میری سستی کا بھی عمل دخل ھے۔کہ کیلکولیٹر لینے جانا پڑے گا;d;d)۔۔۔۔اور اس سے زہن بہت ایکٹو رہتا ھے۔۔اور ٹیلی فون نمبرز مجھے بہت جلدی یاد ھو جاتے ھیں

  7. #7
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    شہزاد بھائی آپ صبح صبح کے لیئے ہی کیوں کام دیتے ہیں؟ پتہ لگے آپ کے کام کرتے کرتے بندہ اپنے کام پہ لیٹ پہنچے روز، اور پھر سوچیں وہاں جا کے ایکسکیوز کیا دیں۔ ۔۔ ؟
    نہیں دوسرا صبح کے وقت نہیں کرنا جب بھی فارغ وقت ملے۔ اگر آپ کا آفس دور ھے تو راستے میں بھی نمبرز کو جمع تفریق کیا جا سکتا ھے۔ ھو سکتا ھے اعداد کا ماھر بن جانے پر آپ کو اتنے پیسے بچ جائیں کہ پھر آفس جانا ھی نہ پڑے۔
    Thanks.

  8. #8
    Section Managers

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    27,433
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    Quote Originally Posted by TeamUrdu View Post
    نہیں دوسرا صبح کے وقت نہیں کرنا جب بھی فارغ وقت ملے۔ اگر آپ کا آفس دور ھے تو راستے میں بھی نمبرز کو جمع تفریق کیا جا سکتا ھے۔ ھو سکتا ھے اعداد کا ماھر بن جانے پر آپ کو اتنے پیسے بچ جائیں کہ پھر آفس جانا ھی نہ پڑے۔



    نہیں میں تو ابھی اسکول گوئنگ ہوں
    ;d

    یہ نہ ہو وہاں جا کے بچوں کو انگریزی کی جگہ حساب کتاب پڑھانے لگ جاؤں۔
    اگلی بار نا یوگا کی یا ارتکاز کی مشق بھی دینا، تاکہ یہ سب آپس میں گڈ مڈ نہ ہو


    اوکے بھائی سمجھ گئی، حساب میرا کمزور بڑا ہے، دو جمع دو سے ہی شروع کرنا پڑے گا۔

    چلو اسی بہانے امپرومنٹ ہو جائے گی۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]

  9. #9
    Durre Nayab
    Guest

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    بہت اچھے احداف ہیں، پہلا تو میں کرتی ہی ہوں یعنی صبح اٹھ کر دو گلاس پانی پینا میری عادت ہے۔ دوسرا آج سے شروع۔ ویسے بھائی جی اگر نیت سچی ہوتی ہے تو منزل آسان ہوجاتی ہے۔ مجھے اب باقاعدگی سے سیب مل رہے ہیں وہ بھی بالکل ہی تازہ، کالج کے قریب ہی ایک سپر مارکیٹ سے لہذا ناشتہ آجکل سیب کا ہی ہورہا ہے۔

  10. #10
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,580
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    پہلا کام تو صحیح ہے
    میں ہر روز تو نہیں اکثر کرتا رہتا ہوں
    پانی کی ڈیڑھ لیٹر کی ایک بوتل ہمیشہ میرے سرہانے ہوتی ہے تو رات کی پی لی بچ گئ تو صبح چڑھا لی
    اور دوسرا کام
    ہاہاہاہاہاہاہاہا
    اگر بندہ اپنے بزنس کا حساب کرلے تو کیا یہ بھی ہدف مکمل کرنے کے زمرے میں آئے گا کہ نہیں؟
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  11. #11
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    بہت اچھے احداف ہیں، پہلا تو میں کرتی ہی ہوں یعنی صبح اٹھ کر دو گلاس پانی پینا میری عادت ہے۔ دوسرا آج سے شروع۔ ویسے بھائی جی اگر نیت سچی ہوتی ہے تو منزل آسان ہوجاتی ہے۔ مجھے اب باقاعدگی سے سیب مل رہے ہیں وہ بھی بالکل ہی تازہ، کالج کے قریب ہی ایک سپر مارکیٹ سے لہذا ناشتہ آجکل سیب کا ہی ہورہا ہے۔
    سیب کے ناشتے کا کہہ کے آپ نے میرا دل خوش کر دیا۔ اسی خوشی میں آپ کے سگنیچر میں بلاگ لنک ٹھیک کر دیا ھے اور کچھ پوائنٹس بھی بھیج رھا ھوں۔
    Thanks.

  12. #12
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    Quote Originally Posted by AhmedLone View Post
    پہلا کام تو صحیح ہے
    میں ہر روز تو نہیں اکثر کرتا رہتا ہوں
    پانی کی ڈیڑھ لیٹر کی ایک بوتل ہمیشہ میرے سرہانے ہوتی ہے تو رات کی پی لی بچ گئ تو صبح چڑھا لی
    اور دوسرا کام
    ہاہاہاہاہاہاہاہا
    اگر بندہ اپنے بزنس کا حساب کرلے تو کیا یہ بھی ہدف مکمل کرنے کے زمرے میں آئے گا کہ نہیں؟
    ایک دو دن ٹیسٹ کر کے دیکھیں اگر غیر ضروری لگے تو نہ کیجیے۔ بزنس کا اچھا حساب کتاب رکھنے سے تو آپ ویسے ھی کچھ کچھ ریاضی دان ھو گئے ھوں گے۔
    Thanks.

  13. #13
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    یہ دونوں کام ہی اوکھے ہیں میرے لیے
    پانی مجھ سے پیا نہیں جاتا


    اور میتھس مجھے اچھا نہیں لگتا اور نہ ہی سمجھ آتی ہے
    اب کیا کروں
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  14. #14
    Section Managers

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    10,406
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    پہلا ہدف تو بالکل مشکل نہیں بلکہ روز کا معمول ہے میرا بھی ناشتے سے پہلے دو گلاس پانی پینے کا۔
    دوسرا بھی مشکل نہیں بلکہ بہے اچھی بات ہے کہ اس سے ہمارا حافظہ اچھا ہوگا۔ویسے مجھے بھی ٹیلی فون نمبرز بہت جلدی یاد ہوجاتے تھے اب نہیں رہتے اس طرح ۔
    یہ بہت اچھی مشق بتائی ٹیم بھائی۔
    ان شاءاللہ پورا پورا عمل کروں گی۔

    [SIGPIC][/SIGPIC]




  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    435
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 3 : پیر 8 جون 2009 تا اتوار 14 جون 2009

    بہت اچھے احداف ہیں، پہلا تو میں کرتی ہی ہوں یعنی صبح اٹھ کر دو گلاس پانی پینا میری عادت ہے۔ دوسرا آج سے شروع۔

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •