Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 24 of 24

Thread: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

  1. #16
    Severus
    Guest

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    السلام علیکم،
    خوش آمدید۔


    اس لنک پر جا کرمیسج لکھیں کہ آپ کو کمپوزنگ کے لیے صفحات دئیے جائیں۔ جب 25 صفحات مکمل ہو جائیں تو اطلاع دیجیے گا ۔ آپ کو باقاعدہ دی چوزن فیوکمپوزنگ گروپ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔
    وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔
    اسلام علیکم
    یہ کچھ کچھ گھپلا نہیں ہو رہا مجھے تو صرف دو صفحات کا کہا گیا تھا???

  2. #17
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    Quote Originally Posted by Severus View Post
    وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔
    اسلام علیکم
    یہ کچھ کچھ گھپلا نہیں ہو رہا مجھے تو صرف دو صفحات کا کہا گیا تھا???

    کہاں گھپلا یہ سب لوگ کرتے ہیں آپ چاہیں تو 25 صفحات 26 دن میں کر لیں۔
    چاہے تو 13 دن میں روز دو صفحے کریں۔۔اور چوزن فیو میں آجائیں۔
    اس طرح ہم پریکٹس کراتے ہیں سب کو کمپوزنگ کی اگر سب کو انٹرسٹنگ لگے تو خوش آمدید۔ ورنہ سب کی خوشی میں خوش۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ!

    اوپر دیۓ گۓ لنک پر جا کر ابتدائ پچیس صفحات کمپوز کرنے ہیں۔ اور ان صفحات کو مکمل کرنے کے لیے کوئ ٹائم لمٹ نہیں ہے(میرے خیال میں) ۔ جب یہ مکمل ہو جائيں تو آپ کو پھر گروپ کے ممبر بن کر دو صفحے روزانہ کرنے ہوں گے یا جتنے بھی آپ کر سکیں۔ مجھے تو ابھی تک یہی پالیسی سمجھ میں آئ ہے۔ باقی تقصیلات تو مونا سس ہی بتا سکیں گی۔

  4. #19
    Severus
    Guest

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    ہاۓ ہاۓ اس سے تو انجمن ستائشِ باہمی اچھی بس مارے باندھے کے دو پیرے لکھ مارو ممبر شپ مل جاۓ گی۔ بی مونا، آپ کے آنگن میں معصوم قلمکاروں کو اتنی سخت شرائط پہ چھاؤں فراہم کی جاۓ گی۔ اللہ قسم سوچا نہ تھا۔

  5. #20
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    Quote Originally Posted by Severus View Post
    ہاۓ ہاۓ اس سے تو انجمن ستائشِ باہمی اچھی بس مارے باندھے کے دو پیرے لکھ مارو ممبر شپ مل جاۓ گی۔ بی مونا، آپ کے آنگن میں معصوم قلمکاروں کو اتنی سخت شرائط پہ چھاؤں فراہم کی جاۓ گی۔ اللہ قسم سوچا نہ تھا۔

    آخاہ صاحب وہ تو تخلیق کا عمل ہے۔ اتنی آسانی سے تو دو پیرے نہیں بنتے۔۔
    لفظ لکھنے میں جو اذیت ہے بخوبی واقف ہوں گے۔۔
    سخت شرط نہیں ہے سمجھ لیں اینٹری ٹیسٹ ہے۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    1,081
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    Quote Originally Posted by Sumara View Post
    دی چوزن فیو گروپ کی ممبر شپ نئے ساتھیوں کے لئے اوپن ہے۔ دلچسپی رکھنے والے ساتھی اسی ٹاپک میں رابطہ کریں۔
    شکریہ۔
    ارے جناب میری تو اب نظر پڑی یہاں۔ میرا خیال ہے کہ میرا بھی مستقبل میں یہی گروپ ہے

    کیونکہ مجھے باقاعدہ اس گروپ میں شامل ہونے کی دعوت مل چکی ہے گل کی طرف سے ۔بمع 500 نقاط

    ان شاء اللہ اپنی سہولت سے 25 صفحات مکمل کرلوں گا تو شامل بھی ہو جاؤں


    ویسے کیا گروپ میں شامل ہونے کے بعد کام میں اضافہ ہوگا کیا
    ???
    Life is a ticket to the greatest show on earth

    کوئی خوشبو جیسی بات کرو


    http://i45.tinypic.com/5wfnll.jpg

  7. #22
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    Quote Originally Posted by شایان View Post
    ارے جناب میری تو اب نظر پڑی یہاں۔ میرا خیال ہے کہ میرا بھی مستقبل میں یہی گروپ ہے

    کیونکہ مجھے باقاعدہ اس گروپ میں شامل ہونے کی دعوت مل چکی ہے گل کی طرف سے ۔بمع 500 نقاط

    ان شاء اللہ اپنی سہولت سے 25 صفحات مکمل کرلوں گا تو شامل بھی ہو جاؤں


    ویسے کیا گروپ میں شامل ہونے کے بعد کام میں اضافہ ہوگا کیا
    ???
    جی بھائی ان شاء اللہ آپ کا یہی متوقعہ گروپ ہے۔۔ ویسے تو دو صفحات روز چاہیے ہوتے ہیں مگر یہ آپ کی مرضی پر منحصر ہوگا کیا پتا آپ کو کام دلچسپ لگے تو آپ روز کے 5 صفحات کرنے لگیں۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    1,081
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    جی بھائی ان شاء اللہ آپ کا یہی متوقعہ گروپ ہے۔۔ ویسے تو دو صفحات روز چاہیے ہوتے ہیں مگر یہ آپ کی مرضی پر منحصر ہوگا کیا پتا آپ کو کام دلچسپ لگے تو آپ روز کے 5 صفحات کرنے لگیں۔۔
    لگ تو مزے کا رہا ہے بہنا
    بس ایک دو مشکلات کا ذکر کیا تھا میں نے کہ جو پوسٹ کرنے والے کا نام ہوتا ہے وہ اگر نا ہو تو الفاظ واضح ہو جائیں گے

    دوسرا لائیٹ جائے تو ساری محنت ضائع

    اور 2 بھی کافی لگتے ہیں 5 تو بہت ہیں بھئی

    ویسے ہفتے کا ٹارگٹ رکھنا چاہوں گا میں
    چلیں ابھی تو قبل از وقت ہیں یہ باتیں
    ابھی 25 تو پورے ہوں پہلے

    کچھ نقاط آپ کی طرف سے بھی ہوجائیں تو حوصلہ افزائی ہو جائے گی
    سعد سے بھی کہا ہے دیکھیں کب تک ملتے ہیں ان کی طرف سے

    Life is a ticket to the greatest show on earth

    کوئی خوشبو جیسی بات کرو


    http://i45.tinypic.com/5wfnll.jpg

  9. #24
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    بوجوہ چند، مزید بھرتیاں فی الحال کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ مزید ساتھیوں کی ضرورت پڑنے پر یہیں اعلان کیا جائے گا۔

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •