Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 23 of 23

Thread: [week 02] : پیر 1 جون 2009 تا اتوار 7 جون 2009

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,964
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 2 : پیر 1 جون 2009 تا اتوار 7 جون 2009

    آپ کی بات سے ایک پوائنٹ ملا ھے کہ اگر صرف ایکسرسائز کی نیت سے سر کو اس طرح جھکا لیں تو ٹھیک ھے کیونکہ اس طرح نہ وضو کی ضرورت ھے نہ قبلہ رخ ھو نے کی اور نہ ھی بستر اور اپنی ناپاکی کا ڈر ھے۔ باقی نماز تو ھر انسان کا اپنا فعل ھے وہ یہاں اکر یہ بتاتا ھوا اچھا نہیں لگے گا کہ میں نے نماز پرھی ھے مجھے پوائنٹس دیں۔

  2. #17
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 2 : پیر 1 جون 2009 تا اتوار 7 جون 2009


    ہمممم
    یہ اچھے اہداف ہیں ٹیم بھائی ماشاءاللہ
    اور میں نے آج دیکھے۔ ۔ ۔
    تین دن تو اڑ گئے۔ ۔
    چلیں باقی دن کوشش کروں گی انشاء اللہ۔
    مجھے بھی اس بار شامل کر لیجئے۔ ۔
    پچھلے والے میں اس لیے نہیں حصہ لیا کہ سیب کھانا بڑااااااااااااااااااااااا ا مشکل کام لگتا ہے مجھے ۔۔ ۔ ۔
    کاپی پنسل والا ہدف تو آل ریڈی میری روٹین میں شامل ہے۔ ۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  3. #18
    Durre Nayab
    Guest

    Re: ھدف نمبر 2 : پیر 1 جون 2009 تا اتوار 7 جون 2009

    بھائی جی سجدہ والی بات تو بہت اچھی ہے لیکن احداف والی بات کہنے میں آسان ہے لیکن اگر میں لکھتی ہوں تو مجھے یہ ناممکن نظر آتی ہے ۔کیونکہ کسی ھدف کو حاصل کر نے کے لئے ڈٹرمینیشن اور ڈسپلن ہونا چاہیئے جو میرے لئے بہت مشکل ہے۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ اس کا آسان طریقہ بتادیں۔

  4. #19
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 2 : پیر 1 جون 2009 تا اتوار 7 جون 2009

    اس ہفتے کی رپورٹ تو کسی نے نہیں دی اب تک۔۔۔۔۔۔شاید سب میری طرح فیل ~ہو گئے ہیں۔
    میں نے پانچ اہداف لکھے ہیں دو دن مصروفیت میں بھول گئی۔اور صبح اٹھ کر کلمہ پڑھتی رہی ہوں سب دن۔سجدہ نہیں کر سکی اس وقت۔

  5. #20
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 2 : پیر 1 جون 2009 تا اتوار 7 جون 2009

    کوئی بات نہیں جو پچھلے ھفتے یہ کام نہیں کر سکے اس ھفتے یہ کام کر سکتے ھیں۔ زندگی میں ترقی کا عمل تو کسی بھی وقت شروع کیا جا سکتا ھے۔

    گاڑی ھمیشہ اندر سے چلتی ھے باھر سے تو صرف دھکا لگایا جاتا ھے جیسے ھم چارپائی پر لٹا کر لے جاتے ھیں۔ ورنہ جس نے چلنا ھو وہ خود چلتا ھے۔ اس لیے یہ کوئی دوڑ نہیں ھے۔

    صرف کوشش کریں کہ ان تبدیلیوں کا ذائقہ ضرور چکھیں ان میں سے کچھ آپ کی زندگی میں آسانی سے شامل ھو سکتی ھوں گی ان کو شامل کر کے کچھ نہ کچھ ترقی کا احساس ضرور ھو گا۔
    Thanks.

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    4,437
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 2 : پیر 1 جون 2009 تا اتوار 7 جون 2009

    Asalam walikum

    bhaia mein nay sajda to nahi kiya ...bus uthey kay sath kalmay kay sath Alhamdulilah ki tasbeeh perh li...yeh amal wed say shoro kiya.....ab tak jari hay shoro days may bhol gai...is kay lyey sorry yeh bhi socha hay insahAllah ab isay hamesha jari rakhon gi....
    or second thing ahdaf ki to...bohat socha per may apni life kay decision khud nahi ley sakti to goal bananay ka koi faida nahi..yeh mera zati khayal hay
    thanks
    محمّد کی محبت دین حق کی شرط اول ہے
    اس میں ہو اگر خامی تو ایمان نامکمل ہے

  7. #22
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 2 : پیر 1 جون 2009 تا اتوار 7 جون 2009

    Quote Originally Posted by TeamUrdu View Post
    کوئی بات نہیں جو پچھلے ھفتے یہ کام نہیں کر سکے اس ھفتے یہ کام کر سکتے ھیں۔ زندگی میں ترقی کا عمل تو کسی بھی وقت شروع کیا جا سکتا ھے۔

    گاڑی ھمیشہ اندر سے چلتی ھے باھر سے تو صرف دھکا لگایا جاتا ھے جیسے ھم چارپائی پر لٹا کر لے جاتے ھیں۔ ورنہ جس نے چلنا ھو وہ خود چلتا ھے۔ اس لیے یہ کوئی دوڑ نہیں ھے۔

    صرف کوشش کریں کہ ان تبدیلیوں کا ذائقہ ضرور چکھیں ان میں سے کچھ آپ کی زندگی میں آسانی سے شامل ھو سکتی ھوں گی ان کو شامل کر کے کچھ نہ کچھ ترقی کا احساس ضرور ھو گا۔
    میں نے بھی یہی سوچا ہے کہ اس ہفتے بھی اہداف پر سوچونگی۔لیکن ٹیم بھائی عمل تو کیا ہے میں نے پھر بھی تو آپ نے تھینکس کیوں نہیں کلک کیا؟کیا ???پوائنٹس نہیں ملیں گے۔

  8. #23
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    CA, USA
    Posts
    16,003
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 2 : پیر 1 جون 2009 تا اتوار 7 جون 2009

    سجدہ شکر صبح کی نماز میں ہوتا ہے مگر اس سے پہلے بھی کوشش ہو سکتی ہے- اھداف اکثر میرے ذہن میں ہو تے ہیں کہ اس ہفتے کیا کرنا ہے اور اکثر پورےبھی ہو جاتا ہے اللہ کے کرم سے





    The most common way people give up their power


    is by thinking they don't have any.


    ~ Alice Walker ~


    Courage is like a muscle.


    We strengthen it with use.


    ~ Ruth Gordon ~

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •