Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 11 of 11 FirstFirst ... 91011
Results 151 to 165 of 165

Thread: [week 01] : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

  1. #151
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by گل رعنا View Post
    میں بھی بتا دوں کہ میں نے کیا، کیا
    میں نے بڑی مشکل سے 3 سیب کھائے



    اور ڈائری پاس ہی ہوتی ہے ہمیشہ
    لیکن میں نے یہ کیا
    کہ ہر روز اس پر ایک شعر لکھا
    اپنی پسند کا
    ************


    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  2. #152
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    22,615
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    السلام علیکم
    میں بھی صرف یہ ھی بتانے آئی ھوں کہ
    میں نے صرف دو دن سیب کھائے۔
    سوموار کو گھر میں سیب تھا ھی نہیں تو اس لئے نہیں کھایا۔
    منگل کو ایک کھایا
    بدھ کو بھی ایک ھی کھایا اور جمعرات کو ھمت ھی نہیں ھوئی بلکہ کی ھی نہیں کھانے کی۔ ھاھاھاھاھا
    تو اس کے لئے سوری
    اور پیپر پنسل تو ھمیشہ میرے پاس ھوتا ھی ھے۔
    تو کیا میں امید رکھوں کہ مجھے 70 پوائنٹس پیپر پنسل رکھنے کے اور 20 دو دن سیب کھانے کے ملیں گے۔ھاھاھاھا
    [SIGPIC][/SIGPIC]

    جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاؤ گے مخلص
    ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کرتے

  3. #153
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by *Galaxy* View Post
    ایسا کیا ہوگیا کہ اب وہ پسند نہیں مجھے تو تجسس ہو گیا~
    ارے تو آپ کو پتا ہی نہیں۔ سچ ہی کہا شاعر نے کہ

    جو گزرتے ہیں داغ پر صدمے
    آپ بندہ نواز کیا جانیں
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #154
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by zuhaa View Post
    ارے آپ لوگوں کو نہیں پتا کہ "کیا" ہوا یازغل بھائی کے ساتھ۔ ۔ ۔8)
    آپ کو تو پتا ہی ہے نا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  5. #155
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,199
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    لو جی خود ہی حاضر ہو گئے ہیں بھائی بلکہ آج کل کے مشکوک بھائی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اقبالِ "جرم" کرنے کو، ،
    لیکن یہ کیا اب یہ صدمے کونسے ہو گئے خدا نخواستہ۔۔
    اور لگتا ہے آج کل غیر حاضریوں کی وجہ بھی "یہی" ہے

  6. #156
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by zuhaa View Post
    لو جی خود ہی حاضر ہو گئے ہیں بھائی بلکہ آج کل کے مشکوک بھائی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اقبالِ "جرم" کرنے کو، ،
    لیکن یہ کیا اب یہ صدمے کونسے ہو گئے خدا نخواستہ۔۔
    اور لگتا ہے آج کل غیر حاضریوں کی وجہ بھی "یہی" ہے
    سیب نہ کھانا ایک صدمہ نہیں تو کیا ہے۔ پوائنٹ کا نقصان الگ سے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #157
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,199
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    چھوڑیں بھی جس وجہ سے نہیں کھاتے اس پہ تو ہزار سیب اور ہزاروں پوائنٹس قربان کر دیں تو کم ہے۔ ۔ کیوں کیا خیال ہے
    ویسے "وجہ" جی کا کیا حال ہے۔ کچھ پتا تو چلے، ،۔۔ ۔

  8. #158
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by zuhaa View Post
    چھوڑیں بھی جس وجہ سے نہیں کھاتے اس پہ تو ہزار سیب اور ہزاروں پوائنٹس قربان کر دیں تو کم ہے۔ ۔ کیوں کیا خیال ہے
    ویسے "وجہ" جی کا کیا حال ہے۔ کچھ پتا تو چلے، ،۔۔ ۔
    یہ بھی صحیح کہا۔ وہ شاعر نے کیا کہا ہے کہ

    وجہ ہی کچھ ایسی ہو گئی ہے جی
    سیب کھانا چاہوں بھی تو کھاؤں کیسے
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  9. #159
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,199
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    ہاہاہا۔ ۔ بہت خ;dوب بہت خوب۔ ۔ بڑھے چلو، بڑھے چلو
    کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا تو پڑتا ہی ہے
    بس جذبہ کم نا ہو، ، کیونکہ "ہے جذبہ جنوں تو ہمت نا ہار"

  10. #160
    Durre Nayab
    Guest

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    سیب نہ کھانا ایک صدمہ نہیں تو کیا ہے۔ پوائنٹ کا نقصان الگ سے۔
    ویسے میں سوچ رہی ہوں کہ اگر آم پھلوں کا بادشاہ ہے تو سیب وزیر تو ہوگا ہی۔ ۔ اس لحاظ سے اس کا نہ کھانا بھی نقصان دہ ہے۔

  11. #161
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    ویسے میں سوچ رہی ہوں کہ اگر آم پھلوں کا بادشاہ ہے تو سیب وزیر تو ہوگا ہی۔ ۔ اس لحاظ سے اس کا نہ کھانا بھی نقصان دہ ہے۔
    جی جی بالکل درست فرمایا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #162
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    1,350
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    میں نے روزانہ سیب کھانے کی پوری کوشش کی
    تین دن کوشش کامیاب رہی
    چوتھے دن میں نے صرف پاتی پہ گزارہ کیا گرمی ہی اتنی تھی
    پانچویں دن اہپل سڈرہ سے کام چلایا
    اگلے دن پھر سیب کھانے کا ارادہ فرمایا
    اسے اگلے دن تک ٹڑخایا
    ساتویں دن سیب والا ہی نہیں آیا
    :-X
    ہاں کاپی پین اور میرا ساتھ پورے ہفتے رہا اور آئندہ بھی رہے گا۔
    شاعر کبھی بھی جام نشے کو نہیں پیتا
    ہونٹوں کو اپنے جبر سے ڈر کر نہیں سیتا
    غم کون سا ہے جو کہ ہو شاعر پہ نہ بیتا
    غم اس کو زندہ رکھتے ہیں یہ خود نہیں جیتا
    شاہوں کا جو کہ ربط ہے شب کے سکون سے
    شاعر کا وہی ربط ہے آنکھوں کے خون سے

  13. #163
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    4,437
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Asalam walikum
    in ahdaf mein say pehla wala hadf apple khanay ka pechlay haftey na ker saki pura is kay iyey mazrat....
    lekin is haftey mein nay kha liyey hain....kion k mein nay half uthaya tha k mein yeh kaam keron gi...ab papa say sara hafta kaha to woh is week lay aay to mein nay ab kha liyey hain...
    secnd wala hadf copy pen wala hadf us per bhi amal kernay ki puri koshish ki
    محمّد کی محبت دین حق کی شرط اول ہے
    اس میں ہو اگر خامی تو ایمان نامکمل ہے

  14. #164
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    ارے تو آپ کو پتا ہی نہیں۔ سچ ہی کہا شاعر نے کہ

    جو گزرتے ہیں داغ پر صدمے
    آپ بندہ نواز کیا جانیں
    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    آپ کو تو پتا ہی ہے نا۔
    جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
    Quote Originally Posted by zuhaa View Post
    چھوڑیں بھی جس وجہ سے نہیں کھاتے اس پہ تو ہزار سیب اور ہزاروں پوائنٹس قربان کر دیں تو کم ہے۔ ۔ کیوں کیا خیال ہے
    ویسے "وجہ" جی کا کیا حال ہے۔ کچھ پتا تو چلے، ،۔۔ ۔
    ہیں یہ وجہ جییییییییی کیا ہماری بھا بھی ہیں اتنی عزت سے جی لگا کر بات ہو رہی ہے انہوں نے کیا منع کردیا ہے سلطان راہی کے انداز میں کہ خبر دار سیب کھایا تو یہ شادی نہیں ہو سکتی سو ہنیو
    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    یہ بھی صحیح کہا۔ وہ شاعر نے کیا کہا ہے کہ

    وجہ ہی کچھ ایسی ہو گئی ہے جی
    سیب کھانا چاہوں بھی تو کھاؤں کیسے
    اب تو بتا ہی دیں کیا وجہ ہو گئ تجسس دگنا ہو گیا
    Quote Originally Posted by zuhaa View Post
    ہاہاہا۔ ۔ بہت خوب بہت خوب۔ ۔ بڑھے چلو، بڑھے چلو
    کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا تو پڑتا ہی ہے
    بس جذبہ کم نا ہو، ، کیونکہ "ہے جذبہ جنوں تو ہمت نا ہار"
    یہاں تو سب کو سب پتا ہے بس میں ہی ایک گل رہ گئ اس باغ کی جسکو کچھ نہیں پتا

  15. #165
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: ھدف نمبر 1 : پیر 25 مئی 2009 تا اتوار 31 مئی 2009

    Quote Originally Posted by *Galaxy* View Post
    جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے

    ہیں یہ وجہ جییییییییی کیا ہماری بھا بھی ہیں اتنی عزت سے جی لگا کر بات ہو رہی ہے انہوں نے کیا منع کردیا ہے سلطان راہی کے انداز میں کہ خبر دار سیب کھایا تو یہ شادی نہیں ہو سکتی سو ہنیو

    اب تو بتا ہی دیں کیا وجہ ہو گئ تجسس دگنا ہو گیا

    یہاں تو سب کو سب پتا ہے بس میں ہی ایک گل رہ گئ اس باغ کی جسکو کچھ نہیں پتا
    ہاہاہا۔;d
    لو جی، آپ کو تو ابھی تک بھی سمجھ نہیں آئی۔

    کوئی سمجھاؤ کہ ہم سمجھائیں کیا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

Page 11 of 11 FirstFirst ... 91011

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •