Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 24

Thread: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

  1. #1
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    السلام علیکم ساتھیو!

    میں یہاں دلچسپی رکھنے والے ساتھیوں کو "دی چوزن فیو" کمپوزنگ گروپ کا حصہ بننے کی دعوت دیتی ہوں۔

    اس گروپ کی خاص بات یہ ہے کہ اس گروپ میں سب ہی گروپ لیڈرز ہیں البتہ نائب ایک ہی ہیں یعنی سعد بھائی۔

    گروپ ممبرز میں میرے سمیت فراز بھائی ،سعد بھائی، مسکان، خلوص، ہوپ، عائلہ، سہیل بھائی، گل رعنا، مونا، صدیقی بھائی، جرار بھائی، اسماء، دلپسند بھائی اور رشید بھائی شامل ہیں۔

    گروپ کے معاملات ہم سب مل جل کر چلاتے ہیں اور سب کو اپنی رائے اور بہتری کی تجاویز دینے کی پوری آزادی ہے۔ اس کے علاوہ تمام ممبرز کی آپس میں دوستی کی وجہ سے گروپ کا ماحول بہت خوشگوار ہے جہاں فورم کے روایتی بحث و مباحثے والی صورتحال سے بالکل الگ دنیا قائم ہے۔

    امید ہے ہمارے گروپ میں شمولیت اختیار کرنے والے ساتھی یہاں سے ماحول کو مثبت پائیں گے اور ہمارے گروپ کا بھر پور حصہ بنیں گے۔

    "چوزن فیو گروپ میں دل کی گہرائیوں اور اونچائیوں سے ڈھیروں تالیوں کے ساتھ خوش آمدید"

    جو اللّٰہ کا حکم



  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    8,593
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    السلام علیکم
    فورم پر اردومیں لکھنے کے متعدد طریقے ہوسکتے ہیں۔
    www.urdukeyboard.comپر لکھ کر کاپی پیسٹ کے ذریعہ یہاں لکھاجائے۔
    2۔اپنے پی سی یالیپ ٹاپ پر اردو فانٹ یاکی بورڈ پراپر انسٹال کرکے اردو میں لکھاجائے۔
    3۔ ان پیج میں لکھ کر یونی کوڈ کنورٹرکے ذریعہ کنورٹ کرکے پھر فورم پرپوسٹ کیاجائے۔

    نوٹ: گفتگو یاچھوٹے پوسٹ کے لئے تو نمبر ایک سے کام چلایاجاسکتاہے لیکن ناول کمپوز کرنے یا بڑی پوسٹ کے لئے نمبردواور نمبر تین ہی زیادہ مناسب ہیں۔
    اردو کی بورڈ انسٹال کرنے کے لئے یہاں سے ڈاون لوڈ کرکے رن کرلیں۔
    کنورٹر کیلئے یہاں تشریف لائیں۔
    مزید معلومات کے لئے یہیں رابطہ کریں۔
    *****************************
    *****************************
    اے دوست ہماری ٹھوکر سے ہر منزل کی توہین ہوئی
    پرتیری گلی سے جب گزرے، جی مچلا ہے دل پھڑکاہے
    *****************************
    کبھی وہ چاند، کبھی گل، کبھی کتاب لگے
    مجھے تو، آپ کی قبلہ، نظر خراب لگے



  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2007
    Location
    Jacobabad
    Posts
    9,442
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    دی چوزن فیو گروپ کا کام کیا ہے~

    گناہ کا موقع نہ ملنا بھی الله کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے

  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    England
    Posts
    22,795
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    کام تو سب کا ایک ہی ہے، یعنی کمپوزنگ۔ ہاں اگر مصنفین کا پوچھ رہے ہیں تو ہم اپنے ممبران کے پسندیدہ مصنفین کے ناول کمپوز کرتے ہیں۔
    انتظام، اصول کا محتاج ہوتا ہے۔ جس انتظام میں اصول سے زیادہ بندوں کو اہمیت حاصل ہو وہ انتظام نہیں رہتا، پاکستان بن جاتا ہے۔
    "فراز"

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2007
    Location
    Jacobabad
    Posts
    9,442
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    تو پھر رہنیں دیں بھائی~ کمپوزنگ ہائے رے


    میں نے پہلے ہی دوسرے گروپ میں درخواست کی ہوئی ہے

    گناہ کا موقع نہ ملنا بھی الله کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    1,107
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    اسلام علیکم
    میں اس گروپ کی ممبر بننا چاہوں گی اس کیلیے مجھے کیا کرنا ہو گا؟

  7. #7
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    Quote Originally Posted by AimalRida View Post
    اسلام علیکم
    میں اس گروپ کی ممبر بننا چاہوں گی اس کیلیے مجھے کیا کرنا ہو گا؟

    وعلیکم السلام سس۔ بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔
    اب ذرا آپ بھی
    http://www.oneurdu.com/forums/showth...=62016&page=65
    اس لنک پر جا کرمیسج لکھیں کہ آپ کو کمپوزنگ کے لیے صفحات دئیے جائیں۔ جب 25 صفحات مکمل ہو جائیں تو اطلاع دیجیے گا ۔ آپ کو باقاعدہ دی چوزن فیوکمپوزنگ گروپ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    May 2009
    Posts
    874
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    Asslam o aliakum ..

    mujhe Gul sis ne invite kiya hai .. composing k liye safhat bata dain ..








    ......................................






  9. #9
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    Quote Originally Posted by Minahil Ali View Post
    Asslam o aliakum ..

    mujhe Gul sis ne invite kiya hai .. composing k liye safhat bata dain ..
    وعلیکم السلام،
    خوش آمدید۔


    اس
    لنک پر جا کرمیسج لکھیں کہ آپ کو کمپوزنگ کے لیے صفحات دئیے جائیں۔ جب 25 صفحات مکمل ہو جائیں تو اطلاع دیجیے گا ۔ آپ کو باقاعدہ دی چوزن فیوکمپوزنگ گروپ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    1,107
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    السلام و علیکم
    میرے 25 صفحات مکمل ہو گئے ہیں۔

  11. #11
    Junior Member

    Join Date
    May 2008
    Posts
    19
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    مجھے بھی اس گروپ کا حصہ بننا ہے۔ کیا کرنا ہو گا

  12. #12
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    Quote Originally Posted by samchaudhry View Post
    مجھے بھی اس گروپ کا حصہ بننا ہے۔ کیا کرنا ہو گا
    السلام علیکم،
    خوش آمدید۔


    اس لنک پر جا کرمیسج لکھیں کہ آپ کو کمپوزنگ کے لیے صفحات دئیے جائیں۔ جب 25 صفحات مکمل ہو جائیں تو اطلاع دیجیے گا ۔ آپ کو باقاعدہ دی چوزن فیوکمپوزنگ گروپ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    ارے مونا باجی لنک میں لنک دیں بھی تو ۔اس میں تو کہیں بھی کوئی بھی لنک نہیں ہے بس لنک کا رنگ لال ہے۔~
    ************


    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  14. #14
    Severus
    Guest

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    نہ جی بس روز کے دو صفحے۔۔ یقین کریں افاقہ ہوگا۔۔

    مونا باجی اگر یہ شرط باقی ہے اور محدود مدت کے لیے نہیں ہے تو میں بھی آپ کی کلاس میں بیٹھنا چاہوں گا۔ مجھے تجربہ ہوا پے کہ کمپوزنگ پروف ریڈنگ سے آسان ہے

  15. #15
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: [Group 03] دی چوزن فیو کمپوزنگ گروپ کا حصہ بنیں

    Quote Originally Posted by Severus View Post
    نہ جی بس روز کے دو صفحے۔۔ یقین کریں افاقہ ہوگا۔۔

    مونا باجی اگر یہ شرط باقی ہے اور محدود مدت کے لیے نہیں ہے تو میں بھی آپ کی کلاس میں بیٹھنا چاہوں گا۔ مجھے تجربہ ہوا پے کہ کمپوزنگ پروف ریڈنگ سے آسان ہے
    السلام علیکم،
    خوش آمدید۔


    اس لنک پر جا کرمیسج لکھیں کہ آپ کو کمپوزنگ کے لیے صفحات دئیے جائیں۔ جب 25 صفحات مکمل ہو جائیں تو اطلاع دیجیے گا ۔ آپ کو باقاعدہ دی چوزن فیوکمپوزنگ گروپ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •